زمرہ : اخلاق و تصوف
مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
زبان : اردو
صفحات : 32
قیمت : 35 روپے
بائنڈنگ : Card
تخلیق انسان کے ساتھ ہی خیر و شر کا نظام بھی معرض وجود میں آیا۔ نفس انسانی کو بنیادی طور پر نیکی کا شعور بھی ودیعت کر دیا گیا ہے اور بدی کا فہم بھی، جس سے اس میں نیکی کو پرکھنے کی صلاحیت بھی ہے اور بدی کو سمجھنے کی بھی، ان دونوں کے مابین یہ واضح امتیاز کر سکتا ہے۔ اسی حقیقت کو قرآن حکیم یوں بیان فرماتا ہے:
فَأَلْهَمَهَا فُجُورَهَا وَتَقْوَاهَا (الشَّمْس، 91 : 8 )
پھر اس نے اسے اس کی بدکاری اور پرہیزگاری (کی تمیز) سمجھا دی۔
اس کتاب میں انسان کو زندگی میں خیر و شر کی کشمکش سے کامیابی کے ساتھ گزارنے کا راستہ بھی بتا دیا گیا ہے اور منزل تک رسائی کا ذریعہ بھی ’’وسوسہ اندازیوں میں الجھے بغیر آگے بڑھتے رہنے کا پیغام و طریقہ بھی‘‘۔
نظام کائنات دونوں پہلوؤں سے عبارت ہے
بعثت انبیاء کا مقصد
نفسِ انسانی اور قرآن مجید
دو راستوں کی نشاندہی
فرشتوں کا کہا کچھ اتنا غلط تو نہ تھا مگر ۔۔۔۔
خلافت الٰہیہ کا معیار محض عبادت اور تسبیح نہیں
راندہ درگاہ شیطان کا باری تعالٰی کو چیلنج
کامیابی کے لیے دین میں استقامت شرط ہے
دین کے خلاف ایک منظم گھناؤنی سازش
تحریک کے متعلق ابلیسی قوتو ں کی بدگمانیاں
عشق اور عقل کا موازنہ
فروغ نیکی کی تحریک
Minhaj-ul-Quran Sales & Marketing, 365 M Model Town Lahore, Pakistan
WHATSAPP📞 92-322-438-4066+
PHONE NUMBER92-423-516-5338+
EMAIL ADDRESSsalespk@minhaj.biz
Markazi Sale Center MQI
ADDRESS172 M (EXT) Model Town, Lahore
WHATSAPP📞 +92-309-741-7163
PHONE NUMBER+92-423-516-8514
EMAIL ADDRESSsales@minhaj.biz
INDIA
ADDRESSMinhaj Publications India Forum
PHONE NUMBER91-98989-63623+ | 91-97256-21001+
EMAIL ADDRESSminhaj.gujarat@gmail.com
WEBSITEhttps://www.minhajpublicationsindia.com
Minhaj-ul-Quran Overseas Sales & Marketing
WHATSAPP📞 +92-300-434-1946
EMAIL ADDRESSsosdfa@minhaj.org
UK Office:30 Brindley Road, Manchester, M16 9HQ, UK
Contact: +44 (0) 208 534 5243
US Office: P.O. Box 700551, Dallas, Texas 75370-0551, USA
Contact: +1 877-MINHAJ-1
Book Stores
United Kingdom
Europe
United States
Copyrights © 2025 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved
ابلاغِ علم بہترین صدقہ جاریہ ہے
کتاب ہٰذا کی سالانہ اسپانسرشپ کے لیے 50 یورو کا تعاون کیجیے