زمرہ : القرآن و علوم القرآن
مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
زبان : اردو
صفحات : 800
قیمت : 1280 روپے
بائنڈنگ : Hard
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تاحال سورۃ فاتحہ کی اِبتدائی چار آیات کی تفسیر اور سورۃ البقرہ کے تفسیری نکات شائع ہوئے ہیں۔ یہ تفسیر درج خصوصیات کی حامل ہے:
قرآن مجید کے تراجم، حواشی اور تفاسیر کی تاریخ میں ایک منفرد اور نادر الوجود باب کا اضافہ ہے۔
یہ تفسیر جدتِ نظم، ندرتِ اُسلوب، انداز اور مطالب و مضامین کے تنوع کے اعتبارسے قدیم و جدید تمام تفسیری لٹریچر کی تاریخ میں ایک نئے فن کا آغاز ہے۔
روایت و درایت کی جامع ہے۔
اِجتہاد اور فکری عملیت کا گراں قدر ذخیرہ ہے۔
لغوی و نحوی، ادبی و علمی اور اعتقادی و تفسیری پہلوؤں کو ملحوظ رکھا گیا ہے۔
ہزار ہا قرآنی موضوعات اور مطالب و مضامین ایک خاص نظم کے ساتھ عنوانات کی صورت میں پہلی بار قارئین کے سامنے آئے ہیں۔
قرآنِ مجید کا ایک عدیم المثال مختصر انسائیکلوپیڈیا ہے۔
Minhaj-ul-Quran Sales & Marketing, 365 M Model Town Lahore, Pakistan
WHATSAPP📞 92-322-438-4066+
PHONE NUMBER92-423-516-5338+
EMAIL ADDRESSsalespk@minhaj.biz
Markazi Sale Center MQI
ADDRESS172 M (EXT) Model Town, Lahore
WHATSAPP📞 +92-309-741-7163
PHONE NUMBER+92-423-516-8514
EMAIL ADDRESSsales@minhaj.biz
INDIA
ADDRESSMinhaj Publications India Forum
PHONE NUMBER91-98989-63623+ | 91-97256-21001+
EMAIL ADDRESSminhaj.gujarat@gmail.com
WEBSITEhttps://www.minhajpublicationsindia.com
Minhaj-ul-Quran Overseas Sales & Marketing
WHATSAPP📞 +92-300-434-1946
EMAIL ADDRESSsosdfa@minhaj.org
UK Office:30 Brindley Road, Manchester, M16 9HQ, UK
Contact: +44 (0) 208 534 5243
US Office: P.O. Box 700551, Dallas, Texas 75370-0551, USA
Contact: +1 877-MINHAJ-1
Book Stores
United Kingdom
Europe
United States
Copyrights © 2024 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved
ابلاغِ علم بہترین صدقہ جاریہ ہے
کتاب ہٰذا کی سالانہ اسپانسرشپ کے لیے 50 یورو کا تعاون کیجیے