پیش لفظ
1۔ کیا اِسلام دینِ اَمن ہے؟
2۔ مسلمانوں اور غیر مسلموں کی جانوں کی حرمت کے بارے میں اِسلام کیا کہتا ہے؟
3۔ حضور ﷺ نے دوسرے مذاہب کے پیروکاروں سے کیا سلوک کیا؟
4۔ کیا خود کش حملے اسلام میں جائز ہیں؟
5۔ کیا اسلام غیر مسلموں کی جان و مال اور عزت و آبرو کی حفاظت کرتا ہے؟
6۔ کیا اِسلام مسلم ممالک میں ہونے والی قتل و غارت کے جواب میں اِنتقاماً پُراَمن غیر مسلم شہریوں کو مارنے کی اجازت دیتا ہے؟
7۔ خوارج کون ہیں؟ کیا عہدِ حاضر کے دہشت گرد بھی خوارج ہیں؟
8۔ حضور نبی اکرم ﷺ نے خوارج کے بارے میں کیا پیش گوئیاں فرمائی ہیں؟
9۔ خوارج دوسرے لوگوں سے کیا سلوک روا رکھتے ہیں؟
10۔ مسلم ریاست کو دہشت گردوں سے کیا سلوک کرنا چاہیے؟ کیا وہ اُنہیں برداشت کرے یا سختی سے کچل دے؟
11۔ کیا دہشت گردوں سے جنگ کے دوران شہید ہو جانے والے مسلمان فوجیوں کو اللہ تعالیٰ کی بارگاہ سے اَجر عطا ہوگا یا اُن کا خون رائیگاں جائے گا؟
خلاصہ کلام
12۔ کیا پیغمبرِ اِسلام ﷺ نے اُمت کو داعش یا ایسے فکر و عمل کے حامل گروہوں کے بارے میں آگاہ فرمایا ہے؟
حاصلِ کلام
13۔ کیا پیغمبرِ اِسلام ﷺ نے کسی ایسے دہشت گرد گروہ کے نام کا بھی اِشارہ فرمایا ہے، تاکہ لوگ اُنہیں پہچان سکیں؟
14۔ کیا روایات میں دہشت گرد گروہ داعش یا ان کے مماثل خوارج کے لیڈروں کے ناموں کے حوالے سے بھی کچھ بیان ہوا ہے؟
15۔ حضور ﷺ کی احادیثِ مبارکہ کی روشنی میں دہشت گرد گروہ داعش یا ان جیسے دیگر خوارج کی علامات کیا ہیں؟
16۔ کیا حضور ﷺ نے داعش کے سیاہ جھنڈوں کے بارے میں بھی کچھ فرمایا ہے؟
17۔ حضور ﷺ نے فرمایا: ’دہشت گرد نجد اور مشرق سے نمودار ہوں گے‘۔ ان احادیث میں نجد اور مشرق سے مراد کون سے علاقے لیے گئے ہیں؟
18۔ کیا حضور ﷺ نے یہ واضح فرمایا ہے کہ دہشت گرد عراق سے نکلیں گے؟
19۔ کیا کتبِ حدیث میں دہشت گرد گروہ داعش یا ان کے مماثل خوارج کی طرف سے پھیلائی جانے والی تباہی کا ذکر ملتا ہے؟
20۔ کیا داعش اور اس طرح کے دیگر دہشت گرد گروہ ایک ہی دفعہ ظاہر ہوں گے یا بار بار نکلتے رہیں گے؟
21۔ دہشت گرد گروہ داعش یا اس کے مماثل خوارج اور ان کے حواریوں کا آخری طبقہ کب ظاہر ہوگا؟
خلاصہ کلام
مصادِر و مراجع
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا مرتّب کردہ ’فروغِ اَمن اور اِنسدادِ دہشت گردی کا اِسلامی نصاب‘
Copyrights © 2024 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved