عقیدہ شفاعت: احادیثِ مبارکہ کی روشنی میں

فہرست

بَابٌ فِي اخْتِصَاصِ النَّبِيِّ صلی الله عليه وآله وسلم يَوْمَ الْقِيَامَةِ بِالشَّفَاعَةِ الْعُظْمٰی مِنْ بَيْنِ سَائِرِ الْأَنْبِيَاءِ وَالرُّسُلِ

(تمام انبیاء و رسل میں سے فقط حضور نبی اکرم ﷺ کا قیامت کے دن شفاعتِ عظمیٰ کے مقام پر فائز ہونے کا بیان)

بَابٌ فِي بَعْثِ الله تَعَالَی النَّبِيَّ صلی الله عليه وآله وسلم الْمَقَامَ الْمَحْمُوْدَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ

(اللہ تعالیٰ کا حضور نبی اکرم ﷺ کو قیامت کے دن مقامِ محمود پر فائز فرمانے کا بیان)

بَابٌ فِي إِجْلَاسِ النَّبِيِّ صلی الله عليه وآله وسلم أَوْ قِيَامِهِ عَلَی الْعَرْشِ عَنْ يَمِيْنِ الرَّحْمَانِ لِلشَّفَاعَةِ إِکْرَامًا لَهُ وَاِظْهَارًا لِمَحَبَّةِ اللهِ تَعَالَی لَهُ صلی الله عليه وآله وسلم

(حضور ﷺ کے اِکرام اور محبت کے باعث شفاعت کے لئے عرشِ الٰہی پر بٹھائے جانے یا رب العالمین کے دائیں طرف قیام فرما ہونے کا بیان)

بَابٌ فِي اخْتِيَارِ النَّبِيِّ صلی الله عليه وآله وسلم الشَّفَاعَةَ لِأُمَّتِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ

(حضور نبی اکرم ﷺ کا اپنی امت کے لیے قیامت کے دن شفاعت اختیار فرمانے کا بیان)

بَابٌ فِي تَأْخِيْرِ النَّبِيِّ صلی الله عليه وآله وسلم دَعْوَةَ الشَّفَاعَةِ لِأُمَّتِهِ إِلَی يَوْمِ الْقِيَامَةِ

(حضور نبی اکرم ﷺ کا اپنی امت کے لیے دعائے شفاعت قیامت تک کے لیے مؤخر فرمانے کا بیان)

بَابٌ فِي کَوْنِ النَّبِيِّ صلی الله عليه وآله وسلم أَوَّلَ شَفِيْعٍ وَمُشَفَّعٍ يَوْمَ الْقِيَامَةِ

(حضور نبی اکرم ﷺ کا قیامت کے دن سب سے پہلے شفاعت کرنے والے اور مقبولِ شفاعت ہونے کا بیان)

بَابٌ فِي شَفَاعَةِ النَّبِيِّ صلی الله عليه وآله وسلم لِمَنْ قَالَ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللهُ مُخْلِصًا

(اخلاص سے کلمہ پڑھنے والے ہر شخص کے لئے حضور ﷺ کی شفاعت کا بیان)

بَابٌ فِي خُرُوْجِ النَّاسِ مِنَ النَّارِ بِشَفَاعَةِ النَّبِيِّ صلی الله عليه وآله وسلم

(حضور نبی اکرم ﷺ کی شفاعت سے لوگوں کا دوزخ سے نکلنے کا بیان)

بَابٌ فِي شَفَاعَةِ النَّبِيِّ صلی الله عليه وآله وسلم لِأَهْلِ الْکَبَائِرِ

(کبیرہ گناہ کرنے والوں کے لیے حضور نبی اکرم ﷺ کی شفاعت کا بیان)

بَابٌ فِي شَفَاعَةِ النَّبِيِّ صلی الله عليه وآله وسلم الْخَاصَّةِ لِلْمُذْنِبِيْنَ الْخَطَّائِيْنَ وَشَفَاعَتِهِ صلی الله عليه وآله وسلم الْعَامَّةِ لِعَامَّةِ الْمُسْلِمِيْنَ

(حضور نبی اکرم ﷺ کی شفاعتِ خاصہ گناہگاروں اور خطاکاروں کے لئے ہے نیز آپ ﷺ کی عامۃ المسلمین کے لئے شفاعتِ عامہ کا بیان)

بَابٌ فِي کَوْنِ النَّبِيِّ صلی الله عليه وآله وسلم صَاحِبَ شَفَاعًةِ الْأَنْبِيَاءِ وَسُؤَالِ الصَّحَابَةِ رضی الله عنهم لَهُ بِشَفَاعَتِهِمْ

(حضور نبی اکرم ﷺ کا قیامت کے روز انبیاء علیھم السلام کو حقِ شفاعت دلانے اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا آپ ﷺ سے اپنے لیے شفاعت طلب کرنے کا بیان)

بَابٌ فِي شَفَاعَةِ النَّبِيِّ صلی الله عليه وآله وسلم لِمَنْ صَلَّی عَلَيْهِ أَوْ سَأَلَ لَهُ الْوَسِيْلَةَ بَعْدَ الْأَذَانِ

(اذان کے بعد حضور نبی اکرم ﷺ پر درود پڑھنے والوں اور مقامِ وسیلہ مانگنے والوں کے لیے آپ ﷺ کی شفاعت کا بیان)

بَابٌ فِي شَفَاعَةِ النَّبِيِّ صلی الله عليه وآله وسلم لِلصَّبْرِ عَلَی لَأْوَاءِ الْمَدِيْنَةِ وَجَهْدِهَا

(مدینہ طیبہ کے مصائب برداشت کرنے اور مشکلات پر صبر کرنے کے باعث شفاعتِ نبوی نصیب ہونے کا بیان)

بَابٌ فِي شَفَاعَةِ النَّبِيِّ صلی الله عليه وآله وسلم لِمَنْ مَاتَ بِالْمَدِيْنَةِ أَوْ زَارَ قَبْرَهُ وَبِأَسْبَابٍ مُتَفَرِّقَةٍ

(مدینہ طیبہ میں وفات پانے، حضور نبی اکرم ﷺ کی قبرِ انور کی زیارت کرنے اور دیگر اسباب کے باعث شفاعتِ نبوی کا بیان)

بَابٌ فِي شَفَاعَةِ النَّبِيِّ صلی الله عليه وآله وسلم لِأُنَاسٍ يَدْخُلُوْنَ الْجَنَّةَ بِغَيْرِ حِسَابٍ

(جنت میں بغیر حساب داخل ہونے والے لوگوں کے لیے حضور نبی اکرم ﷺ کی شفاعت کا بیان)

بَابٌ فِي شَفَاعَةِ الْأَنْبِيَائِ وَالصَّحَابَةِ وَالْأَوْلِيَاءِ وَالصَّالِحِيْنَ

(انبیاء کرام علیہم السلام، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم، اور صالحین کے شفاعت کرنے کا بیان)

بَابٌ فِي أَنَّ اللهَ تَعَالَی ذَخَرَ تِسْعَةً وَتِسْعِيْنَ رَحْمَةً لِأَوْلِيَاءِ هِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ

(اللہ تعالیٰ نے رحمت کے ننانوے حصے اپنے اولیاء کے لئے قیامت کے دن کے لئے محفوظ کر لیے ہیں)

بَابٌ فِي دُخُوْلِ سَبْعِيْنَ أَلْفًا الْجَنَّةَ مَعَ کُلِّ أَلْفٍ يَدْخُلُوْنَ الْجَنَّةَ بِغَيْرِ حِسَابٍ

(جنت میں بغیر حساب داخل ہونے والے اولیاء اللہ میں سے ہر ایک ہزار اپنے ساتھ ستر ہزار لے کر جائیں گے)

بَابٌ فِي دُخُوْلِ سَبْعِيْنَ أَلْفًا مَعَ کُلِّ وَاحِدٍ يَدْخُلُ الْجَنَّةَ بِغَيْرِ حِسَابٍ

(جنت میں بغیر حساب داخل ہونے والا ہر ایک ولی کامل اپنے ساتھ ستر ہزار لوگوں کو لے کر جائے گا)

بَابٌ فِي شَفَاعَةِ الْأَوْلَادِ لِآبَائِهِمْ

(اولاد کا اپنے والدین کے حق میں شفاعت کرنے کا بیان)

بَابٌ فِي شَفَاعَةِ الْمُصَلِّيْنَ لِلْمَيِّتِ الْمُسْلِمِ

(نمازیوں کا مسلمان میت کے حق میں شفاعت کرنے کا بیان)

بَابٌ فِي شَفَاعَةِ الْقُرْآنِ وَالصِّيَامِ وَإِعْطَاؤُهَا بِأَسْبَابٍ أُخْرَی

(قرآن مجید، رمضان المبارک اور دیگر اسباب کے باعث شفاعت کے عطا کیے جانے کا بیان)

بَابٌ فِي الْأَسْبَابِ الْمَانِعَةِ مِنَ الشَّفَاعَةِ

(شفاعت سے محروم کرنے والے اسباب کا بیان)

مصادر التخریج

Copyrights © 2024 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved