کیا میلاد النبی منانا بدعت ہے؟

سرورق

کیا میلاد النبی ﷺ منانا بدعت ہے؟

تصنیف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

ترتیب و تخریج : محمد علی قادری، محمد فاروق رانا

زیر اِہتمام : فرید ملت (رح) ریسرچ اِنسٹیٹیوٹ
www.research.com.pk

مطبع : منہاجُ القرآن پرنٹرز، لاہور

اِشاعتِ اَوّل : مارچ 2008ء

تعداد : 1,100

قیمت اِمپورٹڈ کاغذ : -/50 روپے

 

نوٹ: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تمام تصانیف اور خطبات و لیکچرز کے ریکارڈ شدہ آڈیو/ ویڈیو کیسٹس اور CDs سے حاصل ہونے والی جملہ آمدنی اُن کی طرف سے ہمیشہ کے لئے تحریکِ منہاجُ القرآن کے لئے وقف ہے۔ (ڈائریکٹر منہاجُ القرآن پبلیکیشنز)


منہاجُ القرآن پبلیکیشنز

365۔ ایم، ماڈل ٹاؤن لاہور، فون: 5168514، +92 42 111-140-140
یوسف مارکیٹ، غزنی سٹریٹ، اردو بازار، لاہور، فون: 7237695
www.minhaj.org - sales@minhaj.org





مَوْلَای صَلِّ وَ سَلِّمْ دَآئِمًا اَبَدًا
عَلٰی حَبِيْبِکَ خَيْرِ الْخَلْقِ کُلِّهِم

وَ الآلِ وَ الصَّحْبِ ثُمَّ التَّابِعِيْنَ لَهُمْ
أَهْلِ التُّقٰی وَ النُّقٰی و الْحِلْمِ وَ الْکَرَم

(صَلَّی اﷲُ تَعَالٰی عَلَيْهِ وَ عَلٰی آلِه وَ اَصْحَابِه وَ بَارِکْ وَسَلِّمْ)



حکومتِ پنجاب کے نوٹیفکیشن نمبر ایس او (پی۔1) 4۔1 / 80 پی آئی وی، مؤرّخہ 31 جولائی 1984ء؛ حکومتِ بلوچستان کی چٹھی نمبر 87۔4۔20 جنرل و ایم 4 / 970۔73، مؤرّخہ 26 دسمبر 1987ء؛ حکومتِ شمال مغربی سرحدی صوبہ کی چٹھی نمبر 24411۔67 این۔1 / اے ڈی (لائبریری)، مؤرّخہ 20 اگست 1986ء؛ اور حکومتِ آزاد ریاست جموں و کشمیر کی چٹھی نمبر س ت / اِنتظامیہ 63۔8061 / 92، مؤرّخہ 2 جون 1992ء کے تحت شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تصنیف کردہ کتب تمام تعلیمی اِداروں کی لائبریریوں کے لیے منظور شدہ ہیں۔

Copyrights © 2024 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved