حضور ﷺ کے نبوی خصائصِ مبارکہ

فہرست

بَابٌ فِي شَرَفِ النُّبُوَّةِ الْمُحَمَّدِيَّةِ ﷺ

{نبوتِ محمدی ﷺ کے شرف کا بیان}

بَابٌ فِي تَفْضِيْلِهِ ﷺ عَلٰی سَائِرِ الْاَنْبِيَاءِ وَالْمُرْسَلِيْنَ عليهم السلام

{حضور ﷺ کی تمام انبیاء اور رسولوں علیھم السلام پر فضیلت کا بیان}

بَابٌ فِي کَوْنِ الْمُصْطَفٰی ﷺ نَبِيًّا قَبْلَ خَلْقِ آدَمَ

{حضور ﷺ کا تخلیق آدم علیہ السلام سے بھی قبل نبی ہونے کا بیان}

بَابٌ فِي اَنَّ الْمُصْطَفٰی ﷺ أُرْسِلَ إِلَی الْخَلْقِ کَافَّةً

{حضور ﷺ کو جملہ مخلوقات کی طرف مبعوث کیے جانے کا بیان}

بَابٌ فِي تَخْصِيْصِ النَّبِيِّ ﷺ بِکَوْنِهِ خَاتَمَ الرُّسُلِ وَالنَّبِيِّيْنَ عليهم السلام

{حضور ﷺ کا اللہ تعالیٰ کے آخری رسول اور نبی ہونے کا بیان}

بَابٌ فِي عِصْمَةِ اللهِ تَعَالٰی لَهُ مِنَ اْلاَعْدَاءِ وَکِفَيَتِهِ فِي نَفْسِهِ وَعِزِّهِ ﷺ

{اللہ تعالیٰ کا حضور ﷺ کی عزت و ناموس کو دشمنوں سے محفوظ رکھنے اور خود حفاظت فرمانے کا بیان}

بَابٌ فِي تَخْصِيْصِهِ ﷺ بِالذِّکْرِ فِيْ التَّوْرَةِ وَالْإِنْجِيْلِ

{تورات اور انجیل میں حضور ﷺ کے خصوصی ذکر کا بیان}

بَابٌ فِي أَنَّ اللهَ تَعَالٰی جَمَعَ لِلنَّبِيِّ ﷺ الْخُلَّةَ وَالْمَحَبَّةَ

{اللہ تعالیٰ کا حضور ﷺ کے لیے مقامِ خلت اور محبوبیت جمع فرما دینے کا بیان}

بَابٌ فِي کَوْنِ نُطْقِهِ ﷺ وَحْيًا وَکَوْنِهِ لَا يُخْطِيئُ فِي رِضَاهُ وَلَا فِي سَخَطِهِ

{حضور ﷺ کے کلامِ مبارک کا سراسر وحی ہونے اور حالت رضا اور ناراضگی میں بھی غلطی نہ کرنے کا بیان}

بَابٌ فِي کَوْنِ النَّبِيِّ ﷺ مُخْتَارًا فِي التَّشْرِيْعِ نِيَابَةً عَنْ خَالِقِهِ تَعَالٰی

{نیابتِ الٰہی میں حضور ﷺ کے تشریعی اِختیارات کا بیان}

بَابٌ فِي أَنَّهُ ﷺ رَأَی رَبَّهُ تَعَالٰی بِعَيْنَيْهِ وَبِفُؤَادِهِ وَجَمَعَ اللهُ تَعَالٰی لَهُ بَيْنَ الْکَـلَامِ وَالرُّؤْيَةِ

{حضور ﷺ کا ظاہری چشمانِ مبارک اور قلبِ انور سے دیدارِ الٰہی کرنے اور اللہ تعالیٰ کا آپ کے لیے دیدار اور کلام کو ایک جگہ جمع فرما دینے کا بیان}

بَابٌ فِي التَّوَسُّلِ بِالنَّبِيِّ ﷺ وَبِآثَارِهِ

{حضور ﷺ کی ذاتِ اقدس اور آپ کے آثارِ مبارکہ سے توسل کا بیان}

بَابٌ فِي التَّبَرُّکِ بِالنَّبِيِّ ﷺ وَبِآثَارِهِ

{حضور ﷺ کی ذاتِ اقدس اور آپ کے آثارِ مبارکہ سے حصولِ برکت کا بیان}

بَابٌ فِي أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ خُصَّ مِنَ الْکَرَامَاتِ وَاليَاتِ مَا لَمْ یُخَصَّ بِهِ أَحَدٌ مِنَ الْاَنْبِيَاءِ قَبْلَهُ

{حضور ﷺ کو عطا کیے جانے والے اُن خاص اِعزازات کا بیان جو آپ سے قبل کسی نبی کو عطا نہیں کیے گئے}

بَابٌ فِي سَعَةِ عِلْمِهِ صلیٰ الله علیه وآله وسلم وَکَمَالِ مَعْرِفَتِهِ

{حضور ﷺ کی وسعتِ علم اور کمالِ معرفت کا بیان}

بَابٌ فِي إِخْبَارِهِ ﷺ عَنِ الْغُيُوْبِ الْمُسْتَقْبَلَةِ

{حضور ﷺ کا مستقبل سے متعلق غیب کی خبریں دینے کا بیان}

بَابٌ فِي زِيَارَتِهِ ﷺ فِي الْمَنَامِ وَأَنَّ الشَّيْطَانَ لَا يَتَمَثَّلُ بِهِ أَبَدً

{خواب میں حضور ﷺ کی زیارت و دیدار کرنا اور شیطان کا آپ کی صورت اختیار نہ کر سکنے کا بیان}

بَابٌ فِي الصَّلَةِ وَالسَّلَامِ عَلَيْهِ ﷺ بَعْدَ إِجَابَةِ الْمُؤَذِّنِ وَفِي التَّشَهُّدِ وَعِنْدَ دُخُوْلِ الْمَسْجِدِ وَخُرُوْجِهِ

{حضور ﷺ پر اذان کے بعد، تشہد میں اور مسجد میں داخل ہوتے اور نکلتے وقت درود و سلام بھیجنے کا بیان}

بَابٌ فِي أَنَّ الْتِفَاتَ الصَّحَابَةِ فِي الصَّـلَةِ إِلَی النَّبِيِّ ﷺ وَتَعْظِيْمَهُمْ لَهُ لَا يَنْقُضُ صَـلَاتَهُمْ وَلَا يَنْقُصُهَ

{صحابہ کرام ث کا نماز میں حضور ﷺ کی طرف دھیان کرنے اور توجہ کرنے سے ان کی نماز میں کوئی نقص واقع نہ ہونے کا بیان}

بَابٌ فِي عَدَمِ نَظِيْرِ النَّبِيِّ ﷺ فِي الْکَوْنِ

{کائنات میں حضور ﷺ کی مثل نہ ہونے کا بیان}

بَابٌ فِي اقْتِرَانِ ذِکْرِهِ ﷺ بِذِکْرِ رَبِّهِ تَعَالٰی

{ذکرِ الٰہی کے ساتھ ذکرِ مصطفی ﷺ کے یکجا ہونے کا بیان}

بَابٌ فِي مُعْجِزَاتِ الْمُصْطَفٰی ﷺ

{حضور نبی اکرم ﷺ کے معجزات مبارکہ کا بیان}

مصادر التخريج

Copyrights © 2024 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved