بد انتظامی یا عذاب الٰہی! نجات کیسے ممکن ہے؟

کیا ہماری آنے والی نسلیں بھی عذابوں کا شکار ہونگی؟

کیا ہماری آنے والی نسلیں بھی عذابوں کا شکار ہوں گی؟

ہم جس دور میں رہ رہے ہیں اِسی میں اپنے اَعمالِ بد سے توبہ کرنا ہوگی۔ اگر آج ہم نے ایسا نہ کیا تو کہیں ایسا نہ ہو کہ ہمارے بچے اور آئندہ آنے والی نسلیں اس سے بھی بڑے اور درد ناک عذاب کا شکار ہوں۔

Copyrights © 2024 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved