اسیران جمال مصطفیٰ ﷺ

The Captives of Prophet’s Beauty

اسیران جمال مصطفیٰ ﷺ

زمرہ‎ : سیرت و فضائل نبوی ﷺ

مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

زبان : اردو

صفحات : 134

قیمت : 90 روپے

بائنڈنگ : Hard

پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

اسپانسسر

(....صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کے چالیس ایمان افروز واقعات)

ان صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کا مفصل تذکرہ جنہیں دیدار مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دنیا وما فیھا کی ہرنعمت سے بڑھ کر عزیز تھا۔ وہ ہمہ وقت محبوب کی جھلک دیکھنے کےلئے ماہی بے تاب کی طرح تڑپتی۔ کتنے ہی مغموم ہوتے انہیں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دیدار سے راحت وسکون کی دولت مل جاتی۔

کتب کی اشاعت میں مالی معاونت کیجیے

ابلاغِ علم بہترین صدقہ جاریہ ہے

کتاب ہٰذا کی سالانہ اسپانسرشپ کے لیے 50 یورو کا تعاون کیجیے

مصنف

  • شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری کی اب تک 551 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ مختلف موضوعات پر آپ کی 449 سے زائد کتابوں کے مسودات طباعت کے مختلف مراحل میں ہیں۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔

نوٹ

  • شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تمام تصانیف اور خطبات و لیکچرز کے ریکارڈ شدہ آڈیو/ ویڈیو کیسٹس اور CDs سے حاصل ہونے والی جملہ آمدنی اُن کی طرف سے ہمیشہ کے لئے تحریکِ منہاجُ القرآن کے لئے وقف ہے

رابطہ کریں

  • پتہ

    365 ایم، ماڈل ٹاؤن لاہور

  • فون نمبر

    +92-423-516-5338

  • واٹس ایپ

    +92-322-438-4066

  • ای میل اڈریس

    salespk@minhaj.biz

Copyrights © 2019 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved