حقیقت توحید و رسالت

The Reality of the Oneness of Allah and the Messengership

حقیقت توحید و رسالت

زمرہ‎ : اِیمانیات و عبادات

مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

زبان : اردو

صفحات : 140

قیمت : 120 روپے

بائنڈنگ : Hard

پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

اسپانسسر

خدا کی رضا چاہتے ہیں دو عالم خدا چاہتا ہے رضائے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

  • توحید ورسالت ایک ہی نورِلم یزل کی شعاعیں ہیں
  • توحید ورسالت کے باہمی رابطہ سے قصرِ ایمان تعمیر ہوتا ہے
  • کوئی عملِ خیر نسبتِ مصطفوی کے بغیر مقبول نہیں
  • ایک تاریخی دستاویز جس کا مطالعہ قلب ونظر کو روشنیوں کی خیرات عطا کرتا ہے
  • پڑھیں اور اپنے عقائد کی درستی کی ضمانت حاصل کریں

کتب کی اشاعت میں مالی معاونت کیجیے

ابلاغِ علم بہترین صدقہ جاریہ ہے

کتاب ہٰذا کی سالانہ اسپانسرشپ کے لیے 50 یورو کا تعاون کیجیے

مصنف

  • شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری کی اب تک 551 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ مختلف موضوعات پر آپ کی 449 سے زائد کتابوں کے مسودات طباعت کے مختلف مراحل میں ہیں۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔

نوٹ

  • شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تمام تصانیف اور خطبات و لیکچرز کے ریکارڈ شدہ آڈیو/ ویڈیو کیسٹس اور CDs سے حاصل ہونے والی جملہ آمدنی اُن کی طرف سے ہمیشہ کے لئے تحریکِ منہاجُ القرآن کے لئے وقف ہے

رابطہ کریں

  • پتہ

    365 ایم، ماڈل ٹاؤن لاہور

  • فون نمبر

    +92-423-516-5338

  • واٹس ایپ

    +92-322-438-4066

  • ای میل اڈریس

    salespk@minhaj.biz

Copyrights © 2019 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved