Silsila Ta‘limat-e-Islam (6): Roza awr I‘tikaf (Fazail o Masail)

فہرست

رمضان المبارک

  • رمضان کا معنی و مفہوم کیا ہے؟
  • قرآن و حدیث کی روشنی میں رمضان المبارک کی فضیلت کیا ہے؟
  • حضور صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم رمضان المبارک کا کیسے استقبال فرماتے؟
  • رمضان المبارک میں حضور نبی اکرم صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کے معمولات کیا تھے؟
  • رمضان المبارک میں عمرہ کرنے کی فضیلت کیا ہے؟
  • رمضان المبارک میں شیطان کے جکڑے جانے سے کیا مراد ہے؟
  • رمضان المبارک میں جنت کے دروازے کھلنے اور جہنم کے دروازے بند ہونے سے کیا مراد ہے؟
  • اللہ تعالیٰ رمضان المبارک میں امت محمدی صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کن تحائف سے نوازتا ہے؟
  • رمضان المبارک امتِ مسلمہ کے لئے کیا پیغام لے کر آتا ہے؟
  • رمضان المبارک میں قیام اللیل کی فضیلت کیا ہے؟
  • رمضان المبارک میں تلاوت قرآن حکیم کی فضیلت کیا ہے؟
  • رمضان المبارک میں سحری کھانے کی فضیلت کیا ہے؟
  • رمضان المبارک میں افطاری کی فضیلت کیا ہے؟

رمضان المبارک سے متعلقہ مسائل

  • رؤیتِ ہلال (چاند دیکھنا) سے کیا مراد ہے؟
  • کیا رؤیتِ ہلال کے لیے دوربین کا اِستعمال جائز ہے؟
  • چاند دیکھ کر کون سی دعا مانگنی چاہیے؟
  • شعبان المعظم کو اگر چاند نظر نہ آئے تو کیا کسی کے لئے
  • شعبان المعظم کو روزہ رکھنا جائز ہے؟
  • اگر مطلع صاف ہو تو رمضان المبارک کے روزے کے لئے کم از کم کتنے آدمیوں کی گواہی ضروری ہے؟
  • اگر مطلع صاف نہ ہو تو پھر کتنے آدمیوں کی گواہی ضروری ہے؟
  • نمازِ تراویح سے کیا مراد ہے اور اس کے پڑھنے کا کیا طریقہ ہے؟
  • نمازِ تراویح کی کل کتنی رکعات ہیں؟
  • رمضان المبارک میں تراویح کے دوران قرآنِ حکیم کی تلاوت کی مقدار کیا ہونی چاہیے کیا رمضان المبارک میں تراویح میں مکمل قرآن پڑھنا لازم ہے؟
  • رمضان المبارک میں شبینہ کا صحیح طریقہ کیا ہے؟
  • کیا عورت خواتین کو باجماعت نمازِ تراویح پڑھا سکتی ہے؟

روزہ

  • لغوی اور شرعی اعتبار سے روزہ سے کیا مراد ہے؟
  • قُرآن و حدیث کی روشنی میں روزہ کی فرضیت و فضیلت کیا ہے؟
  • ارکان اسلام میں روزہ کون سا رکن ہے؟
  • روزہ کون سی عبادت ہے؟
  • روزہ کس سن ہجری میں فرض ہوا؟
  • روزہ کن لوگوں پر فرض ہے؟
  • کیا روزہ پہلی امتوں پر بھی فرض تھا؟
  • روزہ کی کتنی اقسام ہیں؟
  • فرض معین اور فرض غیر معین روزے سے کیا مراد ہے؟
  • واجب معین اور واجب غیر معین روزے سے کیا مراد ہے؟
  • مسنون روزے سے کیا مراد ہے؟
  • نفلی روزہ سے کیا مرا د ہے؟
  • حرام روزے سے کیا مراد ہے؟
  • مکروہ روزے سے کیا مراد ہے؟
  • صومِ داؤدی کسے کہتے ہیں؟
  • سحری و افطاری کے وقت کون سی دعائیں پڑھنی چاہیں کیا یہ حدیث نبوی صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ثابت ہے؟
  • روزہ کی حالت میں غیبت کرنا، جھوٹ بولنا اور فحش کلامی کرنا کیسا ہے؟
  • روزے میں کار فرما حکمتیں کیا ہیں؟
  • عام اور خاص لوگوں کے روزے میں کیا فرق ہے؟
  • کیا روزہ کے اثرات ہر شخص پر یکساں ہوتے ہیں؟
  • روزہ کی حفاظت کیسے ممکن ہے؟
  • کون سی دو خوشیاں ہیں جو روزہ دار کو نصیب ہوتی ہیں؟
  • جنت کا کون سا دروازہ ہے جس میں سے صرف روزہ دار ہی داخل ہوں گے؟
  • روزے کے باطنی و روحانی فوائد کیا ہیں؟
  • روزے کے طبی فوائد کیا ہیں؟
  • اجتماعی افطاری کرنے کے کیا فوائد ہیں؟
  • کھجور سے روزہ افطار کرنے میں کیا حکمت ہے؟
  • روزہ شوگر (Diabetes) کو کنٹرول کرنے میں کیا کردار ادا کرتا ہے؟
  • کیا روزہ موٹاپے میں کمی کا باعث بنتا ہے؟
  • روزہ کس طرح سرطان (Cancer) کی روک تھام میں مدد دیتا ہے؟
  • کیا روزہ سگریٹ نوشی سے نجات کا ذریعہ ہے؟
  • روزے سے ہمیں کیا سبق حاصل ہوتا ہے؟

روزہ سے متعلقہ مسائل

  • کیا روزے کے لئے نیت کرنا ضروری ہے؟
  • کیا نیت کے لئے زبان سے اظہار کرنا ضروری ہے؟
  • کیا روزہ توڑنے کی نیت سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
  • سحری کا وقت کب ختم ہوتا ہے، کیا اس کے بعد کچھ کھانا جائز ہے؟
  • سحری کھانے میں تاخیر اور افطار کرنے میں جلدی کا حکم کیوں دیا گیا؟
  • وہ کون سے امور ہیں جن سے روزہ مکروہ ہوتاہے؟
  • روزوں کی قضا کے کیا احکام ہیں؟
  • وہ کون سے امور ہیں جن سے صرف روزہ کی قضا لازم آتی ہے کفارہ نہیں؟
  • رمضان کے قضا روزے لگاتار رکھنے چاہئیں یا وقفہ سے؟
  • روزوں کی قضا کرنے کے بارے میں اُم المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اﷲ عنہا کا کیا معمول تھا؟
  • اگر نفلی روزہ ٹوٹ جائے تو کیا اس کی قضا لازم ہے؟
  • کفارہ کسے کہتے ہیں اور اس کے ادا کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
  • عمدًا نفلی روزہ توڑنے کا کفارہ کیا ہے؟
  • روزوں کی صورت میں کفارہ ادا کرنے کا کیا طریقہ ہے؟
  • شریعت میں ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانے کی مقدار کیا ہے؟
  • کیا کفارہ کے طور پر ساٹھ مسکینوں کا کھانا ایک ہی مسکین کو دیا جا سکتا ہے؟
  • اگر کوئی بغیر کسی شرعی رخصت یا مرض کے رمضان کا روزہ چھوڑے تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟
  • شرع کی رُو سے حالتِ بیماری میں روزہ توڑنے کا کیا حکم ہے؟
  • کیا کثرتِ ضعف یا بیماری کے باعث وقت سے پہلے روزہ افطار کرنا جائز ہے؟
  • فدیہ کسے کہتے ہیں؟
  • کن صورتوں میں روزے کا فدیہ ادا کیا جائے؟
  • روزے کا فدیہ کیا ہے؟
  • مرنے والے کے ذمے فرض یا واجب روزہ ہو تو اُس کی طرف سے روزہ قضا کرنے کا کیا حکم ہے؟
  • بھول کر کھانے پینے کے بعد اگر روزہ توڑ دیا تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟
  • بھول کر کھانا کھانے سے روزہ کیوں نہیں ٹوٹتا؟
  • روزہ دار اگر بھول کر کھا پی رہا ہو تو کیا اُسے یاد دلانا چاہئے یا نہیں؟
  • ماہِ رمضان میں اگر کسی کا روزہ ٹوٹ جائے تو کیا پھر اس کے لئے کھانا پینا جائز ہے؟
  • کیا مسافر روزہ رکھ سکتا ہے؟
  • کیا اگر کوئی شخص صبح صادق کے بعد تک حالتِ جنابت میں رہے تو اس صورت میں اس کا روزہ ہوگا؟
  • عورت کے لئے حالتِ حیض و نفاس میں روزہ کا کیا حکم ہے؟
  • ایامِ مخصوصہ میں خواتین کیلئے نماز کی قضا نہیں ہے، لیکن روزہ کی کیوں ہے؟
  • اگر حیض طلوعِ فجر سے پہلے رک جائے تو کیا غسل کئے بغیر روزہ رکھنا جائز ہے؟
  • اگر افطاری سے چند منٹ قبل عورت حائضہ ہوجائے تو کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
  • شریعت نے حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کیلئے روزہ کے بارے میں کیا حکم دیا ہے؟
  • کیا حالتِ روزہ میں خاتونِ خانہ، باورچی، نان بائی کھانے میں نمک چکھ سکتا ہے؟
  • چکھنے سے کیا مراد ہے؟
  • کیا روزہ کی حالت میں لپ اسٹک یا پٹرولیم جیلی (ویزلین) لگانا جائز ہے؟
  • کیا روزہ کی حالت میں سرمہ لگانا جائز ہے؟
  • حالتِ روزہ میں کلی کرنے اور ناک میں پانی ڈالنے کا کیا حکم ہے؟
  • کیا روزے کی حالت میں مسواک یا ٹوتھ پیسٹ سے دانت صاف کرنا جائز ہے؟
  • کیا دانتوں سے خون نکلنے کی صورت میں روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
  • کیا قے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
  • کیا انجکشن یا ڈرپ لگوانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
  • کیا روزے کی حالت میں انہیلر (Inhaler) لینا جائز ہے؟
  • کیا کسی مریض کو حالتِ روزہ میں خون دینا جائز ہے؟
  • اگر دھواں، غبار، عطر کی خوشبو یا دھونی حلق یا دماغ میں چلی جائے تو اس سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

اعتکاف

  • اعتکاف سے کیا مراد ہے؟
  • اعتکاف بیٹھنے کی کیا فضیلت ہے؟
  • رمضان المبارک کے کن ایام میں اعتکاف بیٹھنا مسنون ہے؟
  • شریعت کی رُو سے مسنون اعتکاف کا آغاز و اختتام کس وقت ہوتا ہے؟
  • اعتکاف بیٹھنے کی شرائط کیا ہیں؟
  • اعتکاف کی کتنی اقسام ہیں؟
  • سنتِ مؤکدہ علی الکفایہ اعتکاف کسے کہتے ہیں؟
  • نفلی اعتکاف سے کیا مراد ہے؟
  • اعتکافِ واجب یا اعتکافِ نذر کسے کہتے ہیں؟
  • واجب اعتکاف کی کم از کم مدت کیا ہے؟
  • دورانِ اعتکاف معتکف کو کون سے امور سرانجام دینے چاہئیں؟
  • اجتماعی اعتکاف کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
  • اجتماعی اعتکاف کے فضائل و ثمرات کیا ہیں؟
  • لیلۃ القدر سے کیا مراد ہے اور اسے کون سی راتوں میں تلاش کرنا چاہیے؟
  • لیلۃ القدر کو دیگر راتوں پر کیا فضیلت حاصل ہے؟
  • رمضان المبارک کے آخری عشرہ کی طاق راتیں کون سی ہوتی ہیں؟
  • شب قدر کو مخفی رکھنے میں کیا حکمت ہے؟
  • حضور نبی اکرم صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شب قدر میں کون سا وظیفہ کرنے کی تلقین فرمائی؟

اعتکاف سے متعلقہ مسائل

  • کیا مسنون اعتکاف کے لئے روزہ رکھنا شرط ہے؟
  • کیا واجب، مسنون یا نفلی اعتکاف چھوڑنے پر قضاء واجب ہے؟
  • ایک دن کے اعتکاف کی قضا کا طریقہ کیا ہے؟
  • مسنون اعتکاف ٹوٹنے کے بعد کیا معتکف نفل کی نیت سے اعتکاف جاری رکھ سکتا ہے؟
  • کن صورتوں میں اعتکاف توڑنا جائز ہے؟
  • اعتکاف کو توڑنے والے امور کون سے ہیں؟
  • مکروہاتِ اعتکاف کون سے ہیں؟
  • کیا معتکف بحالتِ مجبوری ایک مسجد سے دوسری مسجد میں منتقل ہو کر اعتکاف پورا کر سکتا ہے؟
  • کیا معتکف کسی مریض کی عیادت یا نماز جنازہ میں شریک ہو سکتا ہے؟
  • کن اُمور کی بناء پر معتکف اعتکاف گاہ سے باہر نکل سکتا ہے؟
  • کیا حالتِ اعتکاف میں غسل کرنا جائز ہے؟
  • اگر کوئی شخص سعودی عرب میں رمضان شریف کا آغاز کرتا ہے جو پاکستان سے دو روز قبل تھا اور دسویں روزے کو واپس آیا تو یہاں آٹھواں روزہ تھا۔ اب وہ اعتکاف بیٹھنا چاہتا ہے تو اس کے لئے اعتکاف کی کیا صورت ہو گی؟
  • اجتماعی اعتکاف کی صورت میں مسجد سے باہر خیموں اور ملحقہ کمروں میں جو معتکفین بیٹھتے ہیں کیا ان کا اعتکاف ہو جاتا ہے؟
  • کیا خواتین کا اعتکاف بیٹھنا درست ہے؟
  • کیا بیوی کا خاوند کی اجازت کے بغیر اعتکاف بیٹھنا جائز ہے؟
  • عورت کہاں اعتکاف بیٹھے؟
  • کیا خواتین گھر سے دور اجتماعی اعتکاف میں بیٹھ سکتی ہیں؟
  • کیا خواتین شرعی عذر (حیض) روکنے کے لئے ٹیبلٹ یا انجکشن استعمال کر کے اعتکاف بیٹھ سکتی ہیں؟
  • اگر معتکفہ کا شرعی عذر کی وجہ سے مسنون اعتکاف ٹوٹ جائے تو وہ کتنے دنوں کے اعتکاف کی قضا کرے گی؟

عیدالفطر اور صدقہ فطر

  • نماز عیدین کا حکم کب دیا گیا؟
  • عید الفطر کو خوشی کا دن کیوں قرار دیا گیا؟
  • کیا عید کے دن روزہ رکھنا جائز ہے؟
  • عید الفطر کی نماز کا وقت کیا ہے اور اس کی ادائیگی میں تاخیر جائز ہے؟
  • عید کی نماز کے لئے اذان اور اقامت کے بارے میں کیا حکم ہے؟
  • نمازِ عیدین ادا کرنے کا کیا طریقہ ہے؟
  • عید کے دن کو ن سے امور بجا لانا مسنون اور مستحب ہیں؟
  • عید کی رات عبادت کرنے کی کیا فضیلت ہے؟
  • صدقہ فطر کسے کہتے ہیں؟
  • صدقہ فطر کس پر واجب ہے؟
  • صدقہ فطر کی ادائیگی کا وقت کیا ہے؟
  • صدقہ فطر کے فوائد کیا ہیں؟
  • ماہِ رمضان میں صدقہ و خیرات کرنے کی فضیلت کیا ہے؟

عید الفطر اور صدقہ فطر سے متعلقہ مسائل

  • کیا عید کی نماز کے لئے جماعت شرط ہے؟
  • عید الفطر کا خطبہ پڑھنے کا طریقہ کیا ہے؟
  • اگر کسی کی نماز عید رہ جائے یا فاسد ہوجائے تو اس کی قضا ہے یا نہیں؟
  • اگر عید جمعہ کے دن ہو تو نمازِ جمعہ ادا کرنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟
  • نمازِ جمعہ اور عیدین کی نماز میں کیا فرق ہے؟
  • جو شخص روزہ نہ رکھے کیا اس پر بھی صدقہ فطر واجب ہے؟
  • کیاصدقہ فطر یومِ عید سے پہلے رمضان میں دیا جا سکتا ہے؟
  • کیا نابالغ پر بھی فطرانہ ادا کرنا واجب ہے؟
  • فطرانہ لینے کے مستحق کون لوگ ہیں؟
  • کیا رشتہ داروں کو صدقہ فطر دینا جائز ہے؟
  • شرعی اعتبار سے صدقہ فطر کی مقدار کتنی مقرر ہے؟
  • کیا ہر شخص صدقہ فطر یکساں ادا کرے گا یا اپنی اپنی حیثیت کے مطابق؟

مآخذ و مراجع

Copyrights © 2024 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved