خصائص مصطفی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)

Attributes of the Holy Prophet (PBUH)

خصائص مصطفی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)

زمرہ‎ : سیرت و فضائل نبوی ﷺ

مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

زبان : اردو

صفحات : 472

قیمت : 270 روپے

بائنڈنگ : Hard

پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

اسپانسسر

(حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خصوصیات کا ذکر مبارک)

اس کتاب میں حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ان تمام خصائص وکمالات کا جامع بیان ہے جو سابقہ انبیاء کرام میں فرداً فرداً موجود تھے۔ مگر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو وہ ان گنت تصرفات و اختیارات اور معجزات واعزازت عطا کئے گئے جو نہ صرف آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا طرہء امتیاز ہیں بلکہ ہر ایک کو جو بھی کمال عطا ہوا وہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی کے تصدق سے عطا ہوا۔

کتب کی اشاعت میں مالی معاونت کیجیے

ابلاغِ علم بہترین صدقہ جاریہ ہے

کتاب ہٰذا کی سالانہ اسپانسرشپ کے لیے 50 یورو کا تعاون کیجیے

مصنف

  • شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری کی اب تک 551 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ مختلف موضوعات پر آپ کی 449 سے زائد کتابوں کے مسودات طباعت کے مختلف مراحل میں ہیں۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔

نوٹ

  • شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تمام تصانیف اور خطبات و لیکچرز کے ریکارڈ شدہ آڈیو/ ویڈیو کیسٹس اور CDs سے حاصل ہونے والی جملہ آمدنی اُن کی طرف سے ہمیشہ کے لئے تحریکِ منہاجُ القرآن کے لئے وقف ہے

رابطہ کریں

  • پتہ

    365 ایم، ماڈل ٹاؤن لاہور

  • فون نمبر

    +92-423-516-5338

  • واٹس ایپ

    +92-322-438-4066

  • ای میل اڈریس

    salespk@minhaj.biz

Copyrights © 2019 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved