(اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ) مُنَوِّرِ أَبْصَارِ الْعَارِفِیْنَ بِنُوْرِ الْمَعْرِفَةِ وَالْیَقِیْنِ ز وَ جَاذِبِ أَزِمَّةِ أَسْرَارِ الْمُحَقِّقِیْنَ بِجَذَبَاتِ الْقُرْبِ وَ التَّمْکِیْنِ فَاتِحِ أَقْفَالِ قُلُوْبِ الْمُوَحِّدِیْنَ بِفَاتِحَةِ التَّوْحِیْدِ وَ الْفَتْحِ الْمُبِیْنِز الَّذِیْ أَحْسَنَ کُلَّ شَیْئٍ خَلَقَهُ وَ بَدَأَ خَلْقَ الْإِنْسَانِ مِنْ طِیْنٍ ثُمَّ جَعَلَ نَسْلُهُ مِنْ سُلَالَةٍ مِنْ مَاءٍ مَهِیْنٍ (الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ) الْعَزِیْزِ الْحَکِیْمِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ الْأَوَّلِ الْقَدِیْمِ خَاطَبَ مُوْسٰی الْکَلِیْمَ بِخِطَابِ التَّکْرِیْمِ وَ شَرَّفَ نَبِیَّهُ الْکَرِیْمَ بِالنَّصِّ الشَّرِیْفِ وَ لَقَدْ آتَیْنَاکَ سَبْعًا مِنَ الْمَثَانِی وَ الْقُرْآنَ الْعَظِیْمَ (مَالِکَ یَوْمِ الدِّیْنِ) قَاھِرِ الْجَبَابِرَةِ وَ الْمُتَمَرِّدِیْنَ وَ مُبِیْدِ الطُّغَةِ الْجَاحِدِیْنَ ذٰلِکُمُ اللّٰهُ رَبُّکُمْ فَتَبَارَکَ اللّٰهُ أَحْسَنُ الْخَالِقِیْنَ فَیَامَنْ لَا شَرِیْکَ لَهُ وَلَا مُعِیْنَ (إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ) مُعْتَرِفِیْنَ بِالْعَجْزِ عَنِ الْقِیَامِ بِحَقِّکَ فِیْ کُلِّ وَقْتٍ وَ حِیْنٍ ز یَا بَاعِثَ الرِّیْحِ الْعَقِیْمِ یَا مُحْیِیَ الْعِظَامِ وَ ھِیَ رَمِیْمٌ (اھْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَ) صِرَاطَ أَھْلِ الْإِخْلَاصِ وَ التَّسْلِیْمِ (صِرَاطَ الَّذِیْنَ أَنْعَمْتَ عَلِیْهِمْ) صِرَاطَ الَّذِیْنَ تَسَلَّوْا بِالْھُدَی وَ فَرِحُوْا بِمَا لَدَیْھِمْ (غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْهِمْ) ھَبْنَا اللَّھُمَّ مِنْکَ مَوَاجِبِ الصِّدِّیْقِیْنَ ز وَ أَشْھِدْنَا مَشَاھِدَ الشُّهَدَاءِ وَ لَا تَجْعَلْنَا ضَالِّیْنَ وَلَا مُضِلِّیْنَ وَلَا تَحْشُرْنَا فِیْ زُمْرَةِ الظَّالِمِیْنَ (وَلَا الضَّالِّیْنَ) (آمِینَ) اَللَّهُمَّ بِحَقِّ ھٰذِهِ الْفَاتِحَةِ افْتَحْ لَنَا فَتْحًا قَرِیْبًا اللَّهُمَّ بِحَقِّ ھٰذِهِ الشَّافِیَةِ اشْفِنَا مِنْ کُلِّ آفَةٍ وَ عَاھَةٍ فِی الدُّنْیَا وَالْآخِرَةِ اللّٰهُمَّ بِحَقِّ ھٰذِهِ الْکَافِیَةِ اکْفِنَا مَا أَھَمَّنَا مِنْ أَمْرِ الدُّنْیَا وَ الْآخِرَةِ وَ أَجْرِ تَعَلُّقَاتِی وَ تَعَلُّقَاتِ عِبَادِکَ الْمُؤْمِنِیْنَ عَلَی أَجَلِّ عَوَائِدِکَ وَ اشْفَعْ لَنَا بِنَفْسِکَ عِنْدَ نَفْسِکَ فِی الدُّنْیَا وَ الْآخِرَةِ إِذْ لَا أَرْحَمَ بِنَا وَبِهِمْ مِنْکَ یَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ وَ صَلَّی اللّٰهُ عَلَی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَ عَلَی آلِهِ وَ صَحْبِهِ وََسَلَّمَ تَسْلِیْمًا کَثِیْرًا إِلَی یَوْمِ الدِّیْنِ وَ الْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ۔
یہ وظیفہ حضرت خضرں نے خود حضور نبی اکرم ﷺ سے اجازت کے ساتھ حاصل کیا تھا اورحضور سیدنا غوث اعظم شیخ عبدالقادر جیلانی ص سمیت تمام طرق و سلاسل کے اولیاء و مشائخ کا معمول رہا ہے۔ یہ وظیفہ کثیر دینی، روحانی اور دنیوی خیر و برکات کا باعث ہے۔
مسّبعات عشرہ بعد نمازِ فجرطلوعِ آفتاب سے پہلے اور بعد نماز عصرغروبِ آفتاب سے پہلے پڑھنے کے فضائل اور خصوصاً حل مشکلات، جادو سحر اور دفعِ شرّ و جنّات کے لئے فوائد و تاثیرات زیادہ ہیں۔
مسبّعات عشرہ کا وظیفہ درج ذیل ہے
سورۃ الفاتحہ: 7 مرتبہ
اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِO بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِO {اَلْحَمْدُ ِﷲِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَO الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِO مٰلِکِ یَوْمِ الدِّیْنِO اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُO اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَO صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْھِمْ غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْھِمْ وَ لَا الضَّآلِّیْنَO}
آیۃ الکرسی: 7 مرتبہ
اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِO {اَللهُ لَآ إِلٰهَ إِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ لَا تَاْخُذُهٗ سِنَةٌ وَّ لاَ نَوْمٌ ط لَهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَمَا فِی الْاَرْضِ مَنْ ذَا الَّذِیْ یَشْفَعُ عِنْدَهٗٓ إِلَّا بِإِذْنِهٖ ط یَعْلَمُ مَا بَیْنَ أَیْدِیْھِمْ وَ مَا خَلْفَهُمْ وَلَا یُحِیْطُوْنَ بِشَیْئٍ مِّنْ عِلْمِهٖٓ إِلَّا بِمَا شَآءَ وَسِعَ کُرْسِیُّهُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ وَلَا یَؤُوْدُهٗ حِفْظُھُمَا وَ ھُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُO} (البقرة، 2: 255)
سورۃ الإنشراح: 7 مرتبہ
اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِO {أَلَمْ نَشْرَحْ لَکَ صَدْرَکَO وَوَضَعْنَا عَنْکَ وِزْرَکَO الَّذِیْ أَنْقَضَ ظَھْرَکَO وَرَفَعْنَا لَکَ ذِکْرَکَO فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًاO إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًا O فَإِذَا فَرَغْتَ فَانْصَبْO وَإِلٰی رَبِّکَ فَارْغَبْ O}
سورۃ القدر: 7 مرتبہ
اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِO {اِنَّآ أَنْزَلَنٰهُ فِیْ لَیْلَةِ الْقَدْرِO وَ مَآ أَدْرٰکَ مَا لَیْلَۃُ الْقَدْرِO لَیْلَۃُ الْقَدْرِ خَیْرٌ مِّنْ اَلْفِ شَھْرٍO تَنَزَّلُ الْمَلَآئِکَۃُ وَ الرُّوْحُ فِیْھَا بِإِذْنِ رَبِّھِمْ مِّنْ کُلِّ أَمْرٍO سَلٰمٌ قف ھِیَ حَتّٰی مَطْلَعِ الْفَجْرِO}
سورۃ الکافرون: 7 مرتبہ
اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِO {قُلْ یٰٓاَیُّھَا الْکٰفِرُوْنَO لَآ اَعْبُدُ مَا تَعْبُدُوْنَO وَ لَآ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَآ اَعْبُدُO وَ لَآ اَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدْتُّمْO وَ لَآ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَآ اَعْبُدُO لَکُمْ دِیْنُکُمْ وَ لِیَ دِیْنِO}
اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِO {اِذَآ جَآءَ نَصْرُ اللهِ وَ الْفَتْحُO وَ رَاَیْتَ النَّاسَ یَدْخُلُوْنَ فِیْ دِیْنِ اللهِ اَفْوَاجًاO فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّکَ وَ اسْتَغْفِرْهُ ط اِنَّهٗ کَانَ تَوَّابًاO}
اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِO {تَبَّتْ یَدَآ اَبِیْ لَھَبٍ وَّتَبَّO مَآ اَغْنٰی عَنْهُ مَالُهٗ وَمَا کَسَبَO سَیَصْلٰی نَارًا ذَاتَ لَھَبٍO وَّامْرَاَتُهٗ ط حَمَّالَۃَ الْحَطَبِO فِیْ جِیْدِھَا حَبْلٌ مِّنْ مَّسَدٍO}
اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِO {قُلْ ھُوَ اللهُ اَحَدٌo اَللهُ الصَّمَدُO لَمْ یَلِدْO وَ لَمْ یُوْلَدْO وَ لَمْ یَکُنْ لَّهٗ کُفُوًا اَحَدٌO}
اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِO {قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِO مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَO وَ مِنْ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَO وَ مِنْ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِی الْعُقَدِO وَ مِنْ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَO}
اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِO{قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِO مَلِکِ النَّاسِO اِلٰهِ النَّاسِO مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِO الْخَنَّاسِO الَّذِیْ یُوَسْوِسُ فِیْ صُدُوْرِ النَّاسِO مِنَ الْجِنَّةِ وَ النَّاسِO}
أللَّھُمَّ صَلِّ أَفْضَلَ صَلَوَاتِکَ عَلَی أَسْعَدِ مَخْلُوْقَاتِکَ سَیِّدِنَا وَ مَوْلَانَا مُحَمَّدٍ النَّبِیِّ الْأُمِّیِّ وَ عَلَی آلِهِ وَ صَحْبِهِ وَ سَلِّمْ عَدَدَ مَعْلُوْمَاتِکَ وَ مِدَادَ کَلِمَاتِکَ کُلَّمَا ذَکَرَکَ الذَّاکِرُوْنَ وَ غَفَلَ عَنْ ذِکْرِکَ الْغَافِلُوْنَ.
جملہ ظاہری و باطنی، جسمانی و روحانی امراض و تکالیف کے لئے درج ذیل آیات شفاء کا وظیفہ نہایت مؤثر، مفید اورکثیر برکات کا باعث ہے:
اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِO بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِO
اس وظیفہ کو حسب ضرورت 11 دن یا 40 دن یا اس سے بھی زیادہ عرصہ کے لئے جاری رکھ سکتے ہیں۔
ہر قسم کے شر اور پریشانی سے عافیت و سلامتی اور بہتری کے لئے درج ذیل آیاتِ سلام کا مختصرًا وظیفہ مفید و مؤثر ہے:
اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِO بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِO
ان سات (7) آیات کو ترتیب سے اکٹھا پڑھیں یہ ایک بار تصور ہو گا۔
ان آیات کی
اس وظیفہ کو حسب ضرورت 11 دن یا 40 دن یا اس سے بھی زیادہ عرصہ کے لئے جاری رکھ سکتے ہیں۔
اگر کسی شخص کے پاس فرصت اور وقت ہو تو وہ درج ذیل آیاتِ سلام کا تفصیلی وظیفہ کرسکتا ہے:
ان آیات کو ترتیب سے اکٹھا پڑھیں یہ ایک بار تصور ہو گا۔
ان آیات کی
اس وظیفہ کو حسب ضرورت 11 دن یا 40 دن یا اس سے بھی زیادہ عرصہ کے لئے جاری رکھ سکتے ہیں۔
دل میں محبتِ الٰہی پیدا کرنے کے لئے درج ذیل آیات کا وظیفہ خاص طور پر مفید و مؤثر ہے:
اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِO بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِO
ان آیات کو ترتیب سے اکٹھا پڑھیں یہ ایک بار تصور ہو گا،
ان آیات کی
اس وظیفہ کو حسب ضرورت 11 دن یا 40 دن یا اس سے بھی زیادہ عرصہ کے لئے جاری رکھ سکتے ہیں۔
قلب و باطن میں توکل کی کیفیت پیدا کرنے کے لئے، اذیتوں اور پریشانیوں پر صبر، آفات و بلیات، ذہنی کرب، فکری الجھنوں، رنج و الم، غم و اندوہ اور پریشانیوں سے نجات، رزق میں وسعت اور فتح مشکلات کے لئے درج ذیل آیات کا وظیفہ مفید اور مؤثر ہے:
اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِO بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِO
فوائد و برکات: اس وظیفہ کی برکت سے قلب و باطن میں توکل کی کیفیت پیدا ہوتی ہے، اذیتوں اور پریشانیوں پر صبر کی توفیق نصیب ہوتی ہے، رزق کے بند دروازے کھل جاتے ہیں۔ فتح مشکلات اور ازالۂ آفات و بلیات کے لئے یہ آیات کاشفات الضراور فاتحات البرکۃ ہیں۔ ان کی برکت سے اللہ تعالیٰ کی خاص رحمت نصیب ہوتی ہے، تکلیف اور پریشانیوں سے نجات ملتی ہے، غیبی مدد و نصرت نصیب ہوتی ہے اور اللہ تعالیٰ کی طرف سے فضل و کرم اور ہدایت کے راستے کھل جاتے ہیں۔
ان آیات کو ترتیب سے اکٹھا پڑھیں یہ ایک بار تصور ہو گا،
ان آیات کی
اس وظیفہ کو حسب ضرورت 11 دن یا 40 دن یا اس سے بھی زیادہ عرصہ کے لئے جاری رکھ سکتے ہیں۔
اگر کسی شخص کے پاس فرصت اور وقت میسر ہو تو حصولِ توکل کے لئے درج ذیل آیات کا وظیفہ بھی کرسکتا ہے:
اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِO بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِO
ن آیات کو ترتیب سے اکٹھا پڑھیں یہ ایک بار تصور ہو گا۔
ان آیات کی
اس وظیفہ کو حسب ضرورت 11 دن یا 40 دن یا اس سے بھی زیادہ عرصہ کے لئے جاری رکھ سکتے ہیں۔
جادو، ٹونہ، شرِ جنات، شیطانی عملیات، نظرِ بد اور دیگر ہر قسم کے برے اثرات سے نجات، حفاظت اور شفایابی کے لئے درج ذیل آیات کا وظیفہ کرنا نہایت مفید اور مؤثر ہے:
اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِO بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِO
ان آیات کو ترتیب سے اکٹھا پڑھیں یہ ایک بار تصور ہو گا،
ان آیات کی
اس وظیفہ کو حسب ضرورت 11 دن یا 40 دن یا اس سے بھی زیادہ عرصہ کے لئے جاری رکھ سکتے ہیں۔
گھر بار، مال و متاع کی چوری اور نقصان سے حفاظت کے لئے درج ذیل آیات کا وظیفہ مفید ہے:
اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِO بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِO
ان سولہ (16) آیات کو ترتیب سے اکٹھا پڑھیں یہ ایک بار تصور ہو گا،
ان آیات کی
اس وظیفہ کو حسب ضرورت 11 دن یا 40 دن یا اس سے بھی زیادہ عرصہ کے لئے جاری رکھ سکتے ہیں۔
بعض لوگوں میں ترش روئی، درشتی، بدزبانی، اکھڑپن، بدمزاجی، سنگدلی جیسے ناپسندیدہ اخلاق پائے جاتے ہیں، اگر وہ اپنے احوال کو سنوارنے کے لئے درج ذیل آیات کی تلاوت کثرت کے ساتھ بطور وظیفہ بڑے شغف اور ذوق سے کرتے رہیں تو ان شاء اللہ اخلاقِ حسنہ سے متصف ہوں گے اور بداخلاقی سے نجات مل جائے گی:
اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِO بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِO
ان آیات کی
اس وظیفہ کو حسب ضرورت 11 دن یا 40 دن یا اس سے بھی زیادہ عرصہ کے لئے جاری رکھ سکتے ہیں۔
اس وظیفہ کی برکت سے طبیعت میں اللہ کے بندوں کے لئے نرمی و رقت پیدا ہوتی ہے اور اخلاق حسنہ نصیب ہوتے ہیں۔ نفس کے احوال سے آگاہی نصیب ہوتی ہے اور وہ اپنے قلب و نفس کو نواہی کے ارتکاب سے روک لیتا ہے۔
اوّل و آخر11، 11 مرتبہ درود شریف پڑھ کر اس کا ورد 100 مرتبہ روزانہ کریں۔ حسبِ ضرورت جاری رکھیں۔
عبادت گذاری اور اس میں رغبت اور ذوق و شوق کے لئے یہ وظیفہ مفید اور مؤثر ہے:
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِO { قُلْ یٰٓاَیُّھَا الْکٰفِرُوْنَO لَآ اَعْبُدُ مَا تَعْبُدُوْنَO وَ لَآ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَآ اَعْبُدُO وَ لَآ اَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدْتُّمْO وَ لَآ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَآ اَعْبُدُO لَکُمْ دِیْنُکُمْ وَ لِیَ دِیْنِO}
فضیلت: سورۃ قُلْ یٰٓاَیُّھَا الْکٰفِرُوْنَ کے بارے میں حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایا کہ یہ چوتھائی قرآن کے برابر ہے۔ اس کی تلاوت سے شرک سے نجات نصیب ہوتی ہے اور توحید میں پختگی آتی ہے۔
40 مرتبہ یا حسب ضرورت 100 مرتبہ پڑھیں۔
اس وظیفہ کو کم از کم 40 دن یا حسب ضرورت جاری رکھیں۔
اگر کسی کے اندر عبادت کا ذوق پیدا نہ ہوتا ہو، عبادت میں دل نہ لگتا ہو، یکسوئی اور خشوع و خضوع کی کمی ہو اور وہ چاہے کہ دل عبادت کی طرف راغب ہو کر اللہ رب العزت کی طرف متوجہ ہوجائے تو اس کے لئے درج ذیل آیات کا وظیفہ بھی مفید و مؤثر ہے:
اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِO بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِO
ان آیات کی
اس وظیفہ کو حسب ضرورت 11 دن یا 40 دن یا اس سے بھی زیادہ عرصہ کے لئے جاری رکھ سکتے ہیں۔
تلاوتِ قرآن حکیم کی رغبت، ذوق و شوق، انوار قرآنی اور قرآنی لطائف و برکات کے حصول کے لئے درج ذیل آیات کا وظیفہ مفید اور مؤثر ہے۔
اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِO بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِO
ان آیات کی
اس وظیفہ کو حسب ضرورت 11 دن یا 40 دن یا اس سے بھی زیادہ عرصہ کے لئے جاری رکھ سکتے ہیں۔
دل کی شقاوت دور کرکے اسے نرم کرنے اور خوف و خشیت الٰہی اور طبیعت میں رقت اور قلبی خستگی پیدا کرنے کے لئے درج ذیل آیات کا وظیفہ نہایت مفید ہے:
اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِO بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِO
ان آیات کی
اس وظیفہ کو حسب ضرورت 11 دن یا 40 دن یا اس سے بھی زیادہ عرصہ کے لئے جاری رکھ سکتے ہیں۔
اگر کسی کے نفس اور طبیعت میں بخل، کنجوسی، تنگدلی اور زرپرستی کا غلبہ ہو، مال و دولت خرچ کرتے ہوئے ہاتھ رک جاتے ہوں اور طبیعت میں وسعت و سخاوت پیدا نہ ہوتی ہو تو اس کا علاج درج ذیل آیات قرآنی سے ممکن ہے:
اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِO بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِO
ان آیات کو ترتیب سے اکٹھا پڑھیں یہ ایک وظیفہ ہے۔
ز ان آیات کی
اس وظیفہ کو حسب ضرورت 11 دن یا 40 دن یا اس سے بھی زیادہ عرصہ کے لئے جاری رکھ سکتے ہیں۔
Copyrights © 2024 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved