تعلیمات اسلام سیریز 13: دعوت و تبلیغ دین میں خواتین کا کردار

فہرست

پیش لفظ

باب نمبر

  1. اسلام کا تصور دعوت و تبلیغ دین
  2. دعوت کسے کہتے ہیں؟
  3. دعوت کی کتنی قسمیں ہیں؟
  4. دعوتِ عامہ کسے کہتے ہیں؟
  5. دعوتِ خاصہ کسے کہتے ہیں؟
  6. تبلیغ کسے کہتے ہیں؟
  7. دعوت و تبلیغِ دین کا شرعی حکم کیا ہے؟
  8. کیا دعوت و تبلیغِ دین سنتِ انبیاء علیہم السلام ہے؟
  9. دعوت و تبلیغِ دین کی اساس کیا ہے؟
  10. اسلام میں دعوت و تبلیغِ دین کی ضرورت و اَہمیت کیا ہے؟
  11. اَرکانِ دعوت و تبلیغ کتنے ہیں؟
  12. موضوعِ دعوت کسے کہتے ہیں؟
  13. داعی/داعیہ کسے کہتے ہیں ؟
  14. مدعو کسے کہتے ہیں؟
  15. وسائلِ دعوت کیا ہیں؟
  16. قرآن حکیم کی رو سے اُسلوب دعوت و تبلیغ کیا ہونا چاہیے؟
  17. کیا قرآنِ مجید پیغمبرانہ بلاغ کو بلاغِ مبین کے نام سے تعبیر کرتا ہے؟
  18. کیا پیغمبرانہ بلاغ ہی نتیجہ خیز بلاغ ہے؟
  19. کیا سیرتِ محمدی بلاغِ الٰہی کا نتیجہ خیز اِبلاغ ہے؟
  20. حضور ﷺ نے مؤثر دعوت و تبلیغ کے لیے کون سے ذرائع اختیار فرمائے؟
  21. حضور ﷺ کی دعوت پر سب سے پہلے کن افراد نے لبیک کہا؟
  22. قرآن و حدیث کی رُو سے اِنفرادی طور پر دعوت و تبلیغ کا حکم کیا ہے؟
  23. قرآن و حدیث کی رُو سے اِجتماعی طور پر دعوت و تبلیغ کا حکم کیا ہے؟
  24. نیکی کا ’حکم‘ دینے سے کیا مراد ہے؟
  25. داعی کے لیے حضور ﷺ کے اُسلوبِ دعوت و تبلیغ کے کون سے زرّیں اُصول اپنانا ناگزیر ہے؟
  26. قرآن و حدیث میں دعوت و تبلیغ سے غفلت برتنے پر کیا وعید آئی ہے؟
  27. دعوت و تبلیغ میں استقامت داعی کو کن ثمرات سے ہم کنار کرتی ہے؟

باب نمبر 2

  1. دعوت کے تقاضے اور داعی /داعیہ کے اَوصاف
  2. داعی کے مخاطبین میں کتنے طبقات شامل ہوتے ہیں؟
  3. موافق طبقے کو دعوت کیسے دی جائے؟
  4. مخالف طبقے کو دعوت کیسے دی جائے؟
  5. اگر مخالف طبقہ داعی کی دعوت کو ردّ کر دے تو اس کے لیے کیا حکم ہے؟
  6. کیا دعوتی و تبلیغی عمل کا کوئی خاص طریقہ کار متعین ہے؟
  7. داعی کی دعوت کا مرکز و محور کیا ہونا چاہیے؟
  8. داعی ہونے کی پہلی شرط کیا ہے؟
  9. داعی کو کن اخلاقِ حمیدہ کا حامل ہونا چاہیے؟
  10. داعی کس عمل سے اَولیاء اللہ کے درجے تک پہنچ سکتا ہے؟
  11. قرآن و حدیث کی رُو سے داعی کا مقام و مرتبہ کیا ہے؟
  12. مدعو قوم کی زبان میں دعوت دینے سے کیا مراد ہے؟
  13. داعی نفسیاتی اِعتبار سے مختلف مزاج کے حامل مدعوین کو دعوت و تبلیغ کیسے کر سکتا ہے؟
  14. داعی دعوت دینے میں کس ترتیب کو ملحوظ خاطر رکھے؟
  15. کیا دعوت و تبلیغ کی کامیابی ہی اَصلاً داعی کی کامیابی کہلائے گی؟
  16. داعی کو کس امانت میں خیانت کرنے سے روکا گیا ہے؟
  17. کیا دعوت کے لیے داعی کا بے خوف ہونا ضروری ہے؟
  18. کیا داعی دعوت دینے میں بخیل ہو سکتا ہے؟
  19. داعیہ کو دعوتی سرگرمیوں میں کن رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟
  20. داعی ناکام کب ہوتا ہے؟
  21. کون سا شخص داعی نہیں ہو سکتا؟
  22. داعی مؤثر دعوت و تبلیغ کے لیے کن مطبوعہ ذرائع ابلاغ کو اختیار کر سکتا ہے؟
  23. داعی مؤثر دعوت و تبلیغ کے لیے کن الیکٹرانک ذرائع ابلاغ کو اختیار کر سکتا ہے؟
  24. کسی بھی تحریک یا تنظیم کے پلیٹ فارم سے اجتماعی دعوت و تبلیغ کو مؤثر بنانے کے لیے امیر اور کارکن کو کن اُصولوں پر عمل پیرا ہونا چاہیے؟
  25. داعی کو دعوت دینے یا خطاب کرنے سے پہلے کم اَز کم کتنی دیر مطالعہ کرنا چاہیے؟
  26. حضور شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ کے یومیہ مطالعہ کا معمول کیا ہے؟

باب نمبر 3

  1. دعوت و تبلیغِ دین میں سلف خواتین کا کردار
  2. کیا نیک عورت دنیا کی بہترین متاع ہے؟
  3. اسلام سے قبل عورت کو کیا مقام حاصل تھا؟
  4. اسلام نے عورت کو کیا مقام عطا کیا ہے؟
  5. کیا تاریخِ اسلام میں خواتین کا دعوت و تبلیغِ دین میں نمایاں کردار نظر آتا ہے؟
  6. دعوت و تبلیغ کے فروغ میں کون سی صحابیات مبشرات کہلائیں؟
  7. دینِ اسلام کی اشاعت میں اُم المؤمنین حضرت خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ عنہا نے کیا کردار ادا کیا؟
  8. اُمّ المؤمنین حضرت سودہ رضی اللہ عنہا نےمال کے ذریعے دعوت و تبلیغِ دین کیسے کی؟
  9. اُم المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے درس و تدریس کے ذریعے دعوت و تبلیغِ دین کیسے کی؟
  10. سیدہ کائنات حضرت فاطمۃ الزہراء رضی اللہ عنہا نے دعوت و تبلیغِ دین میں کیا کردار ادا کیا؟
  11. حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا بنتِ عبد المطلب نے غزوات میں کس طرح بہادری کا مظاہرہ کیا؟
  12. حضرت زینب بنتِ علی علیہما السلام نے فروغِ دین میں کلمۂ حق کیسے بلند کیا؟
  13. حضرت اُمِ شریک دوسیہ رضی اللہ عنہا نے دعوت و تبلیغِ دین میں کن مصائب کا سامنا کیا؟
  14. حضرت اُمِ اَیمن رضی اللہ عنہا بنتِ ثعلبہ نے میدانِ جنگ سے فرار ہونے والوں کے جذبات کو کیسے ابھارا؟
  15. حضرت سُمیہ رضی اللہ عنہا بنتِ خباط کو خواتین میں شہیدۂ اَوّل کا رتبہ کیسے ملا؟
  16. حضرت اُمِ سلیم رضی اللہ عنہا بنتِ ملحان نے غزوات میں بطور مجاہدہ کیا کردار ادا کیا؟
  17. حضرت اُمِ عمارہ رضی اللہ عنہا بنتِ کعب نے غزوات میں سکیورٹی جیسی حساس ذمہ داری کیسے نبھائی؟
  18. حضرت ربیع رضی اللہ عنہا بنتِ معوذ نے اقامتِ دین کے لیے عملی جد و جہد کس طرح کی؟
  19. حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا بنتِ خطاب کی دعوت و تبلیغ میں استقامت نے اسلام کو کیا فائدہ پہنچایا؟
  20. حضرت اَسماء رضی اللہ عنہا بنتِ ابو بکر نے دعوت و تبلیغِ دین میں حق گوئی کی مثال کیسے قائم کی؟
  21. حضرت اسماء رضی اللہ عنہا بنتِ یزید نے احکاماتِ دین کی تبلیغ کیسے کی؟
  22. حضرت خنساء رضی اللہ عنہا بنتِ عمرو نے دعوت و تبلیغ میں بطور شاعرہ کیا کردار ادا کیا؟
  23. حضرت اُمِ ورقہ رضی اللہ عنہا بنتِ عبد اللہ دعوت و تبلیغ کے ذریعے کس رتبے پر فائز ہوئیں؟
  24. حضرت حمنہ رضی اللہ عنہا بنت حجش نے ترویجِ اسلام میں کیا کردار ادا کیا؟
  25. حضرت رفیدہ انصاریہ رضی اللہ عنہا نے فروغِ اسلام میں بطور جراح کیا خدمات سرانجام دیں؟
  26. حضرت اُمیہ غفاریہ رضی اللہ عنہا بنتِ قیس نے فروغِ دین میں کیا خدمات سرانجام دیں؟
  27. حضرت اُمِ حرام رضی اللہ عنہا بنتِ ملحان کو فروغِ اسلام میں کیا رتبہ ملا؟
  28. حضرت اُمِ سلیط رضی اللہ عنہا نے غزوات میں کیا خدمات سرانجام دیں؟

باب نمبر 4

  1. دعوت و تبلیغِ دین میں منہاج القرآن ویمن لیگ کا کردار
  2. منہاج القرآن ویمن لیگ دعوت و تبلیغِ دین میں کیا کردار ادا کر رہی ہے؟
  3. منہاج القرآن ویمن لیگ کن خطوط پر خواتین میں دینی، دنیوی اور علمی شعور بیدار کرنے میں کوشاں ہے؟
  4. اِسلام کی مؤثر دعوت و تبلیغ کے لیے منہاج القرآن ویمن لیگ کو بحیثیت داعیہ کن عملی اِقدامات پر عمل پیرا ہونا چاہیے؟
  5. دعوت و تبلیغ دین کے فریضہ کی ادائیگی کرتے ہوئے منہاج القرآن ویمن لیگ کی عہدے داران اور کارکنان کی سوچ کیا ہونی چاہیے؟
  6. منہاج القرآن ویمن لیگ کا شعبۂ تنظیم خواتین کو منظم کرنے میں کیا کردار ادا کر رہا ہے؟
  7. منہاج القرآن ویمن لیگ کا شعبۂ دعوت خواتین میں بیداریِ شعور کے لیے کیا کردار ادا کر رہا ہے؟
  8. محلہ/ یونٹ کی سطح پر داعیہ دعوتِ دین کا کام کیسے کرے؟
  9. منہاج القرآن ویمن لیگ کا شعبۂ تربیت خواتین کی تعمیرِ شخصیت میں کیا کردار ادا کر رہا ہے؟
  10. منہاج القرآن ویمن لیگ کا شعبہ ایم ایس ایم سسٹرز طالبات کی فلاح کے لیے کیا کردار ادا کر رہا ہے؟
  11. کیا مطالعاتی حلقہ جات کا اِنعقاد فروغِ دین کا ذریعہ بن سکتا ہے؟
  12. علومِ شریعہ کی طالبات کس طرح فروغِ دین میں کردار ادا کر سکتی ہیں؟
  13. منہاج القرآن ویمن لیگ کا شعبۂ عرفان الہدایہ قرآنِ حکیم کے ساتھ خواتین کا تعلق استوار کرنے میں کیا کردار ادا کر رہا ہے؟
  14. اساتذہ کس طرح فروغِ دین میں اپنا کردار ادا کر سکتی ہیں؟
  15. منہاج القرآن ویمن لیگ کا شعبہ woice خواتین کی فلاح و بہبود میں کیا کردار ادا کر رہا ہے؟
  16. کیا مؤثر دعوت و تبلیغ کے لیے سماجی تعلقات کو بروئے کار لانا ضروری ہے؟
  17. منہاج القرآن ویمن لیگ کا شعبہ اُمورِ اَطفال (Eagers) بچوں کی تعلیم و تربیت میں کیا کردار ادا کر رہا ہے؟
  18. منہاج القرآن ویمن لیگ کا شعبہ سوشل میڈیا دعوت و تبلیغ کے ضمن میں کیا کردار ادا کر رہا ہے؟
  19. منہاج القرآن ویمن لیگ کا شعبہ پرنٹ میڈیا دعوت و تبلیغ کے فروغ میں کیا کردار ادا کر رہا ہے؟
  20. Covid–19 میں منہاج القرآن ویمن لیگ نے دعوت و تبلیغِ دین کا کام کیسے جاری رکھا؟
  21. کیا شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے علمی و تحقیقی میدان میں خواتین کو اپنی خدمات سرانجام دینے کے مواقع فراہم کیے ہیں؟
  22. فریدِ ملت ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کا شعبہ خواتین فروغِ دین میں کیا کردار ادا کر رہا ہے؟
  23. فریدِ ملت ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے شعبہ خواتین کا اُسلوبِ تحقیق کیا ہے؟
  24. شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے خواتین کی دینی تربیت میں کیا کردار ادا کیا؟
  25. شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے خواتین کی معاشی و معاشرتی تربیت میں کیا کردار ادا کیا ہے؟
  26. شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے خواتین کی سیاسی تربیت میں کیا کردار ادا کیا؟
  27. تحریک کو منزلِ مقصود پر پہنچانے کے لیے منہاج القرآن ویمن لیگ کی عہدے داران کا کیا کردار ہونا چاہیے؟
  28. منہاج القرآن ویمن لیگ کی عہدے داران اور کارکنان کو مشن کا کام کرتے ہوئے کس امر کو ذہن نشین رکھنا چاہیے؟
  29. منہاج القرآن ویمن لیگ کی عہدے داران اور کارکنان کو شیخ الاسلام نے کیا نصیحت فرمائی ہے؟
  30. منہاج القرآن ویمن لیگ کی عہدے داران اور کارکنان کو شیخ الاسلام نے اپنے قلمی خط میں کیا نصیحت فرمائی؟

باب نمبر 5

  1. دعوت و تبلیغِ دین میں داعیہ کو پیش آمدہ مسائل اور ان کا حل
  2. کیا مرد کی طرح عورت پر بھی دعوت و تبلیغِ دین کی ذمہ داری عائد ہوتی ہے؟
  3. کیا دعوت و تبلیغِ دین میں عورت کا درجہ مرد کے برابر ہے؟
  4. کیا اسلام سے قبل عورت کی تعلیم و تدریس کی کوئی روایت موجود ہے؟
  5. عورت کا بطور داعیہ تعلیم یافتہ ہونا کیوں ضروری ہے؟
  6. فریضہ دعوتِ دین میں اگر داعیہ کے قول و فعل میں تضاد ہو تو کیا اس کی دعوت بے اثر ہوگی؟
  7. کیا دعوتِ دین کی مشغولیت داعی/داعیہ کی ازدواجی زندگی کو متاثر کرتی ہے؟
  8. کیا داعیہ محرم کی اجازت کے بغیر گھر سے باہر دعوت و تبلیغِ دین کر سکتی ہے؟
  9. اگر گھریلو سربراہ عورت کو گھر سے باہر دعوت و تبلیغِ دین کی اجازت نہیں دیتا تو عورت کو بحیثیت داعیہ کیا کردار ادا کرنا چاہیے؟
  10. جو مائیں بوجوہ دعوت و تبلیغِ دین نہیں کر سکتیں تو گھر کی سطح پر وہ بطور داعیہ عملاً کیا کام کریں؟
  11. صاحبِ ثروت خواتین فروغِ دین کے لیے عملی جد و جہد نہ کرنے کی صورت میں اپنا کردار کیسے ادا کر سکتی ہیں؟
  12. حالاتِ حاضرہ پر گہری نظر رکھنے والی خواتین کس طرح دعوت وتبلیغ میں اپنا کردار ادا کر سکتی ہیں؟
  13. ماڈرن اور لبرل خواتین کو دعوتِ دین کیسے دی جائے؟
  14. داعیہ کس حد تک پردہ کیے بغیر دعوت و تبلیغِ دین کا فریضہ سرانجام دے سکتی ہے؟
  15. داعیہ کے لیے کن حالات میں چہرے کا پردہ واجب، مباح یا مستحب ہوتا ہے؟
  16. کیا پردہ کے معاملہ میں ازواجِ مطہرات اور صحابیات کی سیرت ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے؟
  17. شرعی پردہ کو ملحوظ خاطر نہ رکھنے سے داعیہ کی شخصیت پر کیا منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
  18. کیا ٹی وی اسکرین پر عورت کا بغیر شرعی پردہ کے دعوت و تبلیغِ دین کرنا جائز ہے؟
  19. دعوت و تبلیغِ دین کے لیے اشتہارات پر خواتین کے نام مع تصاویر دینا کیسا ہے؟
  20. پاکستانی خواتین پردہ کے معاملہ میں کس حد تک شرعی اَحکام کی پاس داری کرتی نظر آتی ہیں؟
  21. کیا ایسے مقام پر جہاں مرد بھی آواز سن رہے ہوں، عورت کا لاؤڈ اسپیکر پر دعوت و تبلیغ کرنا جائز ہے؟
  22. کیا داعیہ مسجد میں بھی دعوت و تبلیغِ دین کا فریضہ سرانجام دے سکتی ہے؟
  23. کیا داعیہ غیر محرم مردوں کو دعوت و تبلیغِ دین کر سکتی ہے؟
  24. کیا بیوی اپنے مثبت اور منفی کردار سے فروغِ دین میں شوہر کو ناکام اور کامیاب بنا سکتی ہے؟
  25. غیر محرم داعی اور داعیہ کا دعوت و تبلیغِ دین کے لیے اکٹھے سفر کرنا کیسا ہے؟
  26. داعیہ کا دعوت و تبلیغِ دین کے عوض اُجرت لینا کیسا ہے؟
  27. کیا داعیہ کو زکوٰۃ دینا جائز ہے؟
  28. کیا ناگزیر حالات میں داعیہ اپنی حکمتِ عملی تبدیل کر سکتی ہے؟
  29. کیا دعوت کی حکمتِ عملی میں تبدیلی مقصد سے انحراف کہلاتی ہے؟
  30. داعیہ کو فروعی، نزاعی اور اختلافی اُمور سے کیوں اجتناب کرنا چاہیے؟
  31. کیا داعیہ کا اندازِ دعوت بے ہنگم، شعلہ نوائی اور جوشِ بیان پر مشتمل ہونا چاہیے؟

مصادِر و مراجع

Copyrights © 2024 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved