Tawba wa Istighfar

فہرست

پیش لفظ

باب اوّل: توبہ کا معنی و مفہوم

1۔ توبہ کے معانی

2۔ توبہ:ـ آیاتِ قرآن کی روشنی میں

3۔ توبہ: احادیثِ رسول ﷺ کی روشنی میں

4۔ توبہ: آثارِ صحابہ و سلفِ صالحین کی روشنی میں

5۔ حقیقتِ توبہ

6۔ وجوبِ توبہ

7۔ گنہگاروں سے حق تعالیٰ کی محبت

8۔ عملِ توبہ میں تاخیر کے مضمرات

باب دوم: توبہ کی شرائط اور فضیلت

1۔ توبہ کی شرائط

(1) ندامت و شرمندگی

(2) ترکِ گناہ و معصیت

(3) توبہ پر پختہ رہنے کا عزم

(4) اصلاحِ احوال

(5) اللہ تعالیٰ سے مضبوط تعلق

(6) دین میں اخلاص

عشق الٰہی کا آدھا ذرہ

(7) توبہ پر استقامت

(8) تقویٰ اور پرہیز گاری

(9) بُری صحبت سے پرہیز

(10) گناہ کو معمولی نہ سمجھنا

(11) قلبی شہوات سے اجتناب

(12) اُخروی حالات و واقعات پر غور و فکر

2۔ توبہ کی فضیلت

(1) توابین مقدم ہیں

(2) توبہ رجوع الی اللہ کا باعث ہے

(3) توبہ سے بخشش کا دروازہ کھلتا ہے

(4) جوانی میں توبہ کی اہمیت

(5) معافی مانگنے کے عمل سے اللہ کی محبت

(6) توبہ - عذابِ الٰہی کے عدمِ نزول کا سبب

(7) توبہ و اِستغفار پر بخشش کا وعدہ

(8) توبہ و اِستغفار ہر پریشانی اور دکھ کا علاج

(9) توبہ ہر روحانی مقام کی کنجی ہے

(10) اصل گناہ توبہ نہ کرنا ہے

باب سوم: توبہ کے آداب

1۔ توبہ کے آداب

(1) ذکر الٰہی

حضرت فضیل بن عیاضؒ کی توبہ

(2) استغفار

(3) توسّل بالمصطفیٰ ﷺ

وصالِ نبوی کے بعد وسیلے کا تصور

(4) رحمت کی اُمید

(ا) حضرت یحییٰ بن اکثم رضی اللہ عنہ کی وفات کے بعد اُمت کے لیے ایک بشارت

(ب) یقینِ محکم کی اہمیت

(ج) عفو و درگزر کی حقیقت

(5) درود و سلام کی کثرت

(ا) محبت دو طرفہ ہوتی ہے

(ب) دو طرفہ محبت کی مثال

(ج) درود شریف کا ثمر

(د) درود و سلام قبر میں نجات کا ذریعہ

(ہ) درود پاک پر مداومت، توبہ کا سبب

باب چہارم: اَقسامِ توبہ اور متعلقات

1۔ گناہوں کے درجات

(1) الصغائر (چھوٹے گناہ)

(2) الکبائر (بڑے گناہ)

2۔ توبہ کا محرک

3۔ محرکاتِ توبہ

4۔ توبہ کی اَقسام

(1) توبۂ نصوح

(2) توبۂ اِنابت

(3) توبۂ اِستجابت

(4) توبۂ اِستحیاء

5۔ درجاتِ بندگی کے اعتبار سے توبہ کی اقسام

(1) عوام کی توبہ

(2) خواص کی توبہ

(3) اَخص الخواص کی توبہ

6۔ روحانی ثقاہت و پختگی کے اعتبار سے توبہ کی تقسیم

(1) خطا سے ثواب تک

(2) درستگی سے پختگی تک

(3) خودی سے خدا تک

7۔ گناہوں کی اقسام کے حوالے سے توبہ کے درجات

(1) توبہ کا پہلا درجہ: جسمانی گناہوں سے توبہ

(1) گناہ ظلم ہے

(2) آنکھ کے گناہ

(3) کان کے گناہ

(4) زبان کے گناہ

(5) ہاتھ کے گناہ

(6) پاؤں کے گناہ

(7) پیٹ کے گناہ

(8) شرم گاہ کے گناہ

(2) توبہ کا دوسرا درجہ: قلبی گناہوں سے توبہ

(1) حسد

(2) ریا

باب پنجم: توبہ اور خشیتِ الٰہی

1۔ خشیت الٰہی کامفہوم

2۔ قرآن حکیم میں خشیتِ الٰہی کا بیان

3۔ احادیث مبارکہ میں خشیتِ الٰہی کا بیان

4۔ آثار و اقوال میں خشیتِ الٰہی کا بیان

(1) جہنم کی آگ کے ذکر سے جگر کا پھٹ جانا

(2) رونے پرجزا

(3) آنسوؤں کا وزن

(4) اللہ کی یاد سے منور ہونے والا دل

(5) گریہ و بکا سے گناہوں کی بخشش

(6) گریہ کے ذریعے حصولِ مقصد

(7) سورۃ التکاثر کی قرأت اور آہ و بکا کی تلقین

(8) گریہ و بکا رحمت کی کنجی ہے

(9) گریہ کرنے والوں کی مجلس اختیار کرنا

(10) اُم المومنین حضرت عائشہ صدیقہ j کا عجیب واقعہ

(11) حضرت نوح علیہ السلام کی گریہ و بکا

(12) حضرت ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام کا خوف

(13) حضرت یحییٰ علیہ السلام کا سوز و گداز

(14) حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا خوف

(15) حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ اور خشیتِ الٰہی

(16) حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ اور خشیتِ الٰہی

(17) حضرت عثمان ذو النورین رضی اللہ عنہ اور خشیتِ الٰہی

(18) حضرت علی المرتضی رضی اللہ عنہ اور خشیتِ الٰہی

(19) حضرت ابو درداء رضی اللہ عنہ کی نصیحت

(20) آنسوؤں کی قدر و قیمت

(21) رونا نہ آئے تو رونے جیسی شکل بنانا

(22) شوقِ ملاقات میں رونے کی اہمیت

(23) امام حسن بصری رضی اللہ عنہ اور خشیتِ الٰہی

(24) سابقہ کتب میں خشیت کا بیان

(25) خوف خدا سے موت واقع ہو جانا

(26) حضرت فضیل بن عیاضؒ اور خشیتِ الٰہی

(27) حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ عنہ اور خشیتِ الٰہی

(28) بارگاہِ الٰہی میں ایک مقبول غلام کا واقعہ

(29) ہلاکت انگیزسمندری طوفان کا تھم جانا

(30) کامیابی صمیم قلب سے رونے پر موقوف ہے

(31) پردہ اٹھ جانے کا خوف

(32) خشیتِ الٰہی سے متعلق متفرق اقوال

5۔ آہ و بکاء توفیقِ الٰہی ہے

باب ششم: طلبِ مغفرت کے مخصوص اوقات اور ایام

1۔ توبہ کا دروازہ ہر کسی کے لیے کھلا ہے

2۔ روحانی موسموں کا وجود

3۔ خاص مقامات اور ایام کی فضیلت: آیاتِ قرآن کی روشنی میں

4۔ خاص مقامات اور ایام کی فضیلت: احادیثِ نبوی کی روشنی میں

(1) فضیلتِ شبِ قدر

(2) فضیلتِ شبِ برأت

5۔ آہِ سحر گاہی

6۔ حرفِ آخر

باب ہفتم: بعض تائبین کے ایمان افروز واقعات

1۔ تین صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی توبہ

2۔ حضرت ابو لبابہ رضی اللہ عنہ کی توبہ کا واقعہ

3۔ نیک اَعمال وسیلہ نجات

4۔ عظیم توبہ

5۔ حضرت ماعز بن مالک رضی اللہ عنہ کی توبہ

6۔ اُموی شہزادہ کی لہو و لعب سے توبہ

7۔ حضرت یحییٰ علیہ السلام اور یومِ حساب کا خوف

8۔ حضرت ابراہیم بن اَدہم کی توبہ

9۔ دست بوسی باعثِ نعمت و مغفرت ہے

10۔ حضرت فضیل بن عیاض کی توبہ

11۔ خرقہ پوشوں کی اِرادت ہو تو دیکھ ان کو

12۔ کشتۂ ہجر و فراق کا مقام

13۔ چار درہم اور چار دعائیں

14۔ بد دعا سے اِجتناب

15۔ مخلوقِ خدا کے لیے دکھی ہونا ایک پسندیدہ فعل ہے

16۔ خلیفہ ہارون الرشید کے تائب بیٹے کی داستانِ حیات

17۔ شیخ احمد حماد سرخسی کی توبہ

18۔ حضرت ابونصر بن ابی جعفر کی توبہ

19۔ بے توجہی باعثِ عتاب ہے

20۔ ندامت نے صوفی بنا دیا

21۔ شمعون آتش پرست کا قبول اِسلام

22۔ حضرت داؤد الطائی کی توبہ

23۔ حضرت ابو حارث کی توبہ

24۔ حضرت حبیب عجمی کی توبہ

25۔ حضرت عبد اللہ بن مبارک کی توبہ

26۔ حضرت ابو حفص حداد کی توبہ

27۔ حضرت بشر حافی کی توبہ

28۔ صحابیِ رسول کے وسیلے سے توفیق توبہ

29۔ تذلیل کے بدلے مغفرت

30۔ امام زین العابدین رضی اللہ عنہ اور خشیتِ الٰہی

باب ہشتم: باطنی آلودگی اور ہمارے شب و روز

1۔ آلودگی سے غیر محسوس طور پر متاثر ہونے کی مثال

2۔ باطنی آلودگی کی دو جہتیں

3۔ قلب میں نورانیت یا ظلمت کیسے جنم لیتی ہے؟

4۔ خیر و شر کا انتخاب انسانی صواب دید پر ہے

5۔ راہِ ہدایت کے دو بڑے دشمن

6۔ مادی اقدار اور ہمارا طرزِ عمل

7۔ مادیت کو ترجیح دینا

8۔ انسانی رویوں میں غفلت کا عمل دخل

9۔ اسلام میں بے مقصد زندگی کی کوئی گنجائش نہیں

باب نہم: غفلت سے بیداری کی شرائط اور تقاضے

1۔ بیداریِ شعور کی علامت

2۔ غفلت کے مضمرات

3۔ دل کی ملامت بھی اللہ کی عطا ہے

4۔ نفس کی معرفت کیوں ضروری ہے؟

5۔ نفس امارہ کی مختلف حالتیں

6۔ محاسبہ کی حقیقت

7۔ مراقبہ کی حقیقت

محاسبہ اور مراقبہ سے متعلق عمومی غلط فہمی

8۔ غفلت سے بیداری کی شرائط

پہلی شرط: نعمتوں کی قدردانی

دوسری شرط: نفس کا محاسبہ

تیسری شرط: اعمال کا محاسبہ

9۔ کامل معرفت کوتاہی کے صحیح ادراک پر منحصر ہے

(1) دل میں اللہ تعالیٰ کی تعظیم

(2) معرفتِ نفس

(3) واقعاتِ عذاب کا مطالعہ

10۔ اُخروی کامیابی کی تدابیر

(1) صالح علماء کی مجلس و صحبت

(2) شعائر اللہ کی تعظیم

(3) اولیاء اللہ کی صحبت و سنگت

11۔ اصلاح احوال کے تقاضے

(1) بہترین دوست کا انتخاب

(2) خواہشات کی پیروی سے اجتناب

(3) انفاق فی سبیل اللہ

(4) تقویٰ کا حصول

(5) اللہ تعالیٰ کی عطا پر راضی ہونا

(6) شیطان سے دشمنی

(7) حرص و لالچ سے پرہیز

(8) توکل علی اللہ

12۔ توفیقِ توبہ کے مراحل

(1) احساسِ ندامت

(2) احساسِ ذلت

(3) ترکِ معصیت

باب دہم: توبہ اور دعا کا باہمی تعلق

1۔ قرآن حکیم کی روشنی میں دعا کی اہمیت

2۔ احادیثِ نبوی کی روشنی میں دعا کی اہمیت

3۔ ایک غلط فہمی کا ازالہ

4۔ روزمرہ کا مشاہدہ

5۔ ذہنی تناؤ کا بہترین حل

6۔ کیا سب دعائیں برابر ہیں؟

7۔ وقتی کیفیت کوئی توبہ نہیں

8۔ آدابِ دعا

(1) ظاہری و باطنی طہارت

(2) اخلاص

(3) دعا کے معنیٰ اور مفہوم کا علم ہونا

(4) دعا سے قبل حمد و ثنا اور درودِ پاک کا پڑھنا

(5) فوری رجوع الی اللہ

(6) خشوع و خضوع

(7) دعا میں تکرار اور گریہ و زاری

(8) دعا میں شک و تردد کی ممانعت

باب یاز دہم: منتخب اور معروف دُعائیں

1۔ قرآنی دعائیں

2۔ نبوی دعائیں

مصادِر و مراجع

Copyrights © 2024 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved