ارکان ایمان

Pillars of Faith

ارکان ایمان

زمرہ‎ : اِیمانیات و عبادات

مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

زبان : اردو

صفحات : 360

قیمت : 220 روپے

بائنڈنگ : Hard

دین حق کی مبادیات سے آگاہی کیلئے اس فکرانگیز اور روح پرور

کتاب کا مطالعہ قلب ونظر کے ان گنت گوشوں کو منور کرتا ہے۔

  • ایمان باللہ سے کیا مراد ہے؟
  • محبت الٰہی، اطاعت الٰہی اور توکل علی اللہ کا مطلب کیا ہے؟
  • ضرورتِ رسالت اور انسان کی تخلیق کا مقصد کیا ہے؟
  • انسان کے اخلاقی کمال کی تکمیل کیونکر ممکن ہے؟
  • اگر آپ حرفِ حق کی تلاش میں ہیں تو اس کتاب کا ضرور مطالعہ کیجئیے

کتب کی اشاعت میں مالی معاونت کیجیے

ابلاغِ علم بہترین صدقہ جاریہ ہے

کتاب ہٰذا کی سالانہ اسپانسرشپ کے لیے 50 یورو کا تعاون کیجیے

مصنف

  • شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری کی اب تک 570 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ مختلف موضوعات پر آپ کی 430 سے زائد کتابوں کے مسودات طباعت کے مختلف مراحل میں ہیں۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔

نوٹ

  • شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تمام تصانیف اور خطبات و لیکچرز کے ریکارڈ شدہ آڈیو/ ویڈیو کیسٹس اور CDs سے حاصل ہونے والی جملہ آمدنی اُن کی طرف سے ہمیشہ کے لئے تحریکِ منہاجُ القرآن کے لئے وقف ہے

رابطہ کریں

  • پتہ

    365 ایم، ماڈل ٹاؤن لاہور

  • فون نمبر

    +92-423-516-5338

  • واٹس ایپ

    +92-322-438-4066

  • ای میل اڈریس

    salespk@minhaj.biz

Copyrights © 2019 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved