مناظرہ ڈنمارک

The Denmark Debate

مناظرہ ڈنمارک

زمرہ‎ : ختم نبوت و تقابلِ اَدیان

مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

زبان : اردو

صفحات : 96

قیمت : 80 روپے

بائنڈنگ : Hard

یورپ کے کلیساؤں میں اذانوں کی صدائے باز گشت سے فضائیں آج بھی معطر ہیں

  • یاد گار لمحوں کی رودادِ دلپذیر جب قائد انقلاب نے چرچ میں کلمہ حق بلند کیا
  • جب کفر کی بنجر زمین پر اسلام کی حقانیت کے چراغوں کی بہار اتری
  • ڈنمارک کے اخبارات نے مناظرہ کی کوریج میں کیا کردار ادا کیا؟
  • یہ سب جاننے کیلئے ”مناظرہ ڈنمارک“ کا مطالعہ کیجئے
  • اس کتاب کا مطالعہ اس یقین کوپختگی عطا کرتا ہے کہ مؤثر دعوت آج بھی دنیا کو مسلمان کرسکتی ہے

مصنف

  • شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری کی اب تک 570 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ مختلف موضوعات پر آپ کی 430 سے زائد کتابوں کے مسودات طباعت کے مختلف مراحل میں ہیں۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔

نوٹ

  • شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تمام تصانیف اور خطبات و لیکچرز کے ریکارڈ شدہ آڈیو/ ویڈیو کیسٹس اور CDs سے حاصل ہونے والی جملہ آمدنی اُن کی طرف سے ہمیشہ کے لئے تحریکِ منہاجُ القرآن کے لئے وقف ہے

رابطہ کریں

  • پتہ

    365 ایم، ماڈل ٹاؤن لاہور

  • فون نمبر

    +92-423-516-5338

  • واٹس ایپ

    +92-322-438-4066

  • ای میل اڈریس

    salespk@minhaj.biz

Copyrights © 2019 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved