زمرہ : ڈاکٹر حسن محی الدین قادری
مصنف : ڈاکٹر حسن محی الدین قادری
زبان : اردو
صفحات : 632
قیمت : 1740 روپے
یہ کتاب توحید باری تعالیٰ کا بیان اور شان مصطفیٰ ﷺ، صفاتِ الٰہیہ کے بیان سے شانِ مصطفیٰ ﷺ کا اظہار، بعثت و رسالت مصطفیٰ ﷺ، آپ ﷺ کی شان رحمت و رأفت، حضور علیہ السلام کی بعض نرالی شانوں کا بیان، عظمت قرآن اور شانِ علم مصطفیٰ ﷺ، فضیلتِ امتِ مصطفوی اور شانِ اہلِ بیت و صحابہ، دین اسلام کی حقانیت و فضیلت، کفار و مشرکین اور منافقین کی مذمت، معبودان باطلہ کی بے وقعتی، احکام دین کا بیان اور شانِ مصطفیٰ ﷺ، لفظِ ’’قل‘‘ کے ذریعے حقوق العباد کا بیان اور شانِ مصطفیٰ ﷺ جبکہ ایک باب انبياء کرام علیہم السلام اور صالحين سے قُل کے ذریعہ خطاب کے بیان پر مشمل ہے۔
ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی یہ تازہ علمی و تحقیقی کاوش بھی شیخ الاسلام دامت برکاتہم کے قرآنی فکر کا تسلسل ہے۔ آپ نے اس ضخیم کتاب میں ائمہ کبار اور مفسرین کرام کی تفسیری اَفکار و آراء کو عام کرنے کی سعی کی ہے۔ اس کا مطالعہ تشنگانِ علم کیلئے فلسفہ قل کے ضمن میں بیانِ شان مصطفیٰ ﷺ تک رسائی کا اہم ذریعہ ثابت ہوگا۔ اللہ رب العزت ہمیں قرآنی حقائق و معارف اور اسرار و رموز کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین بجاہ سید المرسلین ﷺ۔
باب 1: لفظ ’’قل‘‘ کے ذریعے توحید باری تعالیٰ کا بیان اور اظہار شان مصطفیٰ ﷺ
باب 2: لفظِ ’’قل‘‘ کے ذریعے صفاتِ الٰہیہ کا بیان اور شانِ مصطفیٰ ﷺ کا اظہار
باب 3: لفظِ ’’قل‘‘ کے ذریعے بعثت و رسالتِ مصطفیٰ ﷺ کا بیان
باب 4: لفظ ’’قل‘‘ کے ذریعے شانِ رحمت و رافت مصطفیٰ ﷺ کا بیان
باب 5: لفظ ’’قُل‘‘ کے ذریعے حضور ﷺ کی بعض نرالی شانوں کا بیان
باب 6: لفظ ’’قل‘‘ کے ذریعے دفاعِ مصطفیٰ ﷺ دراصل شانِ مصطفیٰ ﷺ کا اظہار ہے
باب 7: لفظ ’’قل‘‘ کے خطاب سے عظمت قرآن کا بیان دراصل شانِ مصطفیٰ ﷺ کا اظہار ہے
باب 8: لفظ ’’قل‘‘ کے خطاب سے فضیلتِ امت مصطفوی اور شانِ اہل بیت و صحابہ رضی اللہ عنہم کا اظہار
باب 9: لفظ ’’قل‘‘ کے ذریعے دین اسلام کی حقانیت وفضیلت اور شوکت و شانِ مصطفیٰ ﷺ
باب 10: لفظ ’’قل‘‘ کے خطاب سے احکام دین کا بیان اور شان مصطفیٰ ﷺ
باب 11: لفظِ ’’قل‘‘ کے ذریعے حقوق العباد کا بیان اور شان مصطفیٰ ﷺ
باب 12: انبياء کرام علیہم السلام اور صالحين سے ’’قُل‘‘ کے ذریعہ خطاب اور عظمت و شانِ مصطفیٰ ﷺ
باب 13: لفظ ’’قل‘‘ کے خطاب سے کفار و مشرکین اور منافقین کی مذمت اور رفعتِ مصطفیٰ ﷺ
باب 14: لفظ ’’قل‘‘ کے خطاب سے معبودان باطلہ کی بے وقعتی اور سطوت مصطفیٰ ﷺ
Minhaj-ul-Quran Sales & Marketing, 365 M Model Town Lahore, Pakistan
WHATSAPP📞 92-322-438-4066+
PHONE NUMBER92-423-516-5338+
EMAIL ADDRESSsalespk@minhaj.biz
Markazi Sale Center MQI
ADDRESS172 M (EXT) Model Town, Lahore
WHATSAPP📞 +92-309-741-7163
PHONE NUMBER+92-423-516-8514
EMAIL ADDRESSsales@minhaj.biz
INDIA
ADDRESSMinhaj Publications India Forum
PHONE NUMBER91-98989-63623+ | 91-97256-21001+
EMAIL ADDRESSminhaj.gujarat@gmail.com
WEBSITEhttps://www.minhajpublicationsindia.com
Minhaj-ul-Quran Overseas Sales & Marketing
WHATSAPP📞 +92-300-434-1946
EMAIL ADDRESSsosdfa@minhaj.org
UK Office:30 Brindley Road, Manchester, M16 9HQ, UK
Contact: +44 (0) 208 534 5243
US Office: P.O. Box 700551, Dallas, Texas 75370-0551, USA
Contact: +1 877-MINHAJ-1
Book Stores
United Kingdom
Europe
United States
Copyrights © 2024 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved