سلسلہ تعلیمات اسلام 8: زکوٰۃ اور صدقات (فضائل و مسائل)

فہرست

پیش لفظ

1۔ مبادیاتِ زکوٰۃ

  1. زکوٰۃ کسے کہتے ہیں؟
  2. لفظِ زکوٰۃ کا لغوی و شرعی معنی کیا ہے؟
  3. فرضیتِ زکوٰۃ کی تاریخ کیا ہے؟
  4. کیا قرآن و حدیث کی رُو سے زکوٰۃ ادا کرنا فرض ہے؟
  5. فرضیتِ زکوٰۃ کی شرائط کیا ہیں؟
  6. کیا ادائیگیِ زکوٰۃ کے لیے نیت ضروری ہے؟
  7. ادائیگیِ زکوٰۃ میں کیا حکمتیں کار فرما ہیں؟
  8. زکوٰۃ ادا کرنے کی فضیلت کیا ہے؟
  9. زکوٰۃ ادا نہ کرنے والوں کے لیے کیا وعید سنائی گئی ہے؟
  10. سونا چاندی کی زکوٰۃ ادا نہ کرنے والوں کا قیامت کے روز کیا انجام ہو گا؟
  11. جو لوگ جانوروں کی زکوٰۃ ادا نہیں کرتے انہیں کیا وعید سنائی گئی ہے؟
  12. اِسلام کا تصورِ ملکیت کیا ہے؟
  13. اپنی محنت اور صلاحیتوں کے ذریعے کمائی ہوئی دولت میں زکوٰۃ و صدقات کی صورت میں دوسروں کو حصہ دار کیوں بنایا جائے؟
  14. کیا اِنسان کے مال کی بقا دوسروں کی فلاح و بہبود میں مضمر ہے؟
  15. اِنسانی حاجاتِ اَصلیہ سے کیا مراد ہے؟ کیا اَحوال و ظروف کے بدلنے سے اِن میں بھی تبدیلی ہوسکتی ہے؟
  16. تملیک (یعنی مالک بنانے) سے کیا مراد ہے؟
  17. تملیک کے شرط ہونے میں اِختلاف کی وجہ کیا ہے؟
  18. ادائیگیِ زکوٰۃ کا اَحسن طریقہ کیا ہے؟
  19. کیا دینِ اسلام عمل میں اِنفرادیت پر اِجتماعیت کو ترجیح دیتا ہے؟
  20. زکوٰۃ اِنفرادی طور پر ادا کرنا بہتر ہے یا اِجتماعی طور پر؟
  21. مصارفِ زکوٰۃ کسے کہتے ہیں ؟
  22. مصارفِ زکوٰۃ کتنے اور کون سے ہیں؟
  23. فقیر کسے کہتے ہیں؟
  24. مسکین کسے کہتے ہیں؟
  25. عاملین کسے کہتے ہیں؟
  26. تالیفِ قلب سے کیا مراد ہے؟
  27. رِقاب کسے کہتے ہیں؟
  28. غارِم کسے کہتے ہیں؟
  29. فی سبیل اللہ خرچ کرنے سے کیا مراد ہے؟
  30. ابن السبیل کسے کہتے ہیں ؟

2۔ مسائلِ زکوٰۃ

  1. نصاب کسے کہتے ہیں؟
  2. کتنے سونے پر زکوٰۃ عائد ہوتی ہے؟
  3. کتنی چاندی پر زکوٰۃ عائد ہوتی ہے؟
  4. کیا قیمتی جواہرات پر زکوٰۃ عائد ہوتی ہے؟
  5. کیا تمام جانوروں پر زکوٰۃ عائد ہوتی ہے؟
  6. سائمہ کسے کہتے ہیں اور کیا اس پر زکوٰۃ واجب ہے؟
  7. کتنے اونٹوں پر زکوٰۃ عائد ہوتی ہے؟
  8. کتنی گائیوں/بھینسوں پر زکوٰۃ عائد ہوتی ہے؟
  9. کتنی بھیڑ/بکریوں پر زکوٰۃ عائد ہوتی ہے؟
  10. کیا کافر پر زکوٰۃ فرض ہے؟
  11. حصص (shares) پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟
  12. حصص (shares) کی کون سی قیمت شمار کی جائے گی؟
  13. اگر کسی کے پاس بقدرِ نصاب کرنسی ہو توکیا حکم ہے؟
  14. کیا رہائشی مکان، فلیٹ اور پلاٹ پر زکوٰۃ عائد ہوتی ہے؟
  15. مالِ تجارت سے کیا مراد ہے؟
  16. کیا سامانِ تجارت یا آلاتِ تجارت پر زکوٰۃ فرض ہے؟
  17. مالِ تجارت کی زکوٰۃ نکالنے کا طریقہ کیا ہے؟
  18. گاڑیوں کی خرید و فروخت کے کاروبار پر زکوٰۃ کی ادائیگی کا طریقہ کیا ہوگا؟
  19. مشترک کاروبار میں زکوٰۃ کیسے ادا کی جائے گی؟
  20. کیا ٹیکس دینے سے زکوۃ ادا ہو جاتی ہے؟
  21. مالِ ضمار کسے کہتے ہیں؟
  22. کیا مالِ ضمار پر زکوٰۃ کی ادائیگی واجب ہے؟
  23. کیا سونے، چاندی کے علاوہ دیگر دھاتوں کے بنے ہوئے ذاتی استعمال کے زیورات پر بھی زکوٰۃ عائد ہوتی ہے؟
  24. اگر کسی کے پاس کچھ سونا اور کچھ چاندی ہے تو ملا کر زکوٰۃ فرض ہوگی یا نہیں؟
  25. اگر کسی کے پاس سونا چاندی نہیں لیکن حوائجِ اَصلیہ کے علاوہ کرنسی وغیرہ ہے تو کیا زکوٰۃ لازم ہوگی؟ اگر ہوگی تو ادائیگی کا طریقہ کار کیا ہے؟
  26. زکوٰۃ کی ادائیگی کے نصاب کا معیار سونے کو بنایا جائے گا یا چاندی کو؟
  27. کیا وقت سے پہلے زکوٰۃ ادا کی جاسکتی ہے؟
  28. سال گزرنے کے بعد ابھی زکوٰۃ نہیں دی تھی کہ سارا مال ضائع ہوگیا، اس بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟
  29. سال گزرنے کے بعد اگر سارا مال خدا کی راہ میں دے دیا تو اس کا حکم کیا ہے؟
  30. اگر کوئی شخص وفات پا جائے حالانکہ اس پر زکوٰۃ واجب ہو چکی ہو اور اس نے ادا نہ کی ہو تو اس صورت میں زکوٰۃ کی ادائیگی کیسے ہوگی؟
  31. کیا دورانِ سال تھوڑی تھوڑی زکوٰۃ پیشگی ادا کی جا سکتی ہے؟
  32. کیا دو سال کی زکوٰۃ اکٹھی دی جاسکتی ہے؟
  33. لا علمی میں غیر مستحق کو زکوٰۃ دینے سے فرض ادا ہو جاتا ہے؟
  34. کون سے مال میں زکوٰۃ کی ادائیگی لازم ہے؟
  35. زکوٰۃ میں کس قسم کا مال دینا چاہیے؟
  36. کیا زکوٰۃ نکالنے سے حرام مال بھی پاک ہوجاتا ہے؟
  37. کیا گھٹیا مال بطور زکوٰۃ دینا جائز ہے؟
  38. زکوٰۃ کن لوگوں کو نہیں دی جاسکتی؟
  39. جسے زکوٰۃ دی جائے اسے بتانا ضروری ہے یا نہیں؟
  40. کیا بنو ہاشم کو زکوٰۃ دینا جائز ہے؟
  41. کیا فاسق و فاجر کو زکوٰۃ دی جاسکتی ہے؟
  42. کیا ایسے لوگوں کو عامل بنایا جاسکتا ہے جن پر زکوٰۃ و صدقہ حرام ہے؟
  43. کیا عصرِ حاضر میںتالیفِ قلب کا حکم منسوخ ہوچکا ہے؟
  44. کیا زکوٰۃ کی رقوم دوسرے شہر بھیجنا یا خرچ کرنا جائز ہے؟
  45. کیا مسافر کی بات بلا حجت تسلیم کرکے زکوٰۃ دینا جائز ہے؟
  46. کیا عورت کے مالِ مہر پر زکوٰۃ فرض ہے؟
  47. بیوی کے زیورات پر زکوٰۃ ادا کرنا زوجین میں سے کس پر لازم ہے؟
  48. کیا طلاق یافتہ عورت کو اس کا سابقہ شوہر زکوٰۃ دے سکتا ہے؟
  49. کیا کسی کی شادی کے لیے اُسے زکوٰۃ دینا جائز ہے؟
  50. کیا میاں بیوی ایک دوسرے کو زکوٰۃ دے سکتے ہیں؟
  51. کیا والدین اور اولاد کو زکوٰۃ دی جاسکتی ہے؟
  52. کیا محتاج ماں باپ کو حیلہ کر کے زکوٰۃ دینا جائزہے؟
  53. کیا بچوں کی شادی کے لیے بنوائے گئے زیورات پر زکوٰۃ واجب ہے جب کہ بچے ابھی نابالغ ہوں؟
  54. کیا زکوٰۃ سے مستحق طلبہ کی مدد کی جا سکتی ہے؟
  55. کیا حج کے لیے جمع شدہ رقم پر زکوٰۃ دینا واجب ہے؟
  56. کیا قرض دار پر زکوٰۃ ادا کرنا واجب ہے؟
  57. کیا قرض کو زکوٰۃ میںبدلا جاسکتا ہے؟
  58. کیا زکوٰۃ کی رقم سے قیدیوں پر عائد جرمانہ ادا کیا جا سکتا ہے تاکہ انہیں رہائی دلائی جا سکے؟
  59. کیا زکوٰۃ و صدقات کی ادائیگی رمضان میں ہی کرنی چاہیے؟

3۔ مسائلِ عُشر، معادِن اور رِکاز

  1. عُشر کسے کہتے ہیں؟
  2. عُشر کا نصاب کیا ہے؟
  3. زمین کے عُشری ہونے کی کتنی صورتیں ہیں؟
  4. خَراج کسے کہتے ہیں؟
  5. زمین کے خَراجی ہونے کی کتنی صورتیں ہیں؟
  6. کیا شہد میں عُشر واجب ہے؟
  7. غلّہ جات، اَجناس اور پھلوں پر زکوٰۃ کی فرضیت کا کیا حکم ہے؟
  8. کن اَجناس پر عُشر دینا لازم ہے اور کن پر نہیں؟
  9. کرائے پر لی گئی زرعی زمین کی زکوٰۃ مالک پر ہے یا کرایہ دار پر؟
  10. عُشر زمین کے مالک پر واجب ہے یا مزارع پر؟
  11. زرعی پیداوار، سبزیوں اور پھلوں میں عُشر کب واجب ہوتا ہے؟
  12. قدرتی ذرائع سے حاصل ہونے والی پیداوار اور قیمتاً یعنی ٹیوب ویل، مشین، پمپنگ سے سیراب کی جانے والی زمین سے حاصل شدہ پیداوار پر کتنا عُشر واجب ہوگا؟
  13. کیا کھیتی کے اَخراجات نکال کر عُشر دینا چاہیے؟
  14. کیا اَجناس کے بدلے میں قیمت دینا جائز ہے؟
  15. معادِن کسے کہتے ہیں؟
  16. معادِن میں شرح زکوٰۃ کیا ہے؟
  17. کان سے برآمد شدہ معادِن کی کتنی اقسام ہیں جن پر خُمس واجب ہے؟
  18. کیا سمندر سے نکالی جانے والی اشیاء پر زکوٰۃ عائد ہوتی ہے؟
  19. کنز کسے کہتے ہیں؟
  20. رِکاز کسے کہتے ہیں؟
  21. کیا رِکاز میں نصاب اور سال کی شرط عائد ہوتی ہے؟
  22. کیا رِکاز پر خُمس واجب ہے؟
  23. رِکاز کا مصرف کیا ہے؟
  24. اگر کسی کے گھر سے خزانہ نکل آئے تو اس بارے میں کیا حکم ہے؟

4۔ اِنفاق فی سبیل اللہ

  1. اِنفاق فی سبیل اللہ سے کیا مراد ہے؟
  2. اِنفاق فی المال کی حقیقت کیا ہے؟
  3. قرآن حکیم ہمیں اِنفاق فی سبیل اللہ کے بارے میں کیا حکم دیتا ہے؟
  4. اَحادیثِ مبارکہ میں اِنفاق فی سبیل اﷲ کے بارے میں کیا حکم دیا گیا ہے؟
  5. اِنفاقِ واجبہ کسے کہتے ہیں؟
  6. اِنفاقِ نافلہ کسے کہتے ہیں؟
  7. کیا نفلی صدقات کی کوئی حد مقرر ہے؟
  8. کس اِنفاق کے لیے نصاب کا ہونا ضروری نہیں ہے؟
  9. اسلام میں اِنفاق کی کیا اہمیت ہے اور ترکِ اِنفاق پر کیا وعید آئی ہے؟
  10. تزکیہ کسے کہتے ہیں؟
  11. کیا اِنفاق تزکیۂ مال اور تزکیۂ نفس کا باعث بنتا ہے؟
  12. کیا عملِ اِنفاق اِجابتِ دُعا کا ذریعہ بنتا ہے؟
  13. کیا نیکی اور تقویٰ کا حصول عملِ اِنفاق کے بغیر ممکن ہے؟
  14. سورۃ الماعون میں دین کو جھٹلانے والے لوگوں کی کون سی علامات بیان کی گئی ہیں؟
  15. عدل کسے کہتے ہیں؟
  16. اِحسان کسے کہتے ہیں؟
  17. عدل و اِحسان میں کیا فرق ہے؟
  18. عملِ اِنفاق کی کتنی صورتیں ہیں؟
  19. اِنفاق فی المال کے معاشی ثمرات کیا ہیں؟
  20. نمونۂ کمال کسے کہتے ہیں؟
  21. قرآن کی رُو سے کن ہستیوں کے طرزِ عمل کو نمونۂ کمال کا مصدر قرار دیا گیا ہے؟
  22. اُسوۂ محمدی کی روشنی میں اِنفاق فی سبیل اللہ کا نمونۂ کمال کیا ہے؟
  23. سیرتِ اَہلِ بیتِ اَطہار l کی روشنی میں اِنفاق فی سبیل اللہ کا نمونۂ کمال کیا ہے؟
  24. سیرتِ صحابہ کرام l کی روشنی میں اِنفاق فی سبیل اللہ کا نمونۂ کمال کیا ہے؟
  25. سخی کسے کہتے ہیں؟
  26. سخی کے لیے کیا خوشخبری ہے؟
  27. قناعت کرنے کی فضیلت کیا ہے؟
  28. بخیل کسے کہتے ہیں؟
  29. بخیل کے لیے کیا وعید ہے؟

5۔ فضائلِ صدقات و خیرات

  1. صدقہ کسے کہتے ہیں؟
  2. صدقہ و خیرات کی فضیلت کیا ہے؟
  3. کیا صدقہ و خیرات ہر مسلمان پر لازم ہے؟
  4. صدقہ و خیرات پوشیدہ طور پر کرنا چاہیے یا ظاہری طور پر؟
  5. اہل و عیال اور رشتہ داروں پر صدقہ کرنے کی کیا فضیلت ہے؟
  6. شہرت کی نیت سے دیئے گئے صدقہ کے بارے میں کیا حکم ہے؟
  7. کیا صدقہ دینے سے مال کم ہوجاتا ہے؟
  8. کیا ہر نیکی صدقہ ہے؟
  9. صدقہ جاریہ کسے کہتے ہیں؟
  10. قرضِ حسنہ کسے کہتے ہیں؟
  11. کیا اللہ تعالیٰ کو بھی قرض دیا جاسکتا ہے؟
  12. قرض کی وصولی میں رعایت برتنے والوں کے لیے کیا حکم ہے؟
  13. احادیث مبارکہ میں تنگدست کی مدد کرنے کے کیا فضائل بیان ہوئے ہیں؟
  14. احادیث مبارکہ میں تنگ دستوں کو قرضِ حسنہ دینے کے کیا فضائل بیان ہوئے ہیں؟
  15. قرض ادا نہ کرنے والوں کے لیے کیا وعید سنائی گئی ہے؟
  16. صدقہ فطر کسے کہتے ہیں؟
  17. صدقہ فطر کس پر واجب ہے؟
  18. صدقہ فطر کی ادائیگی کا وقت کیا ہے؟
  19. صدقہ فطر کے فوائد کیا ہیں؟
  20. ماہِ رمضان میں صدقہ و خیرات کرنے کی فضیلت کیا ہے؟

6۔ مسائلِ صدقات و خیرات

  1. صدقہ کے سب سے مستحق لوگ کون ہیں؟
  2. کیا معمولی چیز بطور صدقہ دینا جائز ہے؟
  3. کیا حرام مال میں سے صدقہ کرنا جائز ہے؟
  4. کیا صدقہ دے کر واپس لینا جائز ہے؟
  5. کیا صدقہ دینے والا اپنے صدقہ کا وارث بن سکتا ہے؟
  6. اگر پرندے یا جانور کسی مسلمان کے کھیت یا باغ سے کھا جائیں تو کیا وہ بھی صدقہ ہے؟
  7. کیا صدقات کے فنڈ سے قرضِ حسنہ دیا جاسکتا ہے؟
  8. کیا میت کی طرف سے صدقہ کرنا جائز ہے؟
  9. کیا عورت اپنے شوہر کے مال میں سے کچھ صدقہ کرسکتی ہے؟
  10. کیا عورت شوہر کی اجازت کے بغیر اپنا ذاتی مال صدقہ کرسکتی ہے؟
  11. سوال کرنے اور بھیک مانگنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟
  12. ضرورت مند ہونے کے باوجود سوال سے بچنے کی کیا فضیلت ہے؟
  13. بن مانگے صدقہ لینا کیسا ہے؟
  14. اللہ کے نام پر سوال کرنا کیسا ہے؟
  15. بھیک کو اپنا ذریعہ روزگار بنانے کے بارے میں کیا حکم ہے؟
  16. کیا رمضان کے روزے نہ رکھنے والے پر بھی صدقہ فطر واجب ہے؟
  17. کیا صدقہ فطر یومِ عید سے پہلے رمضان میں دیا جاسکتا ہے؟
  18. کیا نابالغ پر بھی فطرانہ ادا کرنا واجب ہے؟
  19. فطرانہ لینے کے مستحق کون لوگ ہیں؟
  20. کیا رشتہ داروں کو صدقہ فطر دینا جائز ہے؟
  21. شرعی اِعتبار سے صدقہ فطر کی مقدار کتنی مقرر ہے؟
  22. کیا ہر شخص صدقہ فطر یکساں ادا کرے گا یا اپنی اپنی حیثیت کے مطابق؟

7۔ سفارشات بابت نظامِ زکوٰۃ

  1. پاکستان میں رائج نظامِ زکوٰۃ مثالی نتائج پیدا کرنے میں کیوں قاصر ہے؟
  2. کیا بینک میں رکھے ہوئے پیسوں پر کٹوتی کا حکومتی نظامِ زکوٰۃ درست ہے؟
  3. پاکستان میں قانون کے تحت حکومتی سطح پر کتنی اقسام کے زکوٰۃ فنڈ قائم کیے گئے ہیں؟
  4. کس طرح غرباء و مساکین امیروں کے اَموال میں شریک ہو سکتے ہیں؟
  5. زکوٰۃ و عُشر کی وصولی یقینی بنانے کے لیے کن اصلاحات کی ضرورت ہے؟
  6. تحصیلی سطح پر زکوٰۃ کی وصولی کا کیا طریقہ کار رائج ہونا چاہئے؟
  7. زکوٰۃ کی تقسیم کار کیسی ہونی چاہئے؟
  8. کون سے ایسے اِقدامات کیے جائیں جن کے ذریعے نظامِ زکوٰۃ کو مؤثر بنا کر بہترین نتائج حاصل ہوسکیں؟
  9. منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن (MWF) کے قیام کے مقاصد کیا ہیں؟ نظامِ زکوٰۃ کے عملی نفاذ کے لیے تحریکِ منہاج القرآن کیا کردار ادا کر رہی ہے؟
  10. تحریکِ منہاج القرآن کے تحت قائم شدہ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے اَہداف کیا ہیں؟
  11. تحریکِ منہاج القرآن کے تحت منہاج ویلفیئرفائونڈیشن نظامِ زکوٰۃ کے ذریعے معاشرے میں کیا تبدیلی لانا چاہتی ہے؟

مآخذ و مراجع

Copyrights © 2024 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved