دستور مدینہ اور فلاحی ریاست کا تصور (تعارف اور خصوصیات)

سرورق

ماہرِ اِسلامی قانون، محققِ دستورِ مدینہ ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی شاہکار تصنیف

دستورِ مدینہ اور فلاحی ریاست کا تصور
دستورِ مدینہ اور دساتیرِ عالم کا تقابلی مطالعہ

[تعارُف اور خصوصیات]

تاریخِ اِنسانی کے پہلے اور مختصر ترین تحریری دستور کی آئینی و اِستنادی حیثیت،
جدید دساتیر پر فوقیت اور اِسلامی فلاحی ریاست کے نمایاں خدّ و خال کی تفصیلات سموئے
2 جلدوں پر مشتمل جامع، وقیع اور عظیم علمی و تحقیقی شاہکار

تحریر: محمد فاروق رانا، ڈائریکٹر FMRi

فریدِ ملّت رِیسرچ اِنسٹی ٹیوٹ

Copyrights © 2025 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved