شہادت امام حسین علیہ السلام: فلسفہ و تعلیمات

Martyrdom of Imam Husayn (A.S.): Philosophy and Teachings

شہادت امام حسین علیہ السلام: فلسفہ و تعلیمات

زمرہ‎ : شخصیات

مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

زبان : اردو

صفحات : 288

قیمت : 200 روپے

بائنڈنگ : Hard

پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

اسپانسسر

انسان کو بیدار تو ہو لینے دو
ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین

  • سیدنا حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کا پس منظر و پیش منظر
  • شیعہ سنی اختلافات میں اعتدال وتوازن کا راستہ۔
  • حدیث کربلا حریت فکر نفاذِ عدل اور انسان کے بنیادی حقوق کی بحالی کی ایک عظیم الشان تحریک بھی ہے۔
  • خون حسین کا قرض چکانے کی ایک ہی صورت ہے کہ شعور کربلا کو ہر سطح پر زندہ رکھا جائے۔

کتب کی اشاعت میں مالی معاونت کیجیے

ابلاغِ علم بہترین صدقہ جاریہ ہے

کتاب ہٰذا کی سالانہ اسپانسرشپ کے لیے 50 یورو کا تعاون کیجیے

مصنف

  • شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری کی اب تک 551 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ مختلف موضوعات پر آپ کی 449 سے زائد کتابوں کے مسودات طباعت کے مختلف مراحل میں ہیں۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔

نوٹ

  • شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تمام تصانیف اور خطبات و لیکچرز کے ریکارڈ شدہ آڈیو/ ویڈیو کیسٹس اور CDs سے حاصل ہونے والی جملہ آمدنی اُن کی طرف سے ہمیشہ کے لئے تحریکِ منہاجُ القرآن کے لئے وقف ہے

رابطہ کریں

  • پتہ

    365 ایم، ماڈل ٹاؤن لاہور

  • فون نمبر

    +92-423-516-5338

  • واٹس ایپ

    +92-322-438-4066

  • ای میل اڈریس

    salespk@minhaj.biz

Copyrights © 2019 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved