کتاب الشفاعۃ

Book on Intercession

کتاب الشفاعۃ

زمرہ‎ : اعتقادیات (اصول و فروع)

مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

زبان : اردو

صفحات : 304

قیمت : 300 روپے

بائنڈنگ : Hard

پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

اسپانسسر

حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت عظمیٰ کا بیان

 

  • شفاعت کامعنی ومفہوم
  • شفاعت کے بنیادی تصورات کیا ہیں؟
  • شفاعت اور دعا کا باہمی تعلق
  • قرآن مجید کا قیامت کے دن شفاعت کرنا
  • صحابہ کے عمل میں بخشش ومغفرت کا تصور
  • صاحب قرآن کی شفاعت کا عالم
  • حوض کوثر پر شافع محشر کی خبر گیری
  • خدا چاہتا ہے رضائے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

کتب کی اشاعت میں مالی معاونت کیجیے

ابلاغِ علم بہترین صدقہ جاریہ ہے

کتاب ہٰذا کی سالانہ اسپانسرشپ کے لیے 50 یورو کا تعاون کیجیے

مصنف

  • شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری کی اب تک 570 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ مختلف موضوعات پر آپ کی 430 سے زائد کتابوں کے مسودات طباعت کے مختلف مراحل میں ہیں۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔

نوٹ

  • شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تمام تصانیف اور خطبات و لیکچرز کے ریکارڈ شدہ آڈیو/ ویڈیو کیسٹس اور CDs سے حاصل ہونے والی جملہ آمدنی اُن کی طرف سے ہمیشہ کے لئے تحریکِ منہاجُ القرآن کے لئے وقف ہے

رابطہ کریں

  • پتہ

    365 ایم، ماڈل ٹاؤن لاہور

  • فون نمبر

    +92-423-516-5338

  • واٹس ایپ

    +92-322-438-4066

  • ای میل اڈریس

    salespk@minhaj.biz

Copyrights © 2019 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved