حضور ﷺ کے خصائص دنیوی کا بیان

سرورق



اَلْمِيْزَاتُ النَّبَوِيَّة ﷺ فِي الْخَصَائِصِ الدُّنْيَوِيَّة

{حضور ﷺ کے خصائصِ دُنیوی کا بیان}




تالیف: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

معاونینِ ترجمہ و تخریج: حافظ ظہیر اَحمد الاسنادی، اَجمل علی مجددی

نظر ثانی: پروفیسر محمد نصر اﷲ معینی

زیرِ اِہتمام: فریدِ ملّت (رح) رِیسرچ اِنسٹی ٹیوٹ

Research.com.pk

مطبع:منہاجُ القرآن پرنٹرز، لاہور

اِشاعتِ اَوّل: فروری 2010ء

تعداد: 1,100




نوٹ: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی تصانیف اور خطبات و لیکچرز کی کیسٹس اور CDs سے حاصل ہونے والی جملہ آمدنی اُن کی طرف سے ہمیشہ کے لیے تحریکِ منہاجُ القرآن کے لیے وقف ہے۔

(ڈائریکٹر منہاجُ القرآن پبلی کیشنز)




مَوْلَايَ صَلِّ وَسَلِّمْ دَائِمًا اَبَدًا
عَلٰی حَبِيْبِکَ خَيْرِ الْخَلْقِ کُلِّهِم


مُحَمَّدٌ سَيِّدُ الْکَوْنَيْنِ وَالثَّقَلَيْنِ
وَالْفَرِيْقَيْنِ مِنْ عُرْبٍ وَّمِنْ عَجَم

{ صَلَّی اللهُ تَعَالٰی عَلَيْهِ وَعَلٰی آلِه وَصَحْبِه وَ بَارَکَ وَسَلَّمَ }




حکومتِ پنجاب کے نوٹیفکیشن نمبر ایس او (پی۔ 1) 4-1 / 80 پی آئی وی، مؤرّخہ 31 جولائی 1984ء؛ حکومتِ بلوچستان کی چٹھی نمبر 87-4-20 جنرل و ایم 4 / 970-73، مؤرّخہ 26 دسمبر 1987ء؛ حکومتِ شمال مغربی سرحدی صوبہ کی چٹھی نمبر 24411-67 این۔ 1 / اے ڈی (لائبریری)، مؤرّخہ 20 اگست 1986ء؛ اور حکومتِ آزاد ریاست جموں و کشمیر کی چٹھی نمبر س ت / اِنتظامیہ 63-8061 / 92، مؤرّخہ 2 جون 1992ء کے تحت ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تصنیف کردہ کتب تمام سکولز اور کالجز کی لائبریریوں کے لئے منظور شدہ ہیں۔

Copyrights © 2024 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved