عقیدہ ختم نبوت اور مرزائےقادیان کا متضاد موقف

The Belief in Finality of Prophethood and the Conflicting Stance of Mirza Qadiani

عقیدہ ختم نبوت اور مرزائےقادیان کا متضاد موقف

زمرہ‎ : ختم نبوت و تقابلِ اَدیان

مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

زبان : اردو

صفحات : 74

قیمت : 25 روپے

بائنڈنگ : Card

تحفظ ناموس رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور عقیدہء ختم نبوت، ہر صاحب ایمان کا سب سے اہم عقیدہ مرزائی۔ رد قادیانیت پر قولِ فیصل اور برہانِ قاطع اور مزرائے قادیان اور اس کی ذرّیت کی کذب آفرینیوں اور فتنہ ساماینوں کا پول انتہائی موثر اور بھر پور انداز سے کھولاگیا ہے۔ قادیانیت سے متعلق تمام قابل ذکر پہلوؤں کا احاطہ جامع طریق سے کیا گیا ہے۔ ہر مسلمان کے مطالعہ کے میز کی زینت

 

مصنف

  • شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری کی اب تک 551 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ مختلف موضوعات پر آپ کی 449 سے زائد کتابوں کے مسودات طباعت کے مختلف مراحل میں ہیں۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔

نوٹ

  • شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تمام تصانیف اور خطبات و لیکچرز کے ریکارڈ شدہ آڈیو/ ویڈیو کیسٹس اور CDs سے حاصل ہونے والی جملہ آمدنی اُن کی طرف سے ہمیشہ کے لئے تحریکِ منہاجُ القرآن کے لئے وقف ہے

رابطہ کریں

  • پتہ

    365 ایم، ماڈل ٹاؤن لاہور

  • فون نمبر

    +92-423-516-5338

  • واٹس ایپ

    +92-322-438-4066

  • ای میل اڈریس

    salespk@minhaj.biz

Copyrights © 2019 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved