زمرہ : سلسلہ تعلیمات اسلام
مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
زبان : اردو
صفحات : 190
قیمت : 600 روپے
تاریخ اشاعت : اپریل 2023ء
سلسلہ تعلیماتِ اِسلام کی 17ویں کتاب طبع ہو کر منظرِ عام پر آ چکی ہے۔ اپنے نام سے ہی ظاہر یہ کتاب آج کے دور ميں پائے جانے والے بدعت کے تصور کو ردّ کرتی ہے۔ اِس کتاب میں حقیقتِ بدعت کو بیان کیا گیا ہے۔ اس میں قرآن و حدیث اور آثارِ صحابہ سے واضح کیا گیا ہے کہ ہر نیا کام بدعت نہیں۔
بتوفیقہٖ وباذنہٖ تعالیٰ زیرِ نظر کتاب ’سلسلہ تعلیماتِ اسلام‘ کی ایسی سترہویں کڑی ہے جو شیخ الاسلام ڈاکٹر محمدطاہرالقادری کے تبحر علمی، بلند فکری اور اجتہادی بصیرت کا بین ثبوت ہے۔ یہ کتاب ایک سو کے قریب سوالات پر مشتمل طلباء و طالبات اور عامۃ الناس کے لیے ایسا اعتقادی و فکری راہ نما ہے جس کے ذریعے قرآن و حدیث اور فقہ کی روشنی میں نہ صرف تصورِ بدعت اور اس سے متعلقہ ابحاث کا صحیح تصور سمجھنے بلکہ مدتِ مدید سے الجھے ہوئے مسائل کو حل کرنے میں بھی مدد ملے گی۔ مزید برآں یہ کتاب اپنی افادیت کے اعتبار سے مدارس اور تربیتی حلقہ جات میں گائیڈ بک کی حیثیت رکھتی ہے۔
Minhaj-ul-Quran Sales & Marketing, 365 M Model Town Lahore, Pakistan
WHATSAPP📞 92-322-438-4066+
PHONE NUMBER92-423-516-5338+
EMAIL ADDRESSsalespk@minhaj.biz
Markazi Sale Center MQI
ADDRESS172 M (EXT) Model Town, Lahore
WHATSAPP📞 +92-309-741-7163
PHONE NUMBER+92-423-516-8514
EMAIL ADDRESSsales@minhaj.biz
INDIA
ADDRESSMinhaj Publications India Forum
PHONE NUMBER91-98989-63623+ | 91-97256-21001+
EMAIL ADDRESSminhaj.gujarat@gmail.com
WEBSITEhttps://www.minhajpublicationsindia.com
Minhaj-ul-Quran Overseas Sales & Marketing
WHATSAPP📞 +92-300-434-1946
EMAIL ADDRESSsosdfa@minhaj.org
UK Office:30 Brindley Road, Manchester, M16 9HQ, UK
Contact: +44 (0) 208 534 5243
US Office: P.O. Box 700551, Dallas, Texas 75370-0551, USA
Contact: +1 877-MINHAJ-1
Book Stores
United Kingdom
Europe
United States
Copyrights © 2025 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved