اربعین: فضائلِ جمعۃ المبارک

سرورق

فضائلِ جمعۃ المبارک

خَيْرُ الْکَلَام فِي الْجُمُعَة سَيِّدِ الْايَّام

تالیف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

معاونینِ ترجمہ و تخریج : محمد علی قادری، محمد حامد الازہری

اِہتمامِ اِشاعت : فریدِ ملّت رح رِیسرچ اِنسٹی ٹیوٹ Research.com.pk

مطبع : منہاجُ القرآن پرنٹرز، لاہور

اِشاعت نمبر 1 : جولائی 2012ء

تعداد : 1,200

قیمت : 30/- روپے

نوٹ: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی تصانیف اور خطبات و لیکچرز کی کیسٹس اور CDs و DVDs سے حاصل ہونے والی جملہ آمدنی اُن کی طرف سے ہمیشہ کے لیے تحریکِ منہاجُ القرآن کے لیے وقف ہے۔

(ڈائریکٹر منہاجُ القرآن پبلی کیشنز)
fmri@research.com.pk

 

مَوْلَایَ صَلِّ وَسَلِّمْ دَآئِمًا اَبَدًا
عَلٰی حَبِيْبِکَ خَيْرِ الْخَلْقِ کُلِّهمٖ

مُحَمَّدٌ سَيِّدُ الْکَوْنَيْنِ وَالثَّقَلَيْنِ
وَالْفَرِيْقَيْنِ مِنْ عُرْبٍ وَّمِنْ عَجَمٖ

{صَلَّی ﷲُ تَعَالٰی عَلَيْهِ وَعَلٰی آلِهٖ وَصَحْبِهٖ وَ بَارَکَ وَسَلَّمَ}

حکومتِ پنجاب کے نوٹیفکیشن نمبر ایس او (پی۔1) 4-1 / 80 پی آئی وی، مؤرّخہ 31 جولائی 1984ء حکومتِ بلوچستان کی چٹھی نمبر 87-4-20 جنرل و ایم 4 / 970-73، مؤرّخہ 26 دسمبر 1987ء حکومتِ شمال مغربی سرحدی صوبہ کی چٹھی نمبر 24411-67 این۔1 / اے ڈی (لائبریری)، مؤرّخہ 20 اگست 1986ء اور حکومتِ آزاد ریاست جموں و کشمیر کی چٹھی نمبر س ت / اِنتظامیہ 63-8061 / 92، مؤرّخہ 2 جون 1992ء کے تحت شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تصنیف کردہ کتب تمام تعلیمی اِداروں کی لائبریریوں کے لیے منظور شدہ ہیں۔

Copyrights © 2024 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved