عقیدہ توحید اور غیر اللہ کا تصور

تفصیلی فہرست

پیش لفظ

باب اَوّل

وَمَا اھِلَّ بِہ لِغَیْرِ اﷲ کا صحیح مفہوم

  1. ’’اھِلَّ‘‘ کا لغوی معنی و مفہوم
  2. اھِلَّ کا صحیح اطلاق
  • اھلال : پہلی رات کا چاند دیکھ کر آواز بلند کرنا
  • اھلال : عین پیدائش کے وقت بچے کا آواز بلند کرنا
  • اھلال : عین وقتِ ذبح آواز کو بلند کرنا
  • اھلال : خاص مواقع پر آواز بلند کرنا
  • اھلال : تلبیہ پڑھتے ہوئے آواز بلند کرنا
  1. وَمَا اھِلَّ بہ لِغَیْرِ اﷲ کا معنی ائمہِ حدیث کی نظر میں
  2. وَمَا اھِلَّ بہ لِغَیْرِ اﷲ کا معنی ائمہِ تفسیر کی نظر میں

اھِلَّ لِغَیْرِ اﷲِ بِہ کی درست تفسیر

لفظ اھِلَّۃ سے استشہاد

  1. غیر اﷲ کے نام پر بطورِ عبادت ذبح کرنا حرام ہے
  2. وَمَا اھِلَّ لِغَیْرِ اﷲ اور وَ مَا ذُبِحَ عَلَی النُّصُبِ کے اطلاق میں فرق
  3. نذر و نیاز کے بارے میں صحیح عقیدہ
  4. نذر اللہ تعالیٰ کی رضا و خوشنودی کے لئے مانی جاتی ہے
  5. خیرات و صدقات اور عملِ صالح کی نذر ماننا شرک نہیں
  6. صدقات و خیرات ذرائعِ ایصالِ ثواب ہیں ’’وَمَا اھِلَّ لِغَیْرِ اﷲ‘‘ میں شامل نہیں
  7. نیک عمل کا کسی کے نام انتساب جائز ہے
  • کسی کی طرف سے نفل نماز ادا کرنا
  • کسی کی طرف سے روزے رکھنا
  • کسی کی طرف سے حج ادا کرنا
  • کسی کی طرف پانی کا کنواں برائے ایصالِ ثواب منسوب کرنا

نذر میں شرک کا وقوع کب ہوتا ہے؟

  1. مطلقًا تقرب الی الغیر شرک نہیں ہے
  2. ذبیحہ کے ذریعے ایصالِ ثواب کا تصور

جانور کی جان کا نذرانہ بھی اﷲ تعالیٰ کے لئے ہوتا ہے

لفظِ ’’نذر‘‘ کی تین جہات

  1. نذر کو اَولیاء کرام کی طرف مجازاً منسوب کرنا جائز ہے
  2. تَقَرُّب لِغَیرِ اﷲ والی نذر حرام ہے
  3. اعمالِ صالحہ اور خیرات کے لئے ایّام کا تعین
  4. احادیث مبارکہ سے نفلی اعمال کے لئے دن کے تعین کا ثبوت
  • نفلی عبادت کے لئے جگہ اور دن کا تعین
  • نفلی روزہ کے لئے پیر اور جمعرات کا تعین
  • کثرتِ درود و سلام کے لئے جمعۃ المبارک کی تخصیص
  • سفر کے لئے جمعرات کے دن کی تخصیص
  • وعظ و نصیحت کے لئے دن کا تعیّن

باب دُوُم

’’مِنْ دُوْنِ اﷲ‘‘ کا صحیح مفہوم

  1. ’’مِنْ دُوْنِ اﷲ‘‘ کا معنی و مفہوم
  2. ’’مِنْ دُوْنِ اﷲ‘‘ کی حقیقی مراد
  • باطل عقائد و نظریات
  • معبودانِ باطلہ
  • اﷲ تعالیٰ کے سوا ہر ایک سے الُوہیت کی نفی
  • معبودانِ باطلہ کی بے وقعتی
  • کفار و مشرکین سے خطاب
  • معبودانِ باطلہ کے ولی اور شفیع ہونے کا انکار
  1. انبیاء و اولیاء ’’مِنْ دُوْنِ اﷲ‘‘ کا مصداق نہیں
  2. آیات کا غیر موزوں اطلاق خوارج کا وطیرہ ہے
  3. ’’مِنْ دُوْنِ اﷲ‘‘ کا درست اطلاق
  • معبودانِ باطلہ ’’مِنْ دُوْنِ اﷲ‘‘ ہیں
  • غیر اﷲ کو مستحقِ عبادت سمجھنا ’’مِنْ دُوْنِ اﷲ‘‘ کے ذیل میں شمار ہوگا
  • مظاہرِ فطرت کو معبود جاننا ’’مِنْ دُوْنِ اﷲ‘‘ کے ذیل میں شمار ہوگا
  1. معبودانِ باطلہ ولی اور نصیر نہیں جبکہ صالحین ولی ہوتے ہیں
  2. انبیاء و اولیاء اﷲ کے مقابلے میں ’’مِنْ دُوْنِ اﷲ‘‘ کی بے وقعتی پر مشتمل آیاتِ قرآنی کا تقابلی مطالعہ

باب سوُم

’’وَلَا تَدعُ مَعَ اﷲ‘‘ کا صحیح مفہوم

قرانِ حکیم میں لفظِ دعا کے معانی

  1. دعا بمعنی دعوت
  2. دعا بمعنی التجا
  3. دعا بمعنی عبادت

دُعا بمعنی عبادت : جمہور مفسرین کی صراحت

دُعا بمعنی عبادت ہو تو شرک ہے

مآخذ و مراجع

Copyrights © 2019 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved