تبرک کی شرعی حیثیت

تفصیلی فہرست

پیش لفظ

باب اَوّل

تبرک کا مفہوم اور قرآن کی روشنی میں اس کی اَہمیت

  1. برکت اور تبرک کا لغوی معنیٰ و مفہوم
  2. تبرک کا شرعی مفہوم
  3. تبرک کا حقیقی تصوّر
  4. تبرک کی شرائط
  5. تبرک کی اقسام (اجمالی بیان)
  • ذاتِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے تبرک
  • ذواتِ انبیاء علیہم السلام اور صالحین سے تبرک
  • افعال واقوال سے تبرک
  • مکان سے تبرک
  • زمان سے تبرک
  • کھانے پینے کی اشیاء سے تبرک
  • افعالِ باطنی سے تبرک
  1. عقیدئہ تبرک میں احتیاط کے پہلو
  2. قرآن حکیم میں انبیاء علیہم السلام اور اشیائے مقدسہ کی برکت کا بیان
  • انبیاء کرام علیہم السلام کے بابرکت ہونے کا بیان
  • قرآن حکیم کے بابرکت ہونے کا بیان
  • اماکنِ مقدسہ کے بابرکت ہونے کا بیان
  • زمان کے بابرکت ہونے کا بیان
  • بعض اشیاء کے بابرکت ہونے کا بیان
  • نام کی نسبت سے حصولِ برکت
  1. اَنبیاء علیہم السلام نے خود واسطۂ تبرک اختیار کیا
  • قمیصِ یوسف علیہ السلام سے حضرت یعقوب علیہ السلام کا تبرک
  • حجرۂ مریم علیہا السلام سے حضرت زکریا علیہ السلام کا تبرک
  • قدمینِ ابراہیم علیہ السلام کا بابرکت ہونا
  1. صالحین سے منسوب اشیاء سے حصولِ برکت کا بیان
  • حضرت موسیٰ اور ہارون علیہما السلام کے آثار سے تبرک
  • حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹنی سے منسوب کنویں سے تبرک
  • حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قمیص مبارک سے تبرک
  • حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مسواک مبارک سے تبرک
  • حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نعلینِ اقدس سے تبرک
  1. تبرک اختیار کرنے میں کوئی شرکیہ عنصر نہیں ہے

باب دُوُم

حیاتِ مبارکہ میں آثارِ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے تبرک کا ثبوت

  1. اِسمِ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے حصولِ برکت
  2. جائے نماز سے حصولِ برکت
  3. جسدِ اقدس سے حصولِ برکت
  4. وضو کے بچے ہوئے پانی سے حصولِ برکت
  5. دستِ اقدس کی برکتیں
  • دستِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے برکت کا حصول اہلِ مدینہ کا معمول
  • حضرت سائب بن یزیدص کی شفایابی
  • دستِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا متعدی فیض
  • دستِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دائمی تاثیر
  • توشہ دان میں کھجوروں کا ذخیرہ
  1. قدمین شریفین کی برکات
  2. موئے مبارک سے حصولِ برکت
  3. ناخن مبارک سے حصولِ برکت
  4. مبارک لعابِ دہن سے حصولِ برکت

صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اپنے بچوں کو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے گھٹی دلواتے

  1. پسینہ مبارک سے حصولِ برکت
  2. مبارک ملبوساتِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے حصولِ برکت
  3. عصا مبارک سے حصولِ برکت
  4. مبارک مشکیزہ سے حصولِ برکت
  5. عطا شدہ سونے سے حصولِ برکت

خلاصۂ بحث۔ ۔ ۔ اَہم علمی نکات

باب سوُم

بعد اَز وِصال آثارِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے تبرک کا ثبوت

  1. حضرت عبد اﷲ بن عمر رضی اﷲ عنہما کا آثارِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے تبرک کا معمول
  2. سیدہ عائشہ رضی اﷲ عنہا کا حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کمبل سے تبرک
  • اِمام بخاری رحمۃ اللہ علیہ کا عقیدہ
  • چادرِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی برکت سے امام بوصیری رحمۃ اللہ علیہ کی شفایابی
  1. موئے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تبرکاً حفاظت کا اہتمام
  • موئے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ ۔ ۔ دنیا کے جملہ خزانوں سے عزیز تر
  • وصال کے بعد موئے مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے حصولِ برکت
  • جنگ میں فتح کے لئے موئے مبارک کا توسّل
  • موئے مبارک کی برکت سے شاہ عبدالرحیم رحمۃ اللہ علیہ کی صحت یابی
  1. حضرت اسماء بنتِ ابی بکر رضی اﷲ عنہما نے جبۂ رسول کو تبرکاً محفوظ رکھا
  2. حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیالے سے تبرک
  • حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیالے کی حفاظت کا خصوصی اہتمام
  • پیالۂ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پانی سے صحابہ رضی اللہ عنھم کا حصولِ برکت
  1. عرقِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تبرکًا کفن میں لگانے کی وصیت
  2. قربِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں تبرکاً دفن ہونے کی خواہش
  3. نعلینِ مبارک سے تبرک
  4. نقش نعلینِ مبارک سے حصولِ برکت
  • شدید درد کا ازالہ
  • حادثات سے حفاظت
  • مضر پھوڑے سے شفایابی
  • امام مقری کا مشاہدہ
  1. حضرت عبداﷲ بن اُنَیس رضی اللہ عنہ کے ساتھ عصاءِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تدفین
  2. حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے منبر مبارک سے تبرک
  3. صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کا حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبرِ انور سے تبرک
  • حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی تبرک کے لئے قبرِ انور پر حاضری
  • سیدہ عائشہ رضی اﷲ عنہا کی قبرِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے تبرک کی تلقین
  • حضرت جابر بن عبداﷲ رضی اللہ عنہ کا قبرِ انور سے تبرک
  • حضرت بلال رضی اللہ عنہ کا قبرِ انور سے تبرک
  • حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ کا قبرِ انور سے تبرک
  • سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے زمانہ میں ایک شخص کا قبرِ انور سے تبرک

آثارِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بے ادبی کی سزا

باب چہارم

آثارِ اولیاء اور صالحین سے تبرک

  1. برکاتِ اولیاء کے سبب فتح و نصرت اور رزق کی فراہمی
  2. اجسادِ اولیاء کو بوسہ دینے سے تبرک
  3. تبرکاًصالحین کی دست بوسی سے متعلق ائمہِ اربعہ کی تصریحات
  4. اجسادِ اولیاء سے منسوب اشیاء سے تبرک
  5. قبورِ اولیاء و صالحین سے تبرک
  • حضرت حمزہ بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ کی قبر سے تبرک
  • حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ کی قبر سے تبرک
  • امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ کا امامِ اعظم رضی اللہ عنہ کی قبر سے تبرک
  • امام موسیٰ کاظم رضی اللہ عنہ کی قبر سے تبرک
  • امام علی رضی اللہ عنہ رضا بن موسیٰ کی قبر سے تبرک
  • سید المحدّثین امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ کی قبر سے تبرک
  • امام ابراہیم بن اسحاق حربی رحمۃ اللہ علیہ کی قبر سے تبرک
  • حضرت معروف کرخی رحمۃ اللہ علیہ کی قبر سے تبرک
  • حضرت علی رحمۃ اللہ علیہ بن محمد بن بشار کی قبر سے تبرک
  • حضرت ابو الحسن علی بن محمد بغدادی رحمۃ اللہ علیہ کی قبر سے تبرک
  • حافظِ حدیث عبدالغنی مقدسی رحمۃ اللہ علیہ کی قبر سے تبرک
  • حضرت عثمان بن موسیٰ طائی رحمۃ اللہ علیہ کی قبر سے تبرک
  1. قبورِ اولیاء اور صالحین سے تبرک پر ائمہ کے اقوال
  • امام محمد بن محمد غزالی رحمۃ اللہ علیہ کا قول
  • امام ابن الحاج فاسی رحمۃ اللہ علیہ کا قول
  • امام ابوعبداللہ رحمۃ اللہ علیہ بن نعمان کا قول
  • علامہ ابنِ جزی رحمۃ اللہ علیہ کا قول
  • علامہ ابنِ عابدین شامی رحمۃ اللہ علیہ کا قول
  • علامہ سلیمان بن عمر البجیرمی رحمۃ اللہ علیہ کا قول
  • علامہ عبدالحمید شروانی رحمۃ اللہ علیہ کا قول

مآخذ و مراجع

Copyrights © 2025 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved