شیخ الاسلام: تنقید - کارنامے - تاثرات

دعوت فکر و عمل

کیا آپ وطن عزیز کی شکستہ اور دردناک حالتِ زار پر فکرمند رہتے ہیں؟

کیا آپ ملک کو سیاسی، معاشی، مذہبی اور سماجی اَبتری سے نکالنے کے لئے کوئی کردار اَدا کرنے کے خواہش مند ہیں؟

کیا آپ بیرونی اِستعمار اور جاگیرداروں کی غلامی میں جینے کی بجائے خودداری، سرفرازی اور عظمتِ رفتہ کو آواز دیتے ہوئے عزت کے ساتھ سر اُٹھا کر جینا چاہتے ہیں؟

اگر اَیسا ہے تو پھر قرآنِ مجید کا دوٹوک اُصول یاد رکھیں:

 إِنَّ اللّهَ لاَ يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّى يُغَيِّرُواْ مَا بِأَنْفُسِهِمْ.

(الرعد،13 : 11)

’’بے شک اَﷲ کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا یہاں تک کہ وہ لوگ اپنے آپ میں خود تبدیلی پیدا کر ڈالیں۔‘‘

لہٰذا آیئے! ملک و قوم کی حالت بدلنے کے لئے ہم آپ کو تحریکِ منہاج القرآن کے بڑھتے ہوئے اِنقلابی کارواں میں شمولیت کی دعوت دیتے ہیں۔

اِس لئے کہ یہ تحریک فرقہ واریت، تشدد، تنگ نظری اور اِنتہا پسندی سے اِجتناب کرتے ہوئے اِستقامت کے ساتھ راہِ اِعتدال پر گامزن اَمن کی داعی عالمگیر تحریک بن چکی ہے۔

اِس لئے کہ یہ تحریک دینِ اِسلام کے کسی ایک جزو کی عکاسی نہیں کرتی بلکہ دِین کی مجموعی اَقدار کی عَلم بردار ہے اور اپنے دامن سے لپٹے لاکھوں لوگوں کا تعلق مضبوط کرتی ہے:

  1. اَﷲ تعالیٰ سے
  2. رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے
  3. قرآنِ مجید سے
  4. اَہل بیتِ اطہار سے
  5. صحابۂ کرام سے
  6. اَولیاء اﷲ سے

اِس لئے کہ یہ تحریک دِین کو محض مسجد تک محدود رکھنے کی بجائے حسینی علم بلند کئے ہوئے عزمِ اِنقلاب پر یقین رکھتی ہے۔

شمولیت کا طریق کار

50 روپے ماہانہ یا 500 روپے سالانہ کی بنیاد پر رفیق بنیں۔
(مجلہ منہاج القرآن/دُخترانِ اِسلام گھر آئے گا)

6000 روپے جمع کروا کے لائف ممبر بنیں۔
(مجلہ منہاج القرآن/دُخترانِ اِسلام دس سال تک گھر آئے گا)

5 روپے جمع کروا کے فارم فل کر کے وابستگی اِختیار کریں۔
(رابطہ برائے ممبرشپ)

مرکزی سیکرٹریٹ تحریک منہاج القرآن 365 ایم ماڈل ٹاؤن لاہور
فون :111-140-140

ڈویژنل سیکرٹریٹ تحریک منہاج القرآن رِضوان بادشاہ سنٹر سیکنڈ فلور بالمقابل ڈسٹرکٹ
اکاؤنٹس آفس سرکلر روڈ فیصل آباد
فون : 041-2605060

Copyrights © 2025 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved