تعلیماتِ اِسلام سیریز 11: بچوں کی تعلیم و تربیت اور والدین کا کردار

فہرست

پیش لفظ

1. دو تا چار سال کے بچوں کی تعلیم و تربیت

1۔ جسمانی و ذہنی نشوونما اور تعلیم

1۔ جسمانی نشوونما سے کیا مراد ہے، اور اس کے لیے کیسی خوراک کاہونا ضروری ہے؟

2۔ متوازن غذا کسے کہتے ہیں؟

3۔ بچوں کی روزانہ کھانے کی روٹین کیا ہونی چاہیے؟

4۔ وہ کون سے طریقے ہیں جنہیں اختیار کر کے بچوں کو ناشتے میں رغبت دلائی جاسکتی ہے؟

5۔ کیا پھل بچوں کی غذائی عادات کا لازمی حصہ ہونے چاہئیں؟

6۔ جنک فوڈ (junk food) کسے کہتے ہیں؟

7۔ جنک فوڈ (junk food) کو صحت کے لیے مضر کیوں سمجھا جاتا ہے؟

8۔ بچوں کے لیے دانت صاف کرنا کیوں ضروری ہے؟

9۔ مناسب نیند اور آرام بچوں کی جسمانی نشو و نما کے لیے کیوں ضروری ہے؟

10۔ بچہ کن وجوہات کی بنا پر مناسب نیند نہیں لے پاتا؟

11۔ بچے کے بیمار ہونے کی صورت میں والدین کیا کردار ادا کریں؟

12۔ بچوں کو فوری طبی امداد کی ضرورت کب ہوتی ہے؟

13۔ کیا کھیل بچوں کی ذہنی و جسمانی نشو و نما کے لیے ضروری ہیں؟

14۔ کھیل سے بچوں کو کون سے فوائد حاصل ہوتے ہیں؟

15۔ اسوۂ حسنہ کی روشنی میں بچوں کی شرارتوں پر والدین کا رد عمل کیا ہونا چاہیے؟

16۔ کیا عادات کے لحاظ سے سب بچے ایک جیسے ہوتے ہیں؟

17۔ دو سال کے دوران بچے کی عادات و حرکات میں کیا تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں؟

18۔ تین سال کے دوران بچے کی عادات و حرکات میں کیا تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں؟

19۔ چار سال کے دوران بچے کی عادات و حرکات میں کیا تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں؟

20۔ بچے کو خوف زدہ رکھنے میں ماں کیا کردار ادا کرتی ہے؟

21۔ بچوں کے ذہن کو خوف سے کیسے پاک رکھا جا سکتا ہے؟

22۔ بچے انگوٹھا کیوں چوستے ہیں؟

23۔ بچوں کے لیے ڈے کئیر سنٹر کا انتخاب کرتے ہوئے کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے؟

24۔ ڈے کئیر سنٹر کے نقصانات کیا ہیں؟

25۔ مونٹیسوری اسکول کسے کہتے ہیں؟

26۔ مونٹیسوری نظام کی بنیاد کس مفروضے پر رکھی گئی؟

27۔ نرسری سکول میں بچہ کیا سیکھتا ہے؟

28۔ بچے کی شخصیت بنانے میں استاد اور والدین کے مابین ہم آہنگی کیوں ضروری ہے؟

2۔ دینی تربیت

29۔ کیا بچے کی تربیت پر والدین کے اخلاق و عادات اثر انداز ہوتے ہیں؟

30۔ بچوں میں حضور نبی اکرم a کی محبت اور اطاعت کیسے پیدا کی جائے؟

31۔ بچہ جب بولنے لگے تو اسے سب سے پہلے کونسا کلمہ سکھانا چاہیے؟

32۔ ماں بچوں کو وضو کرنے کا طریقہ کیسے سکھائے؟

33۔ بچوں کی قرآنی تعلیم کا آغاز کب کیا جائے؟

34۔ بچوں کو کون سی سورتیں اور ماثورہ دعائیں سکھائی جائیں؟

35۔ بچوں کو دائیں ہاتھ سے کام کرنے کی تلقین کیوں کرنی چاہیے؟

36۔ بچوں کو پانی پینے کے کون سے آداب سکھائے جائیں؟

37۔ بچوں کو کھاناکھانے کے کون سے آداب سکھائے جائیں؟

38۔ بچوں کو سونے کے کون سے آداب سکھائے جائیں؟

39۔ بچوں کو چھینک اور جمائی کے کون سے آداب سکھائے جائیں؟

40۔ بچوں کو قضائے حاجت کے کون سے آداب سکھائے جائیں؟

41۔ بچوں کو مجلس کے کون سے آداب سکھائے جائیں؟

42۔ بچوں کو بڑوں کا ادب کیسے سکھایا جائے؟

43۔ غیر محسوس انداز سے بچوں کے اندر کون سی اچھی اور بُری عادات جنم لیتی ہیں؟

44۔ ماں جڑواں بچوں کی تربیت کس طرح بہتر انداز میں کر سکتی ہے؟

45۔ کیا والدین کو بچوں کے سوالات نظر انداز کرنے چاہئیں؟

46۔ ماں بچوں سے اپنی بات کیسے منوائے؟

47۔ کیا والدین کو بچوں کی ذہنی سطح کے مطابق معاملہ کرنا چاہیے؟

48۔ بچے جھوٹ کیوں بولتے ہیں؟

49۔ بچوں سے جھوٹ کی عادت کیسے چھڑائی جائے؟

50۔ بچے چوری کیوں کرتے ہیں؟

51۔ بچوں سے چوری کی عادت کیسے چھڑائی جائے؟

2. پانچ تا سات سال کے بچوں کی تعلیم و تربیت

1۔ بچوں کی جسمانی و ذہنی نشو و نما میں تعلیم اور کھیل کا کردار

52۔ بچوں کی تعلیم و تربیت میں سکول کیا کردار ادا کرتا ہے؟

53۔ تعلیمی مقاصد کے حصول کے لئے استاد کو کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے؟

54۔ بچے کی تعلیمی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لئے ماں کن امور کو ملحوظ خاطر رکھے؟

55۔ بچوں کی تعلیمی قابلیت کو بہتربنانے میں ماں کی بے جا سختی فائدہ مند ہوتی ہے یا نقصان دہ؟

56۔ بچے اپنا ہوم ورک کس طرح بہتر انداز میں کرسکتے ہیں؟

57۔ کون سے بچے ذہین ہوتے ہیں۔ ان کی ذہانت کیسے معلوم کی جائے؟

58۔ غیر موزوں نصاب تعلیم اور تدریس سے بچوں کے ذہن پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

59۔ کند ذہن بچوں کو تعلیم کی طرف کیسے راغب کیا جائے؟

60۔ ہم کس طریقے سے بچے کی اچھی تربیت کرسکتے ہیں؟

61۔ تعطیلات میں بچوں کی تربیت کا شیڈول کیا ہونا چاہیے؟

62۔ بچوں میں تخلیقی صلاحیت کیسے پیدا کی جائے؟

63۔ بچوں پر ٹی وی اور کیبل کے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

64۔ تربیت کے لحاظ سے بچوں کو سی ڈی/ڈی وی ڈی وغیرہ کے ذریعے کون سے پروگرام دکھانے چاہئیں؟

65۔ بچوں میں فکری مہارت کیسے پیدا کی جائے؟

66۔ بچوں کو کھیل کود کے مواقع فراہم کرنا کیوں ضروری ہیں؟

67۔ اسلام بچوں کو کیسے کھیلوں کی ترغیب دیتا ہے؟

68۔ کیا حضور نبی اکرم a بچوں کے ساتھ کھیلتے تھے؟

69۔ کیا ذہنی نشو و نما کے لیے بچوں کا ویڈیو گیمز کھیلنا ضروری ہے؟

70۔ کارٹون بچوں کی ذہنی نشو و نما پر کیا اثرات مرتب کرتے ہیں؟

2۔ بچوں کی دینی تربیت میں والدین کا کردار

71۔ والدین بچوں کی ایمانی تربیت کیوں کریں؟

72۔ بچوں کی بنیادی ضروریات کیا ہیں؟

73۔ کیا والدین کو اپنے بچوں کے ساتھ یکساں سلوک کرنا چاہیے؟

74۔ اگر والدین اپنے بچوں کے ساتھ یکساں سلوک نہ کریں تو اس کے نقصانات کیا ہوسکتے ہیں؟

75۔ بچوں کی نفسیاتی تربیت سے کیا مراد ہے؟

76۔ بچوں کی نفسیاتی تربیت کا دار ومدار کن چیزوں پر ہے؟

77۔ والدین بچوں کی نفسیات کیسے سمجھیں؟

78۔ بچوں کی نفسیات نہ سمجھنے پر والدین کو کن رویوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟

79۔ بچوں پر والدین کے مابین اختلافات اور لڑائی جھگڑے کے اثرات کیا ہوتے ہیں؟

80۔ اُسوہ حسنہ کی روشنی میں والدین کا بچوں کو غلطی پر ٹوکنے کا انداز کیسا ہونا چاہیے؟

81۔ والدین بچوں میں ارکانِ ایمان کی تخم ریزی کس طرح کریں؟

82۔ بچوں کو کھانا کھانے سے پہلے کی کون سی دعا یاد کروانی چاہیے؟

83۔ کھانا کھانے سے قبل بِسْمِ اﷲ پڑھنا بھول جائے تو کون سی دعا یاد کروانی چاہیے؟

84۔ کھاناکھانے کے بعد کی کون سی دعا یاد کروانی چاہیے؟

85۔ پانی پینے کی کون سی دعا یاد کروانی چاہیے؟

86۔ دودھ پینے کی کون سی دعا یاد کروانی چاہیے؟

87۔ لباس پہننے کی کون سی دعا یاد کروانی چاہیے؟

88۔ لباس اتارتے وقت کی کون سی دعا یاد کروانی چاہیے؟

89۔ سونے سے پہلے کی کون سی دعا یاد کروانی چاہیے؟

90۔ نیند سے بیدار ہونے کے بعد کی کون سی دعا یاد کروانی چاہیے؟

91۔ بیت الخلاء میں جانے کی کون سی دعا یاد کروانی چاہیے؟

92۔ بیت الخلاء سے نکلتے وقت کی کون سی دعا یاد کروانی چاہیے؟

93۔ سیڑھیاں چڑھتے وقت کون سی دعا یاد کروانی چاہیے؟

94۔ سیڑھیاں اترتے وقت کون سی دعا یاد کروانی چاہیے؟

95۔ گھر سے نکلتے وقت کی کون سی دعا یاد کروانی چاہیے؟

96۔ گھر میں داخل ہوتے وقت کی کون سی دعا یاد کروانی چاہیے؟

97۔ مسجد میں داخل ہونے کی کون سی دعا یاد کروانی چاہیے؟

98۔ مسجد سے نکلتے وقت کی کون سی دعا یاد کروانی چاہیے؟

99۔ نظر بد سے بچنے کی کون سی دعا یاد کروانی چاہیے؟

100۔ علم میں اضافے کی کون سی دعا یاد کروانی چاہیے؟

101۔ سفر کی کون سی دعا یاد کروانی چاہیے؟

102۔ وضو کی کون سی دعائیں یاد کروانی چاہئیں؟

103۔ بچوں کو کونسی سورتیں حفظ کروانی چاہئیں؟

104۔ بچوں کو کون سی ماثورہ دعائیں حفظ کروانی چاہئیں؟

105۔ والدین بچے کو نماز کا طریقہ کیسے سکھائیں؟

3. آٹھ تا دس سال کے بچوں کی تعلیم و تربیت

1۔ دینی تعلیم و تربیت

106۔ بچے کو ناظرہ قرآن کی تکمیل کس عمر میں کروانی چاہیے؟

107۔ بچوں کو غسل کا مسنون اور مستحب طریقہ کیسے سکھایا جائے؟

108۔ بچوں کو تیمم کا طریقہ کیسے سکھایا جائے؟

109۔ فرض، واجب، سنت اور نفل نمازوں کی نیت بچوں کو کیسے سکھائی جائے؟

110۔ بچے کو کس عمر میں نماز ادا کرنے کی تلقین کرنی چاہیے؟

111۔ والدین اپنے بچوں کو نماز کا پابند کیسے بنا سکتے ہیں؟

112۔ بچوں کو نماز کے بعد کون سی دعائیں یاد کروانی چاہئیں؟

113۔ بچوں کو عربی میں کون سی دعائیں یاد کروانی چاہئیں؟

114۔ اگر کوئی مہمان بچہ گھر میں آجائے تو کیا اس سے نماز پڑھنے کی باز پرس کرنی چاہیے؟

115۔ بچے کو کس عمر میں روزہ رکھنے کی تلقین کرنی چاہیے؟

116۔ والدین اپنے بچوں کو روزہ کا عادی بنانے کے لیے کون سے طریقے اختیار کر سکتے ہیں؟

117۔ کیا نابالغ بچے کو حج کروانا جائز ہے؟

118۔ بچوں کو بُری محفل سے بچنے اور اچھی مجلس اپنانے کی تلقین کس طرح کرنی چاہیے؟

119۔ بچوں کو حسد سے کیسے بچایا جائے؟

120۔ والدین اپنے بچوں کو صدقہ اور خیرات کرنے کا عادی کیسے بنائیں؟

121۔ بالغ بچوں کو غیر عورتوں کے ساتھ خلوت سے کیوں روکا جائے؟

122۔ کیا بچیوں کا وقتِ بلوغت پردہ کرنا ضروری ہے؟

123۔ کیا بچیوں کے لیے ناخن بڑھانا جائز ہے؟

124۔ بچوں کو ناخن کاٹنے کا طریقہ کیسے سکھایا جائے؟

125۔ اسلام بچوں کو الگ سلانے کا حکم کب دیتا ہے؟

2۔ عصری تعلیم و تربیت

126۔ بچوں کی ابتدائی تعلیم کس زبان میں ہونی چاہیے؟

127۔ بچے کو کس عمر میں عصری تعلیم دی جائے؟

128۔ بچوں کو سبق کیسے یاد کروایا جائے؟

129۔ نصاب سے کیا مراد ہے؟

130۔ کیا ہمارا نصاب تعلیم بچوں کی ذہنی استطاعت کے عین مطابق ہے؟

131۔ کیا ہمارے ملک میں یکساں نصاب تعلیم رائج ہے؟

132۔ بچوں کے تعلیمی معیار کو کیسے پرکھا جائے؟

133۔ بچوں کو طبقاتی نظام تعلیم کے تفرقے سے کیسے بچایا جائے؟

134۔ تعلیم حاصل کرنے کے باوجود آج کا بچہ پیچھے کیوں ہے؟

135۔ بچوں کی ذہنی تربیت کیسے کی جائے؟

136۔ مربوط تعلیمی نظام کیسا ہونا چاہیے؟

137۔ پاکستان کے تعلیمی نظام کو کتنے درجات میں تقسیم کیا گیا ہے؟

3۔ معاشرتی تعلیم و تربیت

138۔ والدین اپنے بچوں کو احساس کمتری سے کیسے بچا سکتے ہیں؟

139۔ بچوں کو غصہ کب آتا ہے اور ان کے غصے پر قابو کیسے پایا جائے؟

140۔ بچوں میں خود اعتمادی کیسے پیدا کی جائے؟

141۔ جو والدین اپنے بچوں میں خود اعتمادی پیدا کرتے ہیں تو ان میں کون سی خصوصیات پیدا ہو جاتی ہیں؟

142۔ بچے کی تربیت کے لحاظ سے خاندان سے ربط و تعلق کو فروغ دینا کیسا ہے؟

143۔ والدین کی محبت، تعریف اور حوصلہ افزائی بچوں کی شخصیت بنانے میں کیا کردار ادا کرتی ہے؟

144۔ کیا تحائف بچوں کے لیے والدین کی محبت کا نعم البدل ہوسکتے ہیں؟

145۔ کیا والدین کو اپنے بچوں سے محبت کا اظہار کرنا چاہیے؟

146۔ بچوں کے جھگڑے میں والدین کیا کردار ادا کریں؟

147۔ بچوں کے پریشان کن سوالات کو والدین کیسے حل کریں؟

148۔ کیا بچے کی نا جائز ضد کرنے پر اس کا مطالبہ ماننا چاہیے؟

149۔ لڑکے اور لڑکیوں کے ملبوسات کا انتخاب کرتے ہوئے کن باتوں کو مدنظر رکھنا چاہیے؟

4. بچوں کی تعلیم و تربیت میں احتساب اور غیر نصابی سرگرمیوں کا کردار

150۔ بچوں کا احتساب کس کو کرنا چاہیے؟

151۔ والدین کی مار پیٹ کے بعد بچہ کیا سوچتا ہے؟

152۔ کیا اصلاح کے لیے سزا دینا ضروری ہے؟

153۔ کیا بچوں کے غلط فعل پر تادیبی کاروائی کرنے سے پہلے والدین کو اپنے رویوں میں تبدیلی لانے کی ضرورت ہے؟

154۔ بچے کو تادیب کرتے وقت کن قواعد وضوابط کو مدنظر رکھنا چاہیے؟

155۔ والدین کی مار پیٹ کیا بُرے اثرات مرتب کرتی ہے؟

156۔ کمپیوٹر بچوں کے افکار واعمال میں کیا کردار ادا کرتا ہے؟

157۔ انٹرنیٹ کے فوائد کیا ہیں ؟

158۔ انٹرنیٹ کے بے جا استعمال کے نقصانات کیا ہیں؟

159۔ چیٹنگ (chatting) کے ذرائع کون سے ہیں اور ان کے نقصانات کیا ہیں؟

160۔ کیا کہانیاں بچوں کی تربیت کا ذریعہ ہیں؟

161۔ کیا بچوں کو موبائل استعمال کرنے کی اجازت دینی چاہیے؟

4. بچوں کا استحصال - ایک المیہ

162۔ اِستحصال (Abuse) سے کیا مراد ہے؟

163۔ بچوں کے اِستحصال (Child Abuse) کی کتنی اقسام ہیں؟

164۔ بچوں کے اِستحصال کی خطرناک ترین قسم کون سی ہے؟

165۔ خطرناک حالات میں بچوں کو اپنا دفاع کیسے کرنا چاہیے؟

166۔ چائلڈ لیبر (Child Labour) کسے کہتے ہیں؟

167۔ چائلڈ لیبر کے اسباب کیا ہیں؟

168۔ چائلڈ لیبر کا خاتمہ کیسے ممکن ہے؟

169۔ بچے گداگر کیسے بنتے ہیں؟

170۔ گداگر بچے کن طریقوں سے بھیگ مانگتے ہیں؟

171۔ کیا ذہنی و جسمانی کمزور بچے بھی بھکاری بنتے ہیں؟

172۔ بچے منشیات کے عادی کیسے بنتے ہیں؟

173۔ منشیات کے پھیلاؤ کے اسباب کیا ہیں؟

174۔ بچوں کو منشیات سے روکنے کے لیے کس سطح پر کیا کیا اقدامات کرنے چاہئیں؟

175۔ معذور بچے کتنی اقسام کے ہوتے ہیں؟

176۔ ذہنی لحاظ سے کمزور بچے کیسے ہوتے ہیں؟

177۔ ذہنی لحاظ سے معذور بچوں کی علامات کیا ہیں؟

178۔ ذہنی لحاظ سے معذور بچوں کی تربیت کیسے کی جائے؟

179۔ جسمانی لحاظ سے معذور بچوں کی علامات کیا ہیں؟

180۔ جسمانی لحاظ سے معذور بچوں کی تربیت کیسے کی جائے؟

مصادر و مراجع

Copyrights © 2025 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved