Takhliq-e-Kainat:

سرورق

تخلیق و توسیعِ کائنات کا قرآنی نظریہ

(قرآنی تعلیمات اور سائنسی تحقیقات کا تقابلی مطالعہ)

مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری


مُترجم : عبدالستار منہاجین

نظرِثانی : محمد فاروق رانا

زیر اِہتمام : فرید ملت (رح) ریسرچ اِنسٹیٹیوٹ
www.research.com.pk

کمپوزنگ : عبدالستار منہاجین

مطبع : منہاج القرآن پرنٹرز

نگرانِ طباعت : محمد جاوید کھٹانہ

  • اِشاعت اوّل : دسمبر 2000ء ۔۔۔ 1100
  • اِشاعت دوم : اپریل 2002ء ۔۔۔ 1100
  • اِشاعت سوم : نومبر 2002ء ۔۔۔ 1100
  • اِشاعت چہارم : جولائی 2004ء

تعداد : 1100

قیمت : 140روپے

نوٹ: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تمام تصانیف اور خطبات و لیکچرز کے ریکارڈ شدہ آڈیو/ ویڈیو کیسٹس اور CDs سے حاصل ہونے والی جملہ آمدنی اُن کی طرف سے ہمیشہ کے لئے تحریکِ منہاجُ القرآن کے لئے وقف ہے۔ (ڈائریکٹر منہاجُ القرآن پبلیکیشنز)


منہاجُ القرآن پبلیکیشنز

365۔ ایم، ماڈل ٹاؤن لاہور، فون: 5168514، +92 42 111-140-140
یوسف مارکیٹ، غزنی سٹریٹ، اردو بازار، لاہور، فون: 7237695
www.minhaj.org - sales@minhaj.org






مَوْلَاي صَلِّ وَ سَلِّمْ دَآئِمًا اَبَدًا
عَلٰي حَبِيْبِکَ خَيْرِ الْخَلْقِ کُلِّهِم

مُحَمَّدٌ سَيِّدُ الَْکَوْنَيْنِ وَ الثَّقَلَيْنِ
وَالْفَرِيْقَيْنِ مِنْ عُرْبٍ وَّ مِنْ عَجَم

(صَلَّي اﷲُ تَعَالٰي عَلَيْهِ وَ عَلٰي آلِه وَ اَصْحَابِه وَ بَارِکْ وَسَلِّمْ)

Copyrights © 2024 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved