بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِo
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَO الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِO مٰلِکِ یَوْمِ الدِّیْنِO اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُO اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَO صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْھِمْ غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْھِمْ وَ لَا الضَّآلِّیْنَO (الفاتحة، 1: 1۔7)
ظاہری و باطنی جملہ امراض اور تکالیف کے ازالے کے لئے درج ذیل آیات کا وظیفہ نہایت مؤثر، مفید اورکثیر برکات کا باعث ہے:
ان چھ (6) آیات کو ترتیب سے اکٹھا پڑھیں یہ ایک وظیفہ تصور ہو گا۔
اگر تکلیف زیادہ طویل اور پریشان کن ہو تو یہ وظیفہ 40 مرتبہ پڑھ کر دم کریں۔
وَ نُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْاٰنِ مَا ھُوَ شِفَآءٌ وَّ رَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِیْنَ. (الاسراء، 17: 82)
اس وظیفہ کو
اگر تکلیف زیادہ طویل اور پریشان کن ہو تو 100 مرتبہ پڑھ کر دم کریں۔
اگر بخار ہو، جسم میں دردیں ہوں یا کسی قسم کی اور تکلیف ہو تو اس کے لئے درج ذیل وظیفہ مفید اور مؤثر ہے:
یٰـنَارُ کُوْنِیْ بَرْدًا وَّ سَلٰمًا عَلٰٓی اِبْرٰهِیْمَO (الانبیاء، 21: 69)
اس وظیفہ کو
اگر تکلیف زیادہ طویل اور پریشان کن ہو تو ایک تسبیح (100 مرتبہ) پڑھ کر دم کریں۔
بخار، درد اور دیگر جسمانی تکالیف کے لئے درج ذیل وظیفہ بھی مفید و مؤثر ہے اور حضور نبی اکرم ﷺ کی سنت ہے:
بِاسْمِ اللهِ اَرْقِیْکَ، مِنْ کُلِّ شَئٍ یُؤْذِیْکَ، مِنْ شَرِّ کُلِّ نَفْسٍ وَ عَیْنِ حَاسِدٍ، بِاسْمِ اللّٰهِ اَرْقِیْکَ وَاللهُ یَشْفِیْکَ. (سنن ترمذی، 3: 303، رقم: 972، عن ابی سعید الخدریؓ)
اگر تکلیف زیادہ طویل اور پریشان کن ہو تو40 مرتبہ پڑھ کر دم کریں۔
جسمانی دردوں خصوصاً بخار کے لئے درج ذیل وظیفہ مفید و مؤثر ہے، خود حضور نبی اکرم ﷺ یہ دعا پڑھ کر دم فرمایا کرتے تھے:
بِاسْمِ اللهِ الْکَبِیْرِ، اَعُوْذُ بِاللهِ الْعَظِیْمِ، مِنْ شَرِّ کُلِّ عِرْقٍ نَعَّارٍ وَمِنْ شَرِّ حَرِّ النَّارِ. (سنن ترمذی، 4: 505، رقم: 2075، عن ابن عباسؓ)
اگر تکلیف زیادہ طویل اور پریشان کن ہو تو40 مرتبہ پڑھ کر دم کریں۔
یہ وظیفہ بھی بخار سے نجات کے لئے مفید ہے:
اَسْاَلُ اللهَ الْعَظِیْمَ رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ اَنْ یَّشْفِیْکَ. (سنن ترمذی، 4: 410، رقم: 3208، عن ابن عباسؓ)
اگر تکلیف زیادہ طویل اور پریشان کن ہو تو 40 مرتبہ پڑھ کر دم کریں۔
بخار و دیگر آفات و بلیات سے نجات اور حفاظت کے لئے مندرجہ ذیل وظیفہ بھی نہایت مفید اور مؤثر ہے:
فَتَقَبَّلَھَا - 1
رَبُّھَا - 2
بِقَبُوْلٍ - 3
حَسَنٍ - 4
وَّ اَنْبَتَھَا - 5
نَبَاتًا - 6
حَسَنًا - 7
وَّکَفَّلَھَا - 8
زَکَرِیَّا - 9
کُلَّمَا - 10
دَخَلَ - 11
عَلَیْھَا - 12
زَکَرِیَّا - 13
الْمِحْرَابَ - 14
وَجَدَ - 15
عِنْدَھَا - 16
رِزْقًا - 17
قَالَ - 18
یٰمَرْیَمُ - 19
اَنّٰی - 20
لَکِ - 21
ھٰذَا - 22
قَالَتْ - 23
ھُوَ - 24
مِنْ - 25
عِنْدِاللّٰهِ - 26
اِنَّ - 27
اللّٰهَ - 28
یَرْزُقُ - 29
مَنْ یَّشَآءُ - 30
بِغَیْرِ حِسَابٍ - 31
(آل عمران، 3: 37)
اگر تکلیف زیادہ طویل اور پریشان کن ہو تو 40 مرتبہ پڑھ کر دم کریں۔
نوٹ: اس وظیفہ کے لئے خاص بات یہ ہے کہ اس کے الفاظ جن کی تعداد لکھے گئے طریقہ کے مطابق 31 بنتی ہے اسی طرح الگ الگ کر کے ٹھہر ٹھہر کر پڑھیں۔
شیطانی اثرات میں سے ایک اثر نظرِ بد کا لگنا بھی ہے اس سے پناہ مانگنا سنتِ نبوی ﷺ سے ثابت ہے۔ حدیث میں ہے کہ حضور ﷺ نظرِ بد سے حفاظت کے لئے حسنین کریمین علیھما السلام پر درج ذیل وظیفہ سے دم فرمایا کرتے تھے:
اَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّةِ مِنْ شَرِّ کُلِّ شَیْطٰنٍ وَّ ھَامَّۃٍ وَّ عَیْنٍ لَامَّۃٍ. (سنن ترمذی، 3: 577، رقم: 2060، عن ابن عباسؓ)
اگر تکلیف زیادہ طویل اور پریشان کن ہو تو 100 مرتبہ پڑھ کر دم کریں۔
شرِ نظر سے نجات کے لئے یہ وظیفہ بھی مفید اور مؤثر ہے:
سورۃ الفاتحہ (مکمل) اور معوّذتین (سورۃ الفلق اور سورۃ الناس)
اگر تکلیف زیادہ طویل اور پریشان کن ہو تو40 مرتبہ پڑھ کر دم کریں۔
شرِ نظر سے نجات کے لئے یہ وظیفہ بھی مفید اور مؤثر ہے:
سورۃ الفاتحہ (مکمل) اور چہار قُل (مکمل سورتیں)
اگر تکلیف زیادہ طویل اور پریشان کن ہو تو40 مرتبہ پڑھ کر دم کریں۔
شر نظر سے بچاؤ کے لئے یہ کلمات بھی خاص تاثیر رکھتے ہیں:
وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ إِلَّا بِاللهِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ.
اگر تکلیف زیادہ طویل اور پریشان کن ہو تو 100 مرتبہ پڑھ کر دم کریں۔
شرِ نظر سے بچاؤ کے لئے ان آیات کا وظیفہ بھی مفید اور مؤثر ہے:
اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمO {فَارْجِعِ الْبَصَرَ ھَلْ تَرٰی مِنْ فُطُوْرٍO ثُمَّ ارْجِعِ الْبَصَرَ کَرَّتَیْنِ یَنْقَلِبْ إِلَیْکَ الْبَصَرُ خَاسِئًا وَّ ھُوَ حَسِیْرٌO} (الملک، 67: 3۔4)
اگر تکلیف زیادہ طویل اور پریشان کن ہو تو 100 مرتبہ پڑھ کر دم کریں۔
اگر جسم کے کسی خاص حصے میں درد ہو تو دایاں ہاتھ اس جگہ رکھ کر یہ وظیفہ کیا جائے:
اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمO بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِیْمِO {قُلْ ھُوَ اللهُ اَحَدٌo اللهُ الصَّمَدُOلَمْ یَلِدْ5 وَ لَمْ یُوْلَدْO وَ لَمْ یَکُنْ لَّهٗ کُفُوًا اَحَدٌO} (الاخلاص)
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِO {قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِO مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَO وَ مِنْ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَO وَ مِنْ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِی الْعُقَدِO وَ مِنْ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَO}(الفلق)
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِO {قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِO مَلِکِ النَّاسِO اِلٰهِ النَّاسِO مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ5 الْخَنَّاسِO الَّذِیْ یُوَسْوِسُ فِیْ صُدُوْرِ النَّاسِO مِنَ الْجِنَّةِ وَ النَّاسِO} (الناس)
اگر تکلیف زیادہ طویل اور پریشان کن ہو تو40 مرتبہ پڑھ کر دم کریں۔
یہ وظیفہ بھی کسی خاص جگہ درد اور تکلیف کو رفع کرنے کے لئے مفید اور مؤثر ہے:
بِسْمِ اللهِ، اَعُوْذُ بِعِزَّةِ اللهِ وَ قُدْرَتِهٖ مِنْ شَرِّ مَا اَجِدُ مِنْ وَجْعٍ ھٰذَا. (سنن ترمذی، 4: 543، رقم: 3588، عن انسؓ)
اگر تکلیف زیادہ طویل اور پریشان کن ہو تو40 مرتبہ پڑھ کر دم کریں۔
اگر کسی قسم کی جسمانی تکلیف اور پریشانی ہو تو دائیں ہاتھ سے اس جگہ کو مس کرکے درج ذیل وظیفہ پڑھ کر دم کیا جائے:
اَللّٰھُمَّ رَبَّ النَّاسِ اَذْھِبِ الْبَاسَ اَشْفِهِ وَ اَنْتَ الشَّافِی لَا شِفَاءَ اِلَّا شِفَاؤُکَ شِفَاءً لَّا یُغَادِرُ سَقَمًا. (بخاری، الصحیح، 5: 2168، رقم: 5411، عن عائشہؓ)
اگر تکلیف زیادہ طویل اور پریشان کن ہو تو40 مرتبہ پڑھ کر دم کریں۔
اگر کوئی شخص آنکھ کی کسی بیماری میں مبتلا ہو یا اسے نظر کی کمزوری کی شکایت ہو تو اس کے لئے یہ وظیفہ مفید ہے:
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِیْمِO {فَکَشَفْنَا عَنْکَ غِطَآئَکَ فَبَصَرُکَ الْیَوْمَ حَدِیْدٌO} (ق، 50: 22)
اس وظیفہ کو 7 مرتبہ پڑھیں اور ہر بار ابتدا میں درود شریف پڑھیں پھر آخر میں دونوں انگوٹھوں پر پھونک مار کر اپنی آنکھوں پر مل لیں یا مریض کی آنکھوں پر دم کریں۔
اس وظیفہ کو حسب ضرورت جاری رکھیں۔
حسب ضرورت ایک تسبیح (100 مرتبہ) جمعہ یا پیر کی شب کریں۔
سانپ اور بچھو سے حفاظت اور ان کے کاٹے کے علاج کے لئے درج ذیل وظیفہ پڑھیں:
سَلٰمٌ عَلٰی نُوْحٍ فِی الْعٰلَمِیْنَO (الصافات، 37: 79)
کاٹے کے علاج کے لئے یہ وظیفہ حسبِ ضرورت کرتے رہیں، ان شاء اﷲ زہریلے اثرات زائل ہو جائیں گے۔
اگر کسی شادی شدہ خاتون کے اولاد نہ ہوتی ہو تو حصول اولاد کے لئے درج ذیل وظائف پڑھنے سے ان شاء اﷲ امید بر آئے گی:
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِO {یٰٓاَیُّھَا النَّاسُ اتَّقُوْا رَبَّکُمُ الَّذِیْ خَلَقَکُمْ مِّنْ نَّفْسٍ وَّاحِدَۃٍ وَّ خَلَقَ مِنْھَا زَوْجَھَا وَ بَثَّ مِنْھُمَا رِجَالًا کَثِیْرًا وَّ نِسَآءً ج وَ اتَّقُوا اللهَ الَّذِیْ تَسَآئَلُوْنَ بِهٖ وَالْاَرْحَامَ ط اِنَّ اللّٰهَ کَانَ عَلَیْکُمْ رَقِیْبًاO} (النساء، 4: 1)
اس وظیفہ کو
اس وظیفہ کو 40 دن یا مقصد پورا ہونے تک جاری رکھیں ان شاء اللہ اولاد کی نعمت نصیب ہو گی۔
حصولِ اولاد کے لئے درج ذیل آیاتِ قرآنی کا وظیفہ بھی مفید و مؤثر ہے:
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِO {ھُنَالِکَ دَعَا زَکَرِیَّا رَبَّهٗ قَالَ رَبِّ ھَبْ لِیْ مِنْ لَّدُنْکَ ذُرِّیَّةً طَیِّبَةً اِنَّکَ سَمِیْعُ الدُّعَآءِO فَنَادَتْهُ الْمَلٰٓئِکَۃُ وَھُوَ قَآئِمٌ یُّصَلِّیْ فِی الْمِحْرَابِ اَنَّ اللهَ یُبَشِّرُکَ بِیَحْیٰی مُصَدِّقًا م بِکَلِمَۃٍ مِّنَ اللهِ وَ سَیِّدًا وَّ حَصُوْرًا وَّ نَبِیًّا مِّنَ الصّٰلِحِیْنَO قَالَ رَبِّ اَنّٰی یَکُوْنُ لِیْ غُلٰمٌ وَّ قَدْ بَلَغَنِیَ الْکِبَرُ وَامْرَاَتِیْ عَاقِرٌ ط قَالَ کَذٰلِکَ اللهُ یَفْعَلُ مَا یَشَآءُO} (اٰل عمران، 3: 38۔40)
اس وظیفہ کو
اس وظیفہ کو حصول مراد تک جاری رکھیں ان شاء اللہ اولاد کی نعمت نصیب ہو گی۔
حصول اولاد کے لئے درج ذیل آیات کا وظیفہ بھی مفید و مؤثر ہے:
اس وظیفہ کو
اس وظیفہ کو حصول مراد تک جاری رکھیں ان شاء اللہ اولاد کی نعمت نصیب ہو گی۔
سورہ مریم کا پہلا رکوع تلاوت کریں:
اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِO بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِO {کٓھٰیٰـعٓصٓO ذِکْرُ رَحْمَتِ رَبِّکَ عَبْدَهٗ زَکَرِیَّاO اِذْ نَادٰی رَبَّهٗ نِدَآءً خَفِیًّاO قَالَ رَبِّ اَنِّیْ وَھَنَ الْعَظْمُ مِنِّیْ وَاشْتَعَلَ الرَّاْسُ شَیْبًا وَّلَمْ اَکُنْ م بِدُعَآئِکَ رَبِّ شَقِیًّاO وَ اِنِّیْ خِفْتُ الْمَوَالِیَ مِنْ وَّرَآئِیْ وَ کَانَتِ امْرَاَتِیْ عَاقِرًا فَھَبْ لِیْ مِنْ لَّدُنْکَ وَلِیًّاO یَّرِثُنِیْ وَ یَرِثُ مِنْ اٰلِ یَعْقُوْبَ وَاجْعَلْهُ رَبِّ رَضِیًّاO یٰزَکَرِیَّآ اِنَّا نُبَشِّرُکَ بِغُلٰمِنِ اسْمُهٗ یَحْیٰی لَمْ نَجْعَلْ لَّهٗ مِنْ قَبْلُ سَمِیًّاO قَالَ رَبِّ اَنّٰی یَکُوْنُ لِیْ غُلٰمٌ وَّ کَانَتِ امْرَاَتِیْ عَاقِرًا وَّ قَدْ بَلَغْتُ مِنَ الْکِبَرِ عِتِیًّاO قَالَ کَذٰلِکَ ج قَالَ رَبُّکَ ھُوَ عَلَیَّ ھَیِّنٌ وَّ قَدْ خَلَقْتُکَ مِنْ قَبْلُ وَلَمْ تَکُ شَیْئًاO قَالَ رَبِّ اجْعَلْ لِّیْ اٰیَةً ط قَالَ اٰیَتُکَ اَلَّا تُکَلِّمَ النَّاسَ ثَلٰثَ لَیَالٍ سَوِیًّاO فَخَرَجَ عَلٰی قَوْمِهٖ مِنَ الْمِحْرَابِ فَاَوْحٰٓی اِلَیْهِمْ اَنْ سَبِّحُوْا بُکْرَةً وَّ عَشِیًّاO یٰـیَحْیٰی خُذِ الْکِتٰبَ بِقُوَّۃٍ ط وَ اٰتَیْنٰهُ الْحُکْمَ صَبِیًّاO وَّ حَنَانًا مِّنْ لَّدُنَّا وَ زَکٰوةً ط وَکَانَ تَقِیًّاO وَّ بَرًّام بِوَالِدَیْهِ وَلَمْ یَکُنْ جَبَّارًا عَصِیًّاO وَ سَلٰمٌ عَلَیْهِ یَوْمَ وُلِدَ وَ یَوْمَ یَمُوْتُ وَ یَوْمَ یُبْعَثُ حَیًّاO} (مریم، 19: 1۔15)
جب گیارھویں مرتبہ اس آیت کریمہ
قَالَ رَبُّکَ ھُوَ عَلَیَّ ھَیِّنٌ وَّ قَدْ خَلَقْتُکَ مِنْ قَبْلُ وَلَمْ تَکُ شَیْئًاO
پر پہنچیں تو اس کی ایک تسبیح (یعنی 100 مرتبہ) کریں۔
اس وظیفہ کی کثرت کرنے والے کو اللہ تعالیٰ نیک اور متقی اولاد سے نوازتا ہے۔
جو عورت بانجھ ہو سات دن تک مسلسل روزے رکھے اور ہر روز غروب آفتاب کے بعد افطاری سے قبل 21 مرتبہ اس وظیفہ کو پڑھ کر پانی پر دم کرکے پئے تو اللہ تعالیٰ اسے اولاد سے نوازے گا۔ اگر کوئی شخص 100 بار اس کو پڑھے تو صالح اولاد سے نوازا جائے گا۔ علاوہ ازیں اللہ تعالیٰ اس کے پڑھنے واے کا چہرہ روشن کر دے گا اور اعمالِ صالحہ کی بجا آوری میں اس کی مدد کرے گا۔
اگر کوئی شخص چاہے کہ اسے نیک اور صالح اولادِ نرینہ عطا ہو تو وہ درج ذیل وظیفہ حسب طریقہ پڑھے:
سورۃ مریم کا پہلا رکوع تلاوت کریں (مکمل رکوع صفحہ 364، 365 پر ملاحظہ کریں)
ز درج بالا آیات کریمہ 11 مرتبہ پڑھیں اور 11ویں مرتبہ جب ان آیات پر پہنچیں:
فَھَبْ لِیْ مِنْ لَّدُنْکَ وَلِیًّاO یَّرِثُنِیْ وَ یَرِثُ مِنْ اٰلِ یَعْقُوْبَ وَاجْعَلْهُ رَبِّ رَضِیًّاO
تو ان کی ایک تسبیح (100 مرتبہ) پڑھیں۔
اولادِ نرینہ کے لئے یہ وظیفہ بھی مفید و مؤثر ہے:
رَبِّ لَا تَذَرْنِیْ فَرْدًا وَّ اَنْتَ خَیْرُ الْوَارِثِیْنَO (الانبیاء، 21: 89)
اولادِ نرینہ کے لئے یہ وظیفہ بھی مفید و مؤثر ہے:
اَللّٰهُمَّ اِنِّی اَسْئَلُکَ بِاَنِّیْ اَشْھَدُکَ اَنْتَ اللهُ الَّذِیْ لَآ اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ الْاَحَدُ الصَّمَدُ الَّذِیْ لَمْ یَلِدْ وَ لَمْ یُوْلَدْ وَ لَمْ یَکُنْ لَّهُ کُفُوًا اَحَدٌ اِلٰهِیْ بِحُرْمَةِ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ ﷺ وَ عَلِیٍّ وَ فَاطِمَۃَ وَ الْحَسَنِ وَ الْحُسَیْنِ اَنْ تَرْزُقَنَا وَلَدًا صَالِحًا مِنْ لَّدُنْکَ وَلِیًّا طَوِیْلَ الْعُمْرِ وَ اجْعَلْهُ رَضِیًّا.
اولادِ نرینہ کے لئے درج ذیل طریقے سے یہ وظیفہ مفید و مؤثر ہے:
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ O الٓمٓ O اللهُ لَآ اِلٰهَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُO اِلٰھِیْ بِحُرْمَةِ اِسْمِکَ الْاَعْظَمِ نَسْأَلُکَ اَنْ تَرْزُقَنَا اِبْنًا صَالِحًا مِنْ لَّدُنْکَ وَلِیًّا طَوِیْلَ الْعُمْرِ وَ اجْعَلْهُ رَضِیًّا.
اولادِ نرینہ کے لئے درج ذیل کلمات کے ساتھ دعا مانگنا بھی مفید ہے:
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِO کٓھٰیٰـعٓصٓ حٰمٓ عٓسٓقٓ یَا حَيُّ یَا قَیُّوْمُ اِلٰهِیْ بِحُرْمَةِ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ ﷺ وَ اَمِیْرِ الْمُؤْمِنِیْنَ عَلِیٍّ وَ فَاطِمَۃَ الزَّھْرَآءِ وَ الْحَسَنِ وَ الْحُسَیْنِ نَسْأَلُکَ اَنْ تَرْزُقَنَا وَلَدًا صَالِحًا مِنْ لَّدُنْکَ وَلِیًّا طَوِیْلَ الْعُمْرِ وَ اجْعَلْهُ رَضِیًّا وَ صَلَّی اللّٰهُ تَعَالٰی عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَ اٰلِهٖ وَسَلَّمَ.
جب امید ہو جائے تو پہلے دن سے ہی خاتون خود نماز پنجگانہ میں ہر نماز فرض کے بعد دعا سے پہلے دائیں ہاتھ کی انگشت شہادت سے پیٹ پر سات بار محمد لکھے اور ہر بار لکھنے کے بعد زبان سے صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ کہے۔ ان شاء اللہ اس کی برکت سے نرینہ اولاد کی نعمت نصیب ہو گی۔
40 دن تک اس اسم کا ورد کرنے سے نرینہ اولاد کی نعمت مل جاتی ہے۔
اس وظیفہ کی برکت سے میاں بیوی کے درمیان ناچاقی کا خاتمہ ہو جاتاہے ان میں محبت و مودت پیدا ہوتی ہے۔ اگر کوئی شخص کسی آفت و مصیبت میں گرفتار ہو تو اس کی برکت سے ان شاء اللہ مصیبت و پریشانی سے بھی نجات مل جائے گی۔
بھائی بہنوں اور اہل خاندان کے درمیان ناچاقی بھی اس سے ان شاء اللہ ختم ہو جائے گی۔
اگر میاں بیوی کے درمیان ناراضگی اور جھگڑا ہو جائے تو نماز عشاء کے بعد سونے سے قبل اس وظیفہ سے ان کے درمیان محبت و مؤدت پیدا ہو گی۔
جو شخص اس وظیفہ کو 1000 مرتبہ روزانہ پڑھے تو اس کی برکت سے بدسیرت اور نافرمان بیوی کی اصلاح ہو جاتی ہے۔
اس وظیفہ کا ورد کرنے والا اگر نافرمان بیٹے یا غیر صالح بیٹی پر دم کرے اور دم کر کے پانی پلائے تو اللہ تعالیٰ اس کو صالح بنا دیتا ہے۔
اگر مذکورہ بالا دو اسماء یَا قَوِیُّ یَا مَتِیْنُ کو ملا کر 100 مرتبہ پڑھنے کے بعد کسی نافرمان لڑکے یا لڑکی پر دم کیا جائے تو اس کی برکت سے ان کی اصلاح ہوجاتی ہے اور وہ نافرمانی سے باز آجاتے ہیں۔
اس وظیفہ کو پانچ ہزار (5000) مرتبہ پڑھنے سے گمشدہ مال یا بچہ طوعاً و کرھاً مل جائے گا اسی طرح طویل عرصے سے غائب شخص یا کوئی چیز بھی مل جائے گی۔
اس وظیفہ کو صبح و شام سو (100 ) مرتبہ پڑھیں۔ اس وظیفے کی برکت سے اللہ تعالیٰ گم شدہ اولاد، عزیز چیز یا مال کی واپسی کا سامان فرما دیتا ہے۔
بیٹی کا رشتہ نہ ملنے کی صورت میں اللہ تعالیٰ اسباب مہیا فرما دے گا اور بیٹیوں کے نصیب سمیت جمیع امور میں اللہ تعالیٰ اس شخص کی کفالت اپنے ذمہ لے لے گا۔
اگر تولد سے پہلے درج ذیل وظیفہ کیا جائے تو اس کی برکت سے بچے کی اچھی نشو و نما ہو گی اور ماں، بچہ ہر قسم کی آفات و بلیات سے محفوظ رہیں گے:
اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیمِO بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِO {اِذْ قَالَتِ امْرَاَتُ عِمْرٰنَ رَبِّ اِنِّیْ نَذَرْتُ لَکَ مَا فِیْ بَطْنِیْ مُحَرَّرًا فَتَقَبَّلْ مِنِّیْ اِنَّکَ اَنْتَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُO فَلَمَّا وَضَعَتْهَا قَالَتْ رَبِّ اِنِّیْ وَضَعْتُهَآ اُنْثٰی وَاللهُ اَعْلَمُ بِمَا وَضَعَتْ وَلَیْسَ الذَّکَرُ کَالْاُنْثٰی وَ اِنِّیْ سَمَّیْتُھَا مَرْیَمَ وَ اِنِّی اُعِیْذُھَا بِکَ وَ ذُرِّیَّتَھَا مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِO فَتَقَبَّلَھَا رَبُّھَا بِقَبُوْلٍ حَسَنٍ وَّ اَنْبَتَھَا نَبَاتًا حَسَنًا وَّ کَفَّلَھَا زَکَرِیَّا ط کُلَّمَا دَخَلَ عَلَیْھَا زَکَرِیَّا الْمِحْرَابَ وَجَدَ عِنْدَھَا رِزْقًا ج قَالَ یٰمَرْیَمُ اَنّٰی لَکِ ھٰذَا ط قَالَتْ ھُوَ مِنْ عِنْدِ اللهِ اِنَّ اللهَ یَرْزُقُ مَنْ یَّشَآءُ بِغَیْرِ حِسَابٍO} (اٰل عمران، 3: 35۔37)
اگر زیادہ تکلیف کا اندیشہ ہو تو یہ وظیفہ 40 مرتبہ پڑھیں اور حسب ضرورت 100 مرتبہ جمعہ یا پیر کی شب پڑھیں۔
اگر کسی خاتون کو اسقاطِ حمل کا خوف ہو تو اس کی حفاظت کے لئے درج ذیل وظیفہ نہایت مفید اور مؤثر ہے:
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِO {اِنَّ اللهَ یُمْسِکُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ اَنْ تَزُوْلَا وَلَئِنْ زَالَتَآ اِنْ اَمْسَکَھُمَا مِنْ اَحَدٍ مِّنْم بَعْدِهٖ ط اِنَّهٗ کَانَ حَلِیْمًا غَفُوْرًاO} (فاطر، 35: 41)
اگر زیادہ اندیشہ ہو تو یہ وظیفہ 40 مرتبہ پڑھیں اور حسب ضرورت ایک تسبیح (100 مرتبہ) جمعہ یا پیر کی شب پڑھیں۔
اگر کسی خاتون کو دودھ کی کمی کی شکایت ہو اور بچہ سیر نہ ہوتا ہو تو اس کے لئے درج ذیل وظیفہ نہایت مؤثر اور مفید ہے:
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِo {یٰٓاَیُّھَا النَّاسُ اتَّقُوْا رَبَّکُمُ الَّذِیْ خَلَقَکُمْ مِّنْ نَّفْسٍ وَّاحِدَۃٍ وَّ خَلَقَ مِنْھَا زَوْجَھَا وَ بَثَّ مِنْھُمَا رِجَالًا کَثِیْرًا وَّ نِسَآءً ج وَ اتَّقُوا اللهَ الَّذِیْ تَسَآئَلُوْنَ بِهٖ وَالْاَرْحَامَ ط اِنَّ اللّٰهَ کَانَ عَلَیْکُمْ رَقِیْبًاO} (النساء، 4: 1)
اس کے بعد سورۃ الحجرات (پارہ: 26) ایک مرتبہ پڑھیں۔
اگر کوئی بچہ ماں کے دودھ کی رغبت نہ رکھتا ہو تو اس وظیفہ کے باعث وہ دودھ پینا شروع کر دیتا ہے۔ یَا ھَادِیُ
اگر زیادہ پریشانی ہو تو ایک تسبیح (100 مرتبہ) پڑھ کر دم کریں۔
Copyrights © 2024 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved