رحمت الٰہی پر اِیمان افروز احادیث مبارکہ کا مجموعہ

فہرست

1. بَابٌ فِي اَنَّ رَحْمَةَ اﷲِ تَعَالَی غَالِبَةٌ عَلَی غَضَبِهِ

{اللہ تعالیٰ کی رحمت کا اُس کے غضب پر غالب ہونا}

2. بَابٌ فِي اَنَّ ِﷲِ تَعَالَی مِائَةَ رَحْمَةٍ وَاَنَّهُ ذَخَرَ ِتسْعَةً وَتِسْعِيْنَ مِنْهَا لِيَوْمِ الْقِيَامَةِ

{اللہ تعالیٰ کی رحمت کے سو حصے ہیں جن میں سے ننانوے حصے اس نے قیامت کے دن کے لئے محفوظ رکھے ہیں}

3. بَابٌ فِي اَنَّ اﷲَ تَعَالَی يُدْخِلُ مِنْ اَمَّةِ حَبِيْبِهِ صلیٰ الله عليه وآله وسلم الْجَنَّةَ سَبْعِيْنَ اَلْفًا بِغَيْرِ حِسَابٍ وَمَعَ کُلِّ اَلْفٍ سَبْعُوْنَ اَلْفً

{اللہ تعالیٰ اپنے حبیب مکرم صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اُمت میں سے ستر ہزار افراد کو بغیر حساب و کتاب کے جنت میں داخل فرمائے گا اور ان میں سے ہر ہزار کے ساتھ مزید ستر ہزار ہوں گے}

4. بَابٌ فِي اَنَّ اﷲَ تَعَالَی يُدْخِلُ الْجَنَّةَ سَبْعُوْنَ اَلْفًا وَمَعَ کُلِّ وَاحِدٍ سَبْعُوْنَ اَلْفًا بِغَيْرِ حِسَابٍ

{اللہ تعالیٰ ستر ہزار افراد کو بغیر حساب و کتاب کے جنت میں داخل فرمائے گا اور ان میں سے ہر ایک کے ساتھ ستر ہزار مزید ہوں گے}

5. بَابٌ فِي مُضَاعَفَةِ اﷲِ تَعَالَی رَحْمَتَهُ لِعِبَادِهِ فِي جَزَاءِ الْحَسَنَاتِ وَتَجَاوُزِهِ عَنِ الْخَوَاطِرِ وَالسَّيِّئَاتِ

{اللہ تعالیٰ کا اپنے بندوں کی نیکیوں کا اجر دوگنا کرنے اور ان کے وساوس اور گناہوں سے در گزر کرنے کا بیان}

6. بَابٌ فِي نُزُوْلِهِ تَعَالَی إِلَی سَمَاءِ الدُّنْيَا وَنَدَائِهِ لِلْعِبَادِ

{اللہ تعالیٰ کاآسمان دنیا پر نزول فرمانے اور اپنے بندوں کو نداء دینے کا بیان}

7. بَابٌ فِي رَحْمَةِ اﷲِ تَعَالَی لِجَمِيْعِ الْخَلْقِ حَتَّی الْعُصَةِ وَالْمُذْنِبِيْنَ

{تمام مخلوق یہاں تک کہ عاصیوں اور گنہگاروں کے لئے بھی رحمتِ الٰہی کا بیان}

8. مصادر التخريج

Copyrights © 2024 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved