عمدۃ التصریح في قیام رمضان وصلاۃ التراویحِ

فہرست

پیش لفظ

1. تَرْغِیْبُ النَّبِيِّ ﷺ فِي قِیَامِ رَمَضَانَ

{حضور نبی اکرم ﷺ کی قیام ر مضان سے متعلق ترغیب}

2. قِیَامُ رَمَضَانَ سُنَّةٌ

{قیامِ رمضان سنت ہے}

3. مَغْفِرَةُ الذُّنُوْبِ بِقِیَامِ رَمَضَانَ

{قیامِ رمضان کی بدولت گناہوں کی مغفرت}

4. جُهْدُ النَّبِيِّ ﷺ فِي قِیَامِ رَمَضَانَ

{قیامِ رمضان کے سلسلے میں حضور نبی اکرم ﷺ کی ریاضت}

5. اِجْتِهَادُ النَّبِيِّ ﷺ لِلْقِیَامِ فِي الْعَشْرِ اْلأَوَاخِرِ

{حضور ﷺ کی آخری عشرۂ رمضان میں قیام کے لیے محنت}

6. عَمَلُ قِیَامِ أَهْلِ الْمَدِیْنَةِ فِي رَمَضَانَ

{رمضان المبارک میں اہلِ مدینہ کے قیام کا معمول}

7. صَلَّی النَّبِيُّ ﷺ التَّرَاوِیْحَ فِي الْمَسْجِدِ وَالنَّاسُ صَلُّوْا بِصَلَاتِهٖ

{حضور نبی اکرم ﷺ نے مسجد میں نمازِ تراویح پڑھی اور لوگوں نے آپ ﷺ کی اقتدا کی}

8. حَسَّنَ النَّبِيُّ ﷺ جَمَاعَةَ صَلَاةِ التَّرَاوِیْحِ

{حضور نبی اکرم ﷺ نے نمازِ تراویح کی جماعت پر تحسین فرمائی}

9. کَانَ النَّبِيُّ ﷺ یُصَلِّي التَّرَاوِیْحَ عِشْرِیْنَ رَکْعَةً

{حضور نبی اکرم ﷺ نمازِ تراویح کی بیس رکعتیں ادا فرماتے تھے}

10. جَمَعَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رضی الله عنه النَّاسَ خَلْفَ إِمَامٍ وَاحِدٍ فِي التَّرَاوِیْحِ

{سیدناعمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے لوگوں کو نمازِ تراویح میں ایک امام کے پیچھے جمع فرمایا}

11. کَانَ النَّاسُ یُصَلُّوْنَ التَّرَاوِیْحَ عِشْرِیْنَ رَکْعَةً فِي عَهْدِ عُمَرَ وَ عُثْمَانَ رضی الله عنهما

{حضرت عمر اور عثمان رضی اللہ عنہما کے عہدِ خلافت میں لوگ بیس رکعات تراویح پڑھتے تھے}

12. کَانَ عَلِيٌّ کَرَّمَ الله وَجْهَهٗ یُصَلِّي التَّرَاوِیْحَ عِشْرِیْنَ رَکْعَةً

{سیدنا علی کرم اللہ وجہہ نمازِ تراویح بیس رکعت پڑھتے تھے}

13. اَلقُرَّاءُ مِنَ الصَّحَابَةِ وَالتَّابِعِیْنَ کَانُوْا یَؤُمُّوْنَ النَّاسَ بِعِشْرِیْنَ رَکْعَةً

{وہ قراء صحابہ و تابعین جو لوگوں کی بیس رکعات تراویح میں امامت فرماتے تھے}

(1) کَانَ أُبَيُّ بْنُ کَعْبٍ یُصَلِّي بِالنَّاسِ بِالْمَدِیْنَةِ عِشْرِیْنَ رَکْعَةً

{حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ مدینہ منورہ میں لوگوں کو بیس رکعتیں پڑھاتے تھے}

(2) کَانَ سُوَیْدُ بْنُ غَفْلَۃَ رضی الله عنه یُصَلِّي بِالنَّاسِ عِشْرِیْنَ رَکْعَةً

{حضرت سوید بن غفلہ لوگوں کو بیس رکعات نمازِ تراویح پڑھاتے تھے}

(3) کَانَ ابْنُ أَبِي مُلَیْکَۃَ یُصَلِّي بِالنَّاسِ عِشْرِیْنَ رَکْعَةً

{حضرت ابن ابی ملیکہ لوگوں کو بیس رکعات نمازِ تراویح پڑھاتے تھے}

(4) کَانَ الْحَارِثُ یَؤُمُّ النَّاسَ بِعِشْرِیْنَ رَکْعَةً

{حضرت حارث لوگوں کو بیس رکعات نماز تراویح پڑھایا کرتے تھے}

(5) کَانَ عَلِيُّ بْنُ رَبِیْعَۃَ یُصَلِّي بِالنَّاسِ خَمْسَ تَرْوِیْحَاتٍ

{حضرت علی بن ربیعہ لوگوں کو پانچ ترویحات (یعنی بیس رکعات) پڑھاتے تھے}

(6) کَانَ شُتَیْرُ بْنُ شَکَلٍ صَاحِبُ عَلِيٍّ یَؤُمُّ النَّاسَ بِعِشْرِیْنَ رَکْعَةً

{حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ساتھی شُتیَر بن شَکل بیس رکعات تراویح کی امامت فرماتے تھے}

(7) کَانَ أَبُوْ الْبُخْتَرِيِّ یُصَلِّي خَمْسَ تَرْوِیْحَاتٍ

{حضرت ابو البختری پانچ ترویحات (یعنی بیس رکعات) پڑھتے تھے}

(8) کَانَ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیْزِ یَأْمُرُ الْقُرَّاءَ بِإِقَامَةِ ذٰلِکَ

{حضرت عمر بن عبد العزیز قُراء حضرات کو بیس رکعات پڑھانے کا حکم فرماتے تھے}

(9) عَمَلُ النَّاسِ فِي التَّرَاوِیْحِ کَانَ عِشْرِیْنَ رَکْعَةً

{صحابہ و تابعین کا عام معمول بھی 20 رکعاتِ تراویح پڑھنے کا تھا}

14. ذِکْرُ صَلَاةِ تَھَجُّدِ النَّبِيِّ ﷺ فِي رَمَضَانَ

{رمضان المبارک میں حضور نبی اکرم ﷺ کی نمازِ تہجد کا بیان}

  • آٹھ رکعت نماز تراویح کے مغالطے کا ازالہ
  • کیا تہجد کا نام ہی قیام رمضان اور صلاۃ التراویح ہے؟ ایک مغالطے کا ازالہ
  • امام مسلم نے مذکورہ بالا حدیث کوقیام رمضان کے باب میں درج ہی نہیں کیا
  • حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی حدیث کو تہجد کے باب میں لانے پر بخاری و مسلم کا اتفاق ہے
  • آخِرُ صَلَاةِ النَّبِيِّ ﷺ بِاللَّیْلِ

{حضور نبی اکرم ﷺ کی رات کی سب سے آخری نماز}

المصادر والمراجع

Copyrights © 2024 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved