ایمان بالرسالت

Belief in Messengership

ایمان بالرسالت

زمرہ‎ : اِیمانیات و عبادات

مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

زبان : اردو

صفحات : 104

قیمت : 100 روپے

بائنڈنگ : Hard

پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

اسپانسسر

خدا سکھاتا ہے اپنے بندوں کو روز وشب احترام ان کا

  • ضرورت رسالت کیوں اور کیسے؟
  • محبت رسول، تعظیمِ رسول، نصرتِ رسول اور اطاعت ِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عناصر شجرِ ایمان کی بہاروں اور بقا وسلامتی کے ضامن ہیں ۔
  • ذہن جدید میں پیدا ہونے والے ان گنت الجھے ہوئے سوالوں کا جواب

کتب کی اشاعت میں مالی معاونت کیجیے

ابلاغِ علم بہترین صدقہ جاریہ ہے

کتاب ہٰذا کی سالانہ اسپانسرشپ کے لیے 50 یورو کا تعاون کیجیے

مصنف

  • شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری کی اب تک 570 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ مختلف موضوعات پر آپ کی 430 سے زائد کتابوں کے مسودات طباعت کے مختلف مراحل میں ہیں۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔

نوٹ

  • شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تمام تصانیف اور خطبات و لیکچرز کے ریکارڈ شدہ آڈیو/ ویڈیو کیسٹس اور CDs سے حاصل ہونے والی جملہ آمدنی اُن کی طرف سے ہمیشہ کے لئے تحریکِ منہاجُ القرآن کے لئے وقف ہے

رابطہ کریں

  • پتہ

    365 ایم، ماڈل ٹاؤن لاہور

  • فون نمبر

    +92-423-516-5338

  • واٹس ایپ

    +92-322-438-4066

  • ای میل اڈریس

    salespk@minhaj.biz

Copyrights © 2019 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved