سلسلہ تعلیمات اسلام 5: طہارت اور نماز (فضائل و مسائل)

فہرست

پیش لفظ

1۔ طہارت

2۔ طہارت سے کیا مراد ہے؟

3۔ طہارت کی کتنی اقسام ہیں؟

4۔ نجاست کسے کہتے ہیں؟

5۔ شریعت میں نجاست کی کتنی اقسام ہیں؟

6۔ نجاستِ حکمیہ کسے کہتے ہیں اور اس کے پاک کرنے کا کیا طریقہ ہے؟

7۔ نجاستِ غلیظہ اور خفیفہ کسے کہتے ہیں؟

8۔ اگر کپڑا ناپاک ہوجائے تو پاک کرنے کا طریقہ کیا ہے؟

9۔ جو چیزیں نچوڑنے کے قابل نہ ہوں ان کے پاک کرنے کا طریقہ کیا ہے؟

10۔ اگر گھی یا تیل نجس (ناپاک) ہو جائے تو اسے پاک کرنے کا طریقہ کیا ہے؟

11۔ شہد پاک کرنے کا طریقہ کیا ہے؟

12۔ بیت الخلاء میں جاتے ہوئے اور باہر آتے ہوئے کون سی دعا پڑھنی چاہئے؟

2۔ وضو

13۔ وضو کسے کہتے ہیں؟

14۔ قرآن حکیم میں وضو کی فرضیت کے بارے میں کیا حکم آیا ہے؟

15۔ وضو کے کتنے فرائض ہیں؟

16۔ وضو کے واجب ہونے کی شرائط کون سی ہیں؟

17۔ وضو کی فضیلت کیا ہے؟

18۔ وضو کے آداب کیا ہیں؟

19۔ وضو کا مسنون طریقہ کیا ہے؟

20۔ وضو میں کون سی دعائیں پڑھنی چاہئے؟

21۔ وہ کون سے امور ہیں جن کے لئے وضو کرنا فرض ہے؟

22۔ نماز سے پہلے وضو کیوں ضروری ہے؟

23۔ ہر نماز کے لئے نیا وضو کرنا ضروری ہے یا ایک ہی وضو سے کئی نمازیں ادا کی جا سکتی ہیں؟

24۔ سائنس کی رو سے وضو کے طبی فوائد کیا ہیں؟

3۔ وضو کے مسائل

25۔ مسواک کی فضیلت کے بارے میں حضور نبی اکرم A نے کیا ارشاد فرمایا؟

26۔ کیا مسواک کی جگہ منجن یا ٹوتھ پیسٹ کا استعمال سنت میں داخل ہے؟

27۔ ایسی کون سی چیزیں ہیں جو وضو کے مکروہ ہونے کا سبب بنتی ہیں؟

28۔ وضو کن چیزوں سے ٹوٹتا ہے؟

29۔ کن چیزوں سے وضو نہیں ٹوٹتا؟

30۔ وضو کرنے کے دوران اگر وضو ٹوٹ جائے تو کیا وضو دوبارہ دہرانا چاہئے؟

31۔ اگر وضو کرنے کے دوران کسی عضو کے دھونے میں شک واقع ہو تو کیا وضو دوبارہ کرنا چاہئے؟

32۔ کیا پھولوں کے عرق سے وضو کرنا جائز ہے؟

33۔ مصنوعی دانت لگوانے کی صورت میں کیا وضو اور غسل ہو جاتا ہے؟

34۔ کیا بڑھے ہوئے ناخنوں کے ساتھ وضو ہوجاتا ہے؟

35۔ اگر ناخنوں پر مہندی لگانے سے وضو ہو جاتا ہے تو نیل پالش سے کیوں نہیں؟

36۔ کیا بے وضو کا قرآن حکیم کو پڑھنا یا چھونا جائز ہے؟

37۔ کیا عورتوں کا بغیر دوپٹہ اوڑھے وضو کرنا جائز ہے؟

4۔ غسل اور اس کے مسائل

38۔ غسل سے کیا مراد ہے؟

39۔ غسل کی کتنی اقسام ہیں؟

40۔ غسل کے فرض ہونے کی کیا صورت ہے؟

41۔ غسل کا مسنون و مستحب طریقہ کیا ہے؟

42۔ تالاب یا نہر میں غسل کرنے کا طریقہ کیا ہے؟

43۔ کیا شاور کے ذریعے غسل کرنے سے اس کے واجبات ادا ہو جاتے ہیں؟

44۔ سر کے بال اگر گوندھے ہوئے ہوں تو کیا غسل میں ہر بال کی جڑ سے نوک تک پانی پہنچانا ضروری ہے؟

45۔ کیا غسل کے دوران قرآنی آیات اور مختلف دعاؤں کا پڑھنا جائز ہے؟

46۔ جنبی کے بارے میں شریعت کے کیا احکامات ہیں؟

47۔ جُنب اور جنابت میں کیا فرق ہے؟

48۔ حیض و نفاس کی مدت کیا ہے؟

49۔ حائضہ عورت کا لباس پاک ہوتا ہے یا ناپاک؟

50۔ اگر کوئی عورت معلمہ ہو تو بحالتِ حیض و نفاس کس طرح قرآن حکیم کی تعلیم دے؟

51۔ کیا عورت حالتِ حیض میں مہندی لگا سکتی ہے؟

52۔ اِستحاضہ کسے کہتے ہیں اور اس کے کیا اَحکامات ہیں؟

53۔ میت کو غسل دینے کا طریقہ کیا ہے؟

5۔ تیمم

54۔ تیمم کسے کہتے ہیں؟ اس کے کرنے کے بارے میں قرآن حکیم کا کیا حکم ہے؟

55۔ تیمم کا مسنون طریقہ کیا ہے؟

56۔ تیمم میں کتنی چیزیں فرض ہیں؟

57۔ تیمم کس چیز سے کرنا جائز ہے؟

58۔ تیمم کن حالتوں میں جائز ہے؟

59۔ کن چیزوں سے تیمم ٹوٹتا ہے؟

60۔ پانی تلاش کئے بغیر تیمم سے نماز ہو گی یا نہیں؟

61۔ پانی ایک میل کے فاصلے پر موجود ہے مگر نماز کا وقت کم رہ جائے تو پانی حاصل کر کے وضو کرے یا تیمم کرے؟

62۔ متیمّم کو نماز پڑھنے کے دوران اگر پانی میسر آ جائے تو پھر کیا کرے؟

63۔ متیمّم کو اگر نماز ادا کرنے کے بعد پانی مل جائے تو پھر اس کے لیے کیا حکم ہے؟

6۔ موزوں پر مسح

64۔ مسح کسے کہتے ہیں؟

65۔ مسح کی مدت کتنی ہے؟

66۔ مسح کن چیزوں سے ٹوٹتا ہے؟

67۔ سر پر خضاب یا مہندی لگی ہویا عمامہ پہنا ہو تو کیا سر کا مسح جائز ہے؟

68۔ اگر جسم کے کسی عضو پر چوٹ لگی ہے تو کیا اس حصے کا مسح کرنا جائز ہے؟

69۔ موزوں پر مسح کے بارے میں کیا حکم ہے؟

70۔ جرابوں پر مسح کے بارے میں کیا حکم ہے؟

71۔ موزوں پر مسح کی کیا شرائط ہیں؟

72۔ موزوں پر مسح کرنے کا کیا طریقہ ہے؟

73۔ کن چیزوں پر مسح جائز نہیں؟

7۔ اذان

74۔ مسجد میں داخل ہوتے اور باہر آتے وقت کیا دعا پڑھنی چاہئے؟

75۔ اذان دینے کی فضیلت کیا ہے؟

76۔ اذان کے کلمات اور ان کی ادائیگی کا طریقہ کیا ہے؟

77۔ مؤذن میں کن صفات کا ہونا ضروری ہے؟

78۔ مؤذن اذان دے رہا ہو تو اذان سننے والے کے لئے کیا حکم ہے؟

79۔ اذان سننے کے بعد کون سی دعا پڑھنی چاہئے؟

80۔ اذان اور اقامت کے دوران انگوٹھے چومنا کیسا ہے؟

81۔ اذان اور اقامت کے کلمات میں کیا فرق ہے؟

82۔ اذان اور اقامت کے درمیان کتنا دورانیہ ہونا چاہئے؟

83۔ کیا شرع کی رو سے نومولود کے کانوں میں اذان دینا جائز ہے؟

8۔ نماز

84۔ صلاۃ یعنی نماز کسے کہتے ہیں؟

85۔ نماز کو دین کا ستون کیوں کہا گیا ہے؟

86۔ نماز ادا کرنے کی فضیلت کیا ہے؟

87۔ نماز کے طبی فوائد کیا ہیں؟

88۔ فرض نمازوں کی انفرادی فضیلت کیا ہے؟

89۔ قرآن حکیم کی کتنی آیات میں نماز پڑھنے کاحکم دیا گیا ہے؟

90۔ ترکِ نماز پر قرآن و حدیث میں کیا حکم وارد ہے؟

91۔ کیا نماز پنجگانہ پہلے انبیاء کرام اور ان کی امتوں پر بھی فرض کی گئی تھیں؟

92۔ انسان کے علاوہ کیا دیگر مخلوقات بھی نماز ادا کرتی ہیں؟

93۔ نماز جامع اوقات ہے یا نظام اوقات؟

94۔ نماز نمازی کے حق میں کیا دعا کرتی ہے؟

95۔ نماز میں اﷲ تعالیٰ کو اپنے بندے کی کون سی چیزیں محبوب ہیں؟

96۔ نماز میں خشوع و خضوع سے کیا مراد ہے؟

97۔ نماز میں یکسوئی حاصل کرنے کا کیا طریقہ ہے؟

98۔ نماز بمع عربی و ترجمہ کیا ہے؟

99۔ کیا نماز تمام عبادات کی جامع ہے؟

100۔ قرآن حکیم نے کس نماز کی حفاظت کی خصوصی تلقین کی ہے؟

101۔ وہ کون سی نماز ہے جس میں جماعت شرط ہے؟

102۔ نماز جمعہ کی فضیلت کیا ہے؟

103۔ نماز جمعہ ترک کرنے پر کیا وعید ہے؟

104۔ جمعۃ المبارک کے روز درود پاک پڑھنے کی فضیلت کیا ہے؟

9۔ نماز کا طریقہ اور مسائل

105۔ نماز کی ظاہری شرائط کیا ہیں؟

106۔ نماز میں نیت کے ظاہری و باطنی آداب کیا ہیں؟

107۔ استقبالِ قبلہ کے ظاہری و باطنی آداب کیا ہیں؟

108۔ فرض، واجب، سنت اور نفل نمازوں کی نیت کیسے کی جائے؟

109۔ فرض کسے کہتے ہیں؟

110۔ واجب کسے کہتے ہیں؟

111۔ سنت کسے کہتے ہیں؟

112۔ سنت کی کتنی اقسام ہیں؟

113۔ سنتِ مؤکدہ سے کیا مراد ہے؟

114۔ سنتِ غیر مؤکدہ سے کیا مراد ہے؟

115۔ مستحب کسے کہتے ہیں؟

116۔ مباح کسے کہتے ہیں؟

117۔ حرام کسے کہتے ہیں؟

118۔ مکروہ کسے کہتے ہیں؟

119۔ مکروہِ تحریمی اور مکروہِ تنزیہی میں کیا فرق ہے؟

120۔ تکبیرِ تحریمہ سے کیا مراد ہے؟

121۔ تکبیر تحریمہ کا ظاہری طریقہ اور باطنی ادب کیا ہے؟

122۔ قیام کا ظاہری طریقہ اور باطنی ادب کیا ہے؟

123۔ قیام میں نظر کہاں ہونی چاہیے؟

124۔ قراء ت کا ظاہری و باطنی ادب کیا ہے؟

125۔ نماز میں کم از کم قراء ت کی مقدار کیا ہونی چاہئے؟

126۔ اگر تنہا نماز پڑھ رہے ہوں تو قراء ت اونچی آواز میں کرنا جائز ہے؟

127۔ رکوع میں کس قدر جھکنا چاہئے؟

128۔ اگر کوئی شخص بڑھاپے یا بیماری کی وجہ سے رکوع میں جھک نہ سکے تو رکوع کیسے کرے؟

129۔ قومہ کسے کہتے ہیں اور اس کے ادا کرنے کا طریقہ کیا ہے؟

130۔ سجدہ کے ادا کرنے کا طریقہ اور باطنی ادب کیا ہے؟

131۔ کیا سجدہ نرم چیز پر کیا جا سکتا ہے؟

132۔ اگر نماز میں ایک سجدہ رہ جائے تو کیا حکم ہے؟

133۔ سجدہ سہو کسے کہتے ہیں؟

134۔ سجدہ سہو ادا کرنے کا طریقہ کیا ہے؟

135۔ اگر نماز میں بھول کر کئی واجبات چھوٹ گئے تو کیا ایک ہی مرتبہ سجدہ سہو کریں گے یا دو بار؟

136۔ سجدئہ تلاوت کسے کہتے ہیں اس کا طریقہ کیا ہے؟

137۔ سجدئہ تلاوت میں کون سی دعا پڑھنا مسنون ہے؟

138۔ اگر آیت سجدہ کا صرف ترجمہ پڑھا جائے تو کیا پھر بھی سجدہ تلاوت کرنا واجب ہوگا؟

139۔ جتنی مرتبہ آیت سجدہ پڑھی جائے کیا اتنی ہی مرتبہ سجدہ تلاوت کرنا ضروری ہے؟

140۔ جلسہ کسے کہتے ہیں اس کے ادا کرنے کا طریقہ کیا ہے؟

141۔ قعدہ اخیرہ کا ظاہری طریقہ اور باطنی ادب کیا ہے؟

142۔ تشہد میں شہادت کی انگلی سے اشارہ کرنے کا طریقہ کیا ہے؟

143۔ چار رکعات نماز سنتِ مؤکدہ و غیر مؤکدہ میں دو رکعات کے بعد قعدہ اولیٰ میں کب تک بیٹھنا چاہئے؟

144۔ خروج عن الصلوٰۃ کا ظاہری طریقہ اور باطنی ادب کیا ہے؟

145۔ نماز میں سلام پھیرنے کا طریقہ کیا ہے؟

146۔ فرضوں کے بعد پڑھی جانے والی مسنون دعا کون سی ہے؟

147۔ نماز کے بعد کون سے اذکار کرنے چاہئیں؟

148۔ کیا نماز کے بعد ذکر بالجہر کرنا جائز ہے؟

149۔ نمازِ وتر کی کتنی رکعات ہیں اور اس کے پڑھنے کا کیا طریقہ ہے؟

150۔ اگر کسی کو دعائے قنوت یاد نہ ہو تو کیا پڑھے؟

151۔ سُترہ کسے کہتے ہیں؟ یہ کس چیز کا ہونا چاہیے؟

152۔ مرد اور عورت کی نماز میں فرق کیوں ہے؟

153۔ نمازِ جمعہ کا طریقہ کیا ہے؟

154۔ نمازِ تراویح کسے کہتے ہیں اور اس کے پڑھنے کا کیا طریقہ ہے؟

155۔ نمازِ تراویح کی کل کتنی رکعات ہیں؟

156۔ نمازِ عیدین کا طریقہ کیا ہے؟

157۔ حائضہ عورت کے لئے عیدگاہ میں جانے کا کیا حکم ہے؟

158۔ نمازِ جنازہ پڑھنے کا طریقہ کیا ہے؟

159۔ بعض لوگ نمازِ جنازہ میں جوتے نہیں اتارتے اس کا کیا حکم ہے؟

160۔ خواتین کے لیے نمازِ جمعہ، عیدین اور جنازہ کے کیا اَحکام ہیں؟

10۔ نماز کے متفرق مسائل

161۔ نماز کے کتنے فرائض ہیں؟

162۔ نماز میں کون سے امور واجبات میں سے ہیں؟

163۔ نماز میں کون سے امور سنت ہیں؟

164۔ نماز میں کون سے مستحبات ہیں؟

165۔ نماز کے مکروہات تحریمی کون سے ہیں؟

166۔ کن اوقات میں نماز پڑھنا جائز نہیں؟

167۔ کن جگہوں پر نماز پڑھنا منع ہے؟

168۔ کن صورتوں میں نماز توڑ دینا جائز ہے؟

169۔ وہ کون سے اعمال ہیں جو نماز کو فاسد کر دیتے ہیں؟

170۔ کس حد تک کلام کرنے سے نماز باطل ہو جاتی ہے؟

171۔ نماز میں اگر وضو ٹوٹ جائے تو کیا ساری نماز دوبارہ دہرائیں گے؟

172۔ کیا شیرخوار بچے کے پیشاب آلود کپڑوں سے نماز پڑھنا جائز ہے؟

173۔ کیا مردوں کا سونے کی انگوٹھی، چین وغیرہ پہن کر نماز پڑھنا جائز ہے؟

174۔ مردوں کے لئے ننگے سر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

175۔ نماز کے دوران اگر ٹوپی گر جائے تو اس کو اٹھانا جائز ہے یا نہیں؟

176۔ بعض مرد نماز میں پائنچے ٹخنوں سے نیچے رکھتے ہیں شرع کی رو سے کیا ایسے نماز ادا کرنا جائز ہے؟

177۔ عموماً مرد پینٹ کے پائنچے دہرے (fold) کر کے نماز ادا کرتے ہیں کیا ایسا کرنے سے نماز ادا ہو جائے گی یا اس کا اعادہ کرنا ہو گا؟

178۔ کیا بلا عذرِ شرعی بیٹھ کر نماز پڑھنا جائز ہے؟

179۔ کیا دورانِ نماز موبائل بند کرنے سے نماز ادا ہو جائے گی؟

180۔ نمازی کے آگے سے گزرنے والے کے بارے میں کیا حکم ہے؟

181۔ کیا عورتوں کا زیور پہن کر نماز پڑھنا جائز ہے؟

182۔ کیا بہن، بھائی یا میاں بیوی گھر میں بغیر جماعت کے اکٹھے نماز ادا کر سکتے ہیں؟

183۔ عورت کو ایامِ مخصوصہ کی نمازیں اور روزے معاف ہیں یا قضا پڑھے گی؟

184۔ کیا عورت کا باریک دوپٹہ یا چادر اوڑھ کر نماز پڑھنا جائز ہے؟

185۔ مختلف سواریوں (چلتی ٹرین،کشتی، جہاز، بحری جہاز، اور جانور کی سواری) پر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

11۔ باجماعت نماز کے مسائل

186۔ باجماعت نماز ادا کرنے کی فضیلت کیا ہے؟

187۔ جان بوجھ کر نماز باجماعت ادا نہ کرنے والے کے بارے میں کیا وعید ہے؟

188۔ امامت کی شرائط کیا ہیں؟

189۔ اگر امام کی قراء ت غلط ہے تو مقتدی کے لئے کیا حکم ہے؟

190۔ باجماعت نماز کے لئے صف کی ترتیب کیا ہوگی؟

191۔ پہلی صف میں اگر جگہ خالی ہو تو کیا مقتدی دوسری صف میں کھڑا ہوسکتا ہے؟

192۔ ایک مرد اور ایک عورت امام کے ساتھ باجماعت نماز کیسے ادا کریں گے؟

193۔ کیا باجماعت نماز میں شریک ہونے کے لیے دوڑ کر مسجد میں جانا جائز ہے؟

194۔ مرد کن وجوہات کی بناء پر باجماعت نماز چھوڑ سکتا ہے؟

195۔ اگر کسی شخص نے فرض نماز اکیلے ہی شروع کی اور وہیں جماعت شروع ہو گئی تو اس شخص کے لئے کیا حکم ہے؟

196۔ باجماعت نماز کے دوران سنتیں یا نوافل پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

197۔ باجماعت نمازِ فجر کے دوران سنتیں پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

198۔ کیا خواتین مسجد میں باجماعت نماز پنجگانہ ادا کر سکتی ہیں؟

199۔ کیا دو آدمیوں کی جماعت قائم ہو سکتی ہے؟

200۔ جس مسجد میں اذان نہ کہی جائے وہاں باجماعت نماز پڑھنا کیسا ہے؟

201۔ کیا عورت امامت کروا سکتی ہے؟

202۔ نماز باجماعت ادا کرنے کی کیا حکمتیں ہیں؟

203۔ نماز باجماعت کے فلسفے سے اجتماعیت کے وہ کون سے اصول ہیں جن کو اپنانے سے معاشرے کی اصلاح احسن طریقے سے ہو سکتی ہے؟

12۔ قصر اور قضا نمازوں کے مسائل

204۔ مسافرکسے کہتے ہیں؟

205۔ قصر نماز کسے کہتے ہیں؟

206۔ قصر نماز ادا کرنے کا طریقہ کیا ہے؟

207۔ قصر نماز کتنے دن کے قیام کے دوران پڑھنی چاہیے؟

208۔ کیا سنتوں کی بھی قصر ہوتی ہے؟

209۔ کیا فجر، مغرب اور وتر میں قصر ہوتی ہے؟

210۔ مسافر امام کے پیچھے مقامی کس طرح نماز پڑھے؟

211۔ مسافر، مقامی امام کے پیچھے کون سی نماز پڑھے؟

212۔ مسافر اگر اپنے رشتہ دار (بھائی، چچا، ماموں) کے گھر جائے تو قصر نماز پڑھے گا یا پوری؟

213۔ شادی شدہ عورت اپنے میکے میں پوری نماز ادا کرے گی یا قصر؟

214۔ ایک شہر کے دو راستے ہیں ایک تین دن کا، دوسرا دو دن کا تو نماز ادا کرنے کا کیا حکم ہوگا؟

215۔ ادا اور قضاء میں کیا فرق ہے؟

216۔ قضائے عمری سے کیا مراد ہے؟

217۔ قضا نمازوں کی ادائیگی کیسے ممکن ہے؟

218۔ کن حالتوں میں نماز کی قضا معاف ہے؟

219۔ شرعی عذر کے ساتھ نماز قضا کرنے کا کیا حکم ہے؟

220۔ مسافر نماز کی قضا کیسے کرے گا؟

13۔ نفلی نمازیں

221۔ فرض نمازوں میں سنتِ مؤکدہ اور غیرمؤکدہ کی رکعات کی تعداد کتنی ہے؟

222۔ سنت نمازوں کی فضیلت کیا ہے؟

223۔ نفلی نماز کسے کہتے ہیں؟

224۔ کیا سنن اور نوافل گھر میں پڑھنا افضل ہے؟

225۔ تحیۃ المسجد سے کیا مراد ہے اور کب ادا کی جاتی ہے؟

226۔ تحیۃ الوضوء سے کیا مراد ہے اور کب ادا کی جاتی ہے؟

227۔ نمازِ تہجد کی کتنی رکعات ہیں اور اس کے ادا کرنے کا وقت کیا ہے؟

228۔ نمازِ اشراق کا وقت کیا ہے اور اس کی کتنی رکعات ہیں؟

229۔ نمازِ چاشت کا وقت کیا ہے اور اس کی کتنی رکعات ہیں؟

230۔ نمازِ اوّابین کس وقت پڑھنی چاہیے اور اس کی کتنی رکعات ہیں؟

231۔ نمازِ استخارہ کسے کہتے ہیں اور اس کا طریقہ کیا ہے؟

232۔ اگر دعائے استخارہ عربی میں یاد نہ ہو تو کیا اردو میں دعا کرنا جائز ہے؟

233۔ صلوٰۃ التسبیح ادا کرنے کا طریقہ کیا ہے؟

234۔ نمازِ حاجت ادا کرنے کا طریقہ کیا ہے؟

235۔ نمازِ کسوف اور خسوف کے پڑھنے کا طریقہ کیا ہے؟

236۔ نمازِ توبہ کی کتنی رکعات ہوتی ہیں اور یہ کب اداکی جاسکتی ہے؟

237۔ ہم نماز ادا کرتے ہیں مگر ہماری دعا قبول کیوں نہیں ہوتی؟

Copyrights © 2024 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved