انبیاء و رسل علیہم السلام کے فضائل و مناقب

حضرت شعیب علیہ السلام کے مناقب

13. فَصْلٌ فِي مَنَاقِبِ شُعَيْبٍ عليه السلام

{ حضرت شعیب علیہ السلام کے مناقب کا بیان}

107/ 1. عَنْ مُحَمَّدٍ بْنِ إِسْحَاقَ قَالَ: کَانَ رَسُولُ اللهِ ﷺ إِذَا ذَکَرَ شُعَيْبًا عليه السلام قَالَ: ذَاکَ خَطِيْبُ الأَنْبِيَاءِ لِمُرَاجَعَتِهِ قَوْمَهُ.

رَوَاهُ الْحَاکِمُ وَالْحَکِيْمُ التِّرْمِذِيُّ وَالطَّبَرِيُّ.

الحديث رقم: أَخرجه الحاکم في المستدرک، 2/ 620، الرقم: 4071، والحکيم الترمذي في نوادر الأَصول، 4/ 60، والطبري في جامع البيان، 9/ 4، وفي التاريخ، 1/ 198، والقرطبي في الجامع لأَحکام القرآن، 9/ 90.

’’امام محمد بن اسحاق بیان کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم ﷺ جب حضرت شعیب علیہ السلام کا تذکرہ کرتے تو فرماتے: شعیب علیہ السلام اپنی قوم کی طرف تبلیغ کی خاطر (بار بار) رجوع کرنے کی بناء پر تمام انبیاء کرام علیھم السلام کے خطیب تھے۔‘‘

اس حدیث کو امام حاکم، حکیم ترمذی اور طبری نے روایت کیا ہے۔

Copyrights © 2021 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved