بد انتظامی یا عذاب الٰہی! نجات کیسے ممکن ہے؟

سرورق

زلزلے، سیلاب، بارشیں، قتل و غارت گری، دہشت گردی ڈینگی بخار اور وبائی امراض سے ہونے والی اموات اور تباہی

بد انتظامی یا عذاب الٰہی!

نجات کیسے ممکن ہے؟

www.minhajbooks.com
مطبع : منہاجُ القرآن پرنٹرز، لاہور

365 ایم، ماڈل ٹاؤن، لاہور۔ فون : 140-140-111-42-0092

منہاجُ القرآن پبلیکیشنز

365۔ ایم، ماڈل ٹاؤن لاہور، فون: 5168514، +92 42 111-140-140
یوسف مارکیٹ، غزنی سٹریٹ، اردو بازار، لاہور، فون: 7237695
www.minhaj.org  -  sales@minhaj.org





مَوْلَاي صَلِّ وَ سَلِّمْ دَآئِمًا اَبَدًا
عَلٰي حَبِيْبِکَ خَيْرِ الْخَلْقِ کُلِّهِم

وَ الآلِ وَ الصَّحْبِ ثُمَّ التَّابِعِيْنَ لَهُمْ
أَهْلِ التُّقٰي وَ النُّقٰي و الْحِلْمِ وَ الْکَرَم

(صَلَّى اﷲُ تَعَالٰى عَلَيْهِ وَعَلٰى آلِه وَاَصْحَابِه وَبَارِکْ وَسَلِّمْ)



حکومت پنجاب کے نوٹیفکیشن نمبر ایس او (پی۔1) 4۔1 / 80 پی آئی وی، مؤرّخہ 31 جولائی 1984ء؛ حکومتِ بلوچستان کی چٹھی نمبر 87۔4۔20 جنرل و ایم 4 / 970۔73، مؤرّخہ 26 دسمبر 1987ء؛ حکومت شمال مغربی سرحدی صوبہ کی چٹھی نمبر 24411۔67 این۔1 / اے ڈی (لائبریری)، مؤرّخہ 20 اگست 1986ء؛ اور حکومت آزاد ریاست جموں و کشمیر کی چٹھی نمبر س ت / انتظامیہ 63۔8061 / 92، مؤرّخہ 2 جون 1992ء کے تحت شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تصنیف کردہ کتب تمام تعلیمی اداروں کی لائبریریوں کے لیے منظور شدہ ہیں۔

Copyrights © 2024 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved