زمرہ : ڈاکٹر حسین محی الدین
مصنف : پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری
زبان : اردو
صفحات : 265
قیمت : 250 روپے
آئی ایس بی این : 978-969-0740-8
یہ ایک دلچسپ امر ہے کہ ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کے تصنیفی سفر کا آغاز شاعر سے ہوا۔ ’نقش اول‘ آپ کی پہلی کتاب ہے۔ یہ اولین شعری مجموعہ پہلی بار 2007ء میں اور دوسری بار 2011ء میں شائع ہوا۔ ایک نوجوان شاعر کا شعری مجموعہ چار سال کے اندر دوسری بار شائع ہونا پاکستان میں اور اردو شعر و ادب کے تناظر میں ایک اعزاز ہے۔
یہ کلام شباب کی نشانی ہے مگر کمال حیرت ہے کہ اردو ادب کی روشِ عام سے ہٹ کر ہے۔ اس میں ایک مثالی مسلمان نوجوان کے خوبصورت جذبات موجزن نظر آتے ہیں۔ معروف استادِ ادبیات جناب، ضیاء نیّرنے ’شاعرکا تعارف‘ پیش کیا ہے۔ اردو کے عالمی شہرت یافتہ نعت گو شاعر جنابِ ریاض حسین چودھری اس کتاب کا ’حرفِ اوّل‘ لکھتے ہوئے کہتے ہیں:
’’حسین نے بڑے فلاسفروں کی طرح عظمتِ آدم کے گیت گائے ہیں۔۔۔۔ آزاد نظم لکھتے ہیں تو وادیٔ فکروخیال کی حدود مزید پھیل جاتی ہیں۔۔۔ ڈکشن بھی اپنا ہے۔۔۔ اسلوب انتہائی دلکش ہے۔۔۔ جذبوں کی آنچ پر پگھلنے کا شعور رکھتے ہیں۔۔۔ ان کی شاعری آمد اور آورد کا حسین امتزاج پیش کرتی ہے۔‘‘
راقم نے 2015ء میں لکھا تھا:
’’حمد، نعت، منقبت، پابند نظم ،آزادنظم اور غزل ،غرض یہ کہ بیشتر شعری اصناف اور تمام بڑے موضوعات ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی شاعری میں موجود ہیں۔ ’نقش اول‘ عمدہ شاعری کی مثال ہے۔‘‘
(مختار عزمی، پهچان کے زاویے، ص: 19)
کاش یہاں ہم ان کے کلام سے زیاد انتخاب پیش کر سکتے۔ ایک اُبھرتے ہوئے شاعر کے تیور دیکھنے کیلئے صرف ایک شعر دیکھئے:
گر کر بلندیوں سے رہتے ہیں ہم سلامت
لیکن نظر سے گرنا محشر سے کم نہیں ہے
Minhaj-ul-Quran Sales & Marketing, 365 M Model Town Lahore, Pakistan
WHATSAPP📞 92-322-438-4066+
PHONE NUMBER92-423-516-5338+
EMAIL ADDRESSsalespk@minhaj.biz
Markazi Sale Center MQI
ADDRESS172 M (EXT) Model Town, Lahore
WHATSAPP📞 +92-309-741-7163
PHONE NUMBER+92-423-516-8514
EMAIL ADDRESSsales@minhaj.biz
INDIA
ADDRESSMinhaj Publications India Forum
PHONE NUMBER91-98989-63623+ | 91-97256-21001+
EMAIL ADDRESSminhaj.gujarat@gmail.com
WEBSITEhttps://www.minhajpublicationsindia.com
Minhaj-ul-Quran Overseas Sales & Marketing
WHATSAPP📞 +92-300-434-1946
EMAIL ADDRESSsosdfa@minhaj.org
UK Office:30 Brindley Road, Manchester, M16 9HQ, UK
Contact: +44 (0) 208 534 5243
US Office: P.O. Box 700551, Dallas, Texas 75370-0551, USA
Contact: +1 877-MINHAJ-1
Book Stores
United Kingdom
Europe
United States
Copyrights © 2024 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved
ابلاغِ علم بہترین صدقہ جاریہ ہے
کتاب ہٰذا کی سالانہ اسپانسرشپ کے لیے 50 یورو کا تعاون کیجیے