اربعین: ذات مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے برکت

سرورق

اَلشَّرَفُ الْعَلِيّ فِي التَّبَرُّکِ بِالنَّبِيّ صلى الله عليه وآله وسلم

{حضورصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذاتِ اقدس سے حصولِ برکت پر چالیس اَحادیث مبارکہ

تالیف: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری

معاونِ ترجمہ و تخریج: حافظ ظہیر اَحمد الاسنادی

اِہتمامِ اِشاعت: فریدِ ملّت رِیسرچ اِنسٹی ٹیوٹ Research.com.pk

مطبع: منہاجُ القرآن پرنٹرز، لاہور

اِشاعتِ اَوّل: اگست 2010ء (1,100)

قیمت: 40 روپے

نوٹ: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی تصانیف اور خطبات و لیکچرز کی کیسٹس اور CDs سے حاصل ہونے والی جملہ آمدنی اُن کی طرف سے ہمیشہ کے لیے تحریکِ منہاجُ القرآن کے لیے وقف ہے۔

(ڈائریکٹر منہاجُ القرآن پبلی کیشنز)
fmri@research.com.pk

مَوْلَایَ صَلِّ وَسَلِّمْ دَآئِمًا اَبَدًا
عَلٰی حَبِیْبِکَ خَیْرِ الْخَلْقِ کُلِّھِمِ

مُحَمَّدٌ سَیِّدُ الْکَوْنَیْنِ وَالثَّقَلَیْنِ
وَالْفَرِیْقَیْنِ مِنْ عُرْبٍ وَّمِنْ عَجَمِ

{صَلَّی اﷲُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَعَلٰی آلِہِ وَصَحْبِہِ وَ بَارَکَ وَسَلَّمَ}

Copyrights © 2019 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved