حضور ﷺ کے اخروی خصائصِ مبارکہ

سرورق

اَلْفُتُوْحَاتُ النَّبَوِیَّ فِي الْخَصَائِصِ الاُخْرَوِيَّة

{حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے اُخروی خصائصِ مبارکہ}

تالیف:شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری

معاونینِ ترجمہ و تخریج:حافظ ظہیر اَحمد الاسنادی، اَجمل علی مجدّدی

زیرِ اِہتمام:فریدِ ملّت (رح) رِیسرچ اِنسٹی ٹیوٹ

Research.com.pk

مطبع:منہاجُ القرآن پرنٹرز، لاہور

اِشاعتِ اَوّل: اگست 2010ء

تعداد: 1,100

قیمت پرل کاغذ: -/ 180 روپے

نوٹ: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی تصانیف اور خطبات و لیکچرز کی کیسٹس اور CDs سے حاصل ہونے والی جملہ آمدنی اُن کی طرف سے ہمیشہ کے لیے تحریکِ منہاجُ القرآن کے لیے وقف ہے۔

(ڈائریکٹر منہاجُ القرآن پبلی کیشنز)

مَوْلَايَ صَلِّ وَسَلِّمْ دَأئِمًا اَبَدًا

عَلٰی حَبِيْبِکَ خَيْرِ الْخَلْقِ کُلِّهِم

مُحَمَّدٌ سَيِّدُ الَْکَوْنَيْنِ وَالثَّقَلَيْنِ

وَالْفَرِیْقَيْنِ مِنْ عُرْبٍ وَّمِنْ عَجَم

{ صَلَّی اﷲُ تَعَالٰی عَلَيْهِ وَعَلٰی ألِه وَصَحْبِه وَ بَارَکَ وَسَلَّمَ }

Copyrights © 2019 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved