امام مہدی علیہ السلام

القول المعتبر فی الامام المنتظر

Authentic Saying about the Awaited Imam: Mahdi (A.S.)

امام مہدی علیہ السلام

القول المعتبر فی الامام المنتظر

پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

اسپانسسر

امام مہدی ایک عظیم شخصیت کہ جن کی آمد سے دنیا پر قانونی الٰہی کی حکمرانی ہوگی

  • کون لوگ اُن کا ساتھ دیں گے؟
  • ان کی فتح وغلبہ کی کیا برکات ہوں گی؟
  • ان کی آمد کی علامات کیا ہیں؟
  • ان کا ظہور کس جگہ ہوگا؟
  • وہ کب آرہے ہیں؟

ان تمام سوالات کا جواب اس محققہ کتاب میں دیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں ولایت امام مہدی پر نادر مقدمہ بھی کتاب کی زینت ہے


کتب کی اشاعت میں مالی معاونت کیجیے

ابلاغِ علم بہترین صدقہ جاریہ ہے

کتاب ہٰذا کی سالانہ اسپانسرشپ کے لیے 50 یورو کا تعاون کیجیے

مصنف

  • شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری کی اب تک 551 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ مختلف موضوعات پر آپ کی 449 سے زائد کتابوں کے مسودات طباعت کے مختلف مراحل میں ہیں۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔

نوٹ

  • شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تمام تصانیف اور خطبات و لیکچرز کے ریکارڈ شدہ آڈیو/ ویڈیو کیسٹس اور CDs سے حاصل ہونے والی جملہ آمدنی اُن کی طرف سے ہمیشہ کے لئے تحریکِ منہاجُ القرآن کے لئے وقف ہے

رابطہ کریں

  • پتہ

    365 ایم، ماڈل ٹاؤن لاہور

  • فون نمبر

    +92-423-516-5338

  • واٹس ایپ

    +92-322-438-4066

  • ای میل اڈریس

    salespk@minhaj.biz

Copyrights © 2019 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved