زمرہ : الحدیث: فضائل نبوی ﷺ
مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
زبان : اردو
صفحات : 248
قیمت : 400 روپے
بائنڈنگ : Hard
یہ اپنی نوعیت کی ایک منفرد کتاب ہے جس میں درود و سلام کے فضائل و برکات کے موضوع پر مروی 275 مستند احادیث کو جمع کیا گیا ہے۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے اِس کتاب میں درود و سلام سے متعلق احکام، فضائل، صیغ، ترغیب و ترھیب اور وہ مقامات جہاں حضور نبی اکرم ﷺ پر درود و سلام بھیجنا مسنون اور مستحب ہے جیسے پہلوؤں پر احادیث جمع کی ہیں۔
اس کتاب سے استفادہ قارئین کی معلومات میں اضافہ کے ساتھ اُن کے حضور نبی اکرم ﷺ کی ذات گرامی سے تعلقِ حبی و عشقی کو مزید جِلا بخشنے کا باعث بنے گا۔
اللہ تبارک و تعالیٰ کا مومنوں کو حضور نبی اکرم ﷺ پر درود و سلام بھیجنے کا حکم
حضور نبی اکرم ﷺ پر درود بھیجنے کی کیفیت
جو مجھ پر ایک دفعہ درود بھیجتا ہے اللہ تعالیٰ اس پر دس مرتبہ درود (بصورتِ رحمت)
درود بھیجتا ہے
جس مجلس میں حضور نبی اکرم ﷺ پر درود نہ بھیجا گیا وہ قیامت کے دن ان اہل مجلس پر حسرت
بن کر نازل ہو گی
بدبخت ہے وہ شخص جس کے سامنے میرا ذکر ہو اور وہ مجھ پر درود نہ بھیجے
ہر دعا اس وقت تک حجاب میں رہتی ہے جب تک حضور نبی اکرم ﷺ پر درود نہ بھیجا جائے
اللہ تبارک و تعالیٰ حضور نبی اکرم ﷺ پر درود بھیجنے والے کے دس گناہ معاف فرماتا ہے
اور دس درجات بلند کرتا ہے
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو شخص نماز میں مجھ پر درود نہ بھیجے اس کی نماز کامل نہیں
ہوتی
فرمان نبوی ﷺ : تم جہاں کہیں بھی ہو تمہارا درود و سلام مجھے پہنچ جاتا ہے
جو شخص روزانہ حضورنبی اکرم ﷺ پر سو مرتبہ درود بھیجتا ہے اللہ تعالیٰ اس کی سو حاجات
پوری فرماتا ہے
حضور نبی اکرم ﷺ پر درود بھیجنا پل صراط پر نور ہوجائے گا
حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ’’مجھ پر نہایت خوبصورت انداز سے درود بھیجا کرو‘‘
فرمان رسول اللہ ﷺ : جو میری قبر کے نزدیک مجھ پر درود بھیجتا ہے میں اس کو سنتا ہوں
اور جو دور سے مجھ پر درود بھیجتا ہے وہ مجھے پہنچا دیا جاتا ہے
حضور نبی اکرم ﷺ پر درود بھیجنا اجر و ثواب میں اللہ کی راہ میں لڑے جانے والے بیس
غزوات سے بھی زیادہ ہے
حضور ﷺ پر درود بھیجنا اس شخض کا صدقہ ہے جس کے پاس مال نہ ہو
جسے یہ پسند ہو کہ وہ حالت رضاء میں اللہ سے ملاقات کرے تو وہ مجھ پر کثرت سے درود
بھیجے
فرشتے حضور نبی اکرم ﷺ پر کسی کتاب میں درود بھیجنے والے کے لئے اس وقت تک استغفار
کرتے رہتے ہیں جب تک آپ ﷺ کا نام اس کتاب میں موجود ہے
حضور ﷺ پر درود بھیجنا گناہوں کی بخشش کا سبب بنتا ہے
حضور ﷺ پر درود بھیجنے والے پر فرشتے درود بھیجتے ہیں
جو مجھ پر درود بھیجنا بھول گیا وہ جنت کا راستہ بھول گیا
بے شک تمہارا درود مجھے پیش کیا جاتا ہے
حضور نبی اکرم ﷺ پر درود بھیجنا دنیا اور آخرت کے عذاب سے نجات کا ذریعہ ہے
جمعہ کے دن حضور ﷺ پر درود بھیجنے کی فضیلت
حضور نبی اکرم ﷺ پر کثرت سے درود بھیجنے والوں کی فضیلت
پتھروں، درختوں اور پہاڑوں کا حضور نبی اکرم ﷺ پر سلام بھیجنا
مؤذن کی اذان کے بعد جواباً حضور نبی اکرم ﷺ پر درود بھیجنا
حضور ﷺ کی قبر انور پر مقرر فرشتہ آپ ﷺ کو آپ ﷺ پر درود پڑھنے والے کا نام اور اس کے
والد کا نام پہنچاتا ہے)
جس نے مجھ پر درود بھیجا قیامت کے روز میری شفاعت اس کے لئے واجب ہو جائے گی
فرشتے حضور ﷺ کو آپ ﷺ کی امت کا سلام پہنچاتے ہیں
بے شک تمہارا مجھ پر درود بھیجنا تمہاری زکوٰۃ ہے
مسجد میں داخل اور اس سے خارج ہوتے وقت حضور نبی اکرم ﷺ پر درود و سلام بھیجنا
جو حضور نبی اکرم ﷺ پر درود بھیجتا ہے اللہ تعالیٰ اس پر درود بھیجتا ہے اور جو آپ
ﷺ پر سلام بھیجتا ہے اللہ اس پر سلام بھیجتا ہے
جس شخص کے پاس میرا ذکر کیا جائے اسے (سن کر) چاہیے کہ مجھ پر درود بھیجے
بخیل ہے وہ شخص کہ جس کے سامنے حضور نبی اکرم ﷺ کا ذکر ہو اور وہ آپ ﷺ پر درود نہ بھیجے
جو حضور نبی اکرم ﷺ پر درود بھیجتا ہے اس کا دل نفاق سے پاک ہو جاتا ہے
حضور علیہ الصلاۃ والسلام اپنے اوپر ہدیۂ سلام بھیجنے والے کو سلام کا جواب دیتے ہیں
تم اپنی مجالس کو حضور نبی اکرم ﷺ پر درود بھیجنے کے ذریعے سجایا کرو
حضور نبی اکرم ﷺ پر درود بھیجنا دافع رنج و بلاء ہے
اللہ کے انبیاء اور رسولوں پر درود بھیجو
وہ مقامات جہاں حضور ﷺ پر درود بھیجنا مستحب ہے
ان ثمرات و برکات کا بیان جو حضور نبی اکرم ﷺ پر درود و سلام پڑھنے سے حاصل ہوتے ہیں
Minhaj-ul-Quran Sales & Marketing, 365 M Model Town Lahore, Pakistan
WHATSAPP📞 92-322-438-4066+
PHONE NUMBER92-423-516-5338+
EMAIL ADDRESSsalespk@minhaj.biz
Markazi Sale Center MQI
ADDRESS172 M (EXT) Model Town, Lahore
WHATSAPP📞 +92-309-741-7163
PHONE NUMBER+92-423-516-8514
EMAIL ADDRESSsales@minhaj.biz
INDIA
ADDRESSMinhaj Publications India Forum
PHONE NUMBER91-98989-63623+ | 91-97256-21001+
EMAIL ADDRESSminhaj.gujarat@gmail.com
WEBSITEhttps://www.minhajpublicationsindia.com
Minhaj-ul-Quran Overseas Sales & Marketing
WHATSAPP📞 +92-300-434-1946
EMAIL ADDRESSsosdfa@minhaj.org
UK Office:30 Brindley Road, Manchester, M16 9HQ, UK
Contact: +44 (0) 208 534 5243
US Office: P.O. Box 700551, Dallas, Texas 75370-0551, USA
Contact: +1 877-MINHAJ-1
Book Stores
United Kingdom
Europe
United States
Copyrights © 2025 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved
ابلاغِ علم بہترین صدقہ جاریہ ہے
کتاب ہٰذا کی سالانہ اسپانسرشپ کے لیے 50 یورو کا تعاون کیجیے