اربعین: عقیدۂ ختمِ نبوت

فہرست

اَلْمُقَدَّمَۃُ الْأُوْلٰی فِي الْقُرْآن

اَلْمُقَدَّمَۃُ الثَّانِیَۃُ فِي الْمَعْنٰی وَالْحُکْمِ الشَّرْعِيِّ

1۔ مَعْنٰی خَاتَمٍ عِنْدَ أَئِمَّۃِ اللُّغَۃِ

{ائمہ لغت کے نزدیک خاتم کا معنی}

(1) امام ابو منصور محمد بن احمدالازھری (282۔370ھ)

(2) امام اسماعیل بن عباد (326ــ-385ھ)

(3) امام ابن حماد الجوہری (م 393ھ)

(4) امام احمد بن فارس بن زکریا (م 395ھ)

(5) امام راغب اصفہانی (م 502ھ)

(6) امام محمد بن اثیر جزری (م 606ھ)

(7) ابو الفضل جمال الدین بن خالد القرشی (م 681ھ)

(8) علامہ ابن منظور الافریقی (م 711ھ)

(9) علامہ محمد بن ابی بکر الرازی (م 721ھ)

(10) علامہ محمد بن یعقوب الفیروزآبادی (م 817ھ)

(11) علامہ طاہر پٹنی (م 986 ھ)

(12) ابو البقاء الحسینی الکفوی (م 1095ھ)

(13) علامہ مرتضیٰ الزبیدی (م 1306ھ)

(14) معلم بطرس البستانی (م 1883ئ)

آیت کریمہ {خِتٰـمُہٗ مِسْکٌ} سے اِستدلال

ختام اور خاتم قریب المعنی ہیں

2۔ مَعْنٰی خَاتَمِ النَّبِیِّیْنَ عِنْدَ أَئِمَّۃِ التَّفْسِیْرِ

{ائمہ تفسیر کے نزدیک خاتم النبیین کا معنیٰ}

(1) حضرت عبد اللہ بن عباس k (م 68ھ)

(2) امام ابن جریر طبری (م 310ھ)

(3) امام بغوی شافعی (م 516ھ)

(4) امام زمخشری (م 528ھ)

(5) امام ابن جوزی(م 597ھ)

(6) امام فخر الدین رازی (م 606ھ)

(7) امام قرطبی (م 671ھ)

(8) امام بیضاوی (م 685ھ)

(9) امام ابوالبرکات عبد اللہ بن احمد بن محمود نسفی (م 710ھ)

(10) امام علاؤ الدین بغدادی خازن (م 725ھ)

(11) امام ابو حیان اندلسی (م 754ھ)

(12) امام نظام الدین نیشاپوری(م 728ھ)

(13) حافظ ابن کثیر (م 774ھ)

(14) امام جلال الدین سیوطی(م 911ھ)

(15) امام ابو سعود محمد بن محمد العمادی (م 951ھ)

(16) شیخ اسماعیل حقی (م 1137ھ)

(17) قاضی ثناء اللہ پانی پتی (م 1225ھ)

(18) علامہ شوکانی (م 1255ھ)

(19) سید محمود آلوسی (م 1270ھ)

(20) ملا احمد جیون (1130ھ)

اَلْمُقَدَّمَۃُ الثَّالِثَۃُ فِي أَقْوَالِ أَئِمَّۃِ التَّفْسِیْرِ وَالْحَدِیْثِ وَالْفِقْہِ

1۔ أَقْوَالُ أَئِمَّۃِ الْحَدِیْثِ فِي خَتْمِ النُّبُوَّۃِ

{ختمِ نبوت سے متعلق ائمہ حدیث کے اقوال}

(1) امام ابن حبان (م 354ھ)

(2) قاضی عیاض (م 544ھ)

(3) علامہ ابن قیم الجوزیہ (م 751ھ)

(4) حافظ ابن حجر عسقلانی (م 852ھ)

(5) امام بدرالدین عینی (م 855ھ)

(6) امام قسطلانی (م 923ھ)

(7) ملا علی قاری (م 1014ھ)

(8) علامہ احمد شہاب الدین خفاجی (م 1069ھ)

(9) امام زرقانی مالکی (م 1122ھ)

(10) شاہ ولی اللہ محدث دہلویؒ (م 1147ھ)

2۔ أَقْوَالُ أَئِمَّۃِ الْفِقْہِ وَالْعَقَائِدِ فِيْ خَتْمِ النُّبُوَّۃِ

{ختم نبوت سے متعلق ائمہ فقہ و عقائد کے اقوال}

(1) امام اعظم ابو حنیفہؒ (م 150ھ)

(2) امام محمد شہاب الکردری (م 287ھ)

(3) امام ابو جعفرالطحاوی (م 321ھ)

(4) امام ابن حزم اندلسی (م 456ھ)

(5) امام نجم الدین عمر نسفی(م 537ھ)

(6) علامہ سعد الدین تفتازانی (م 791ھ)

(7) علامہ ابن ابی العز حنفی (م 792ھ)

(8) امام شیخ زین الدین ابن نجیم (م 970ھ)

3۔ أَقْوَالُ أَئِمَّۃِ التَّصَوُّفِ فِي خَتْمِ النُّبُوَّۃِ

{ختم نبوت سے متعلق ائمہ تصوف کے اقوال}

(1) امام غزالی (م 505ھ)

(2) شیخ اکبر محی الدین ابن عربی (م 638ھ)

(3) امام عبد الوھاب شعرانی ؒ(م 973ھ)

(4) حضرت مجدد الف ثانی ؒ(م 1034ھ)

ماحصل کلام

اَلأَرْبَعُوْنَ فِي الْحَدِیْث

1۔ قَوْلُ النَّبِيِّ ﷺ: أَنَا خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ، لَا نَبِيَّ بَعْدِي

{فرمان نبی مکرم ﷺ: میں خاتم النبیین ہوں، میرے بعد کوئی نبی نہیں}

2۔ إِتْمَامُ النَّبِيِّ ﷺ قَصْرَ النُّبُوَّۃِ بِمَجِیْئِہِ

{بعثت محمدی سے قصر نبوت کی تکمیل}

3۔ فَضْلُ النَّبِيِّ ﷺ عَلَی جَمِیْعِ الْأَنْبِیَاءِ بِسِتٍّ أَحَدُھَا کَوْنُہٗ خَاتَمَ النَّبِیِّینَ

{حضور نبی اکرم ﷺ کی تمام انبیاء پرچھ خصوصیاتِ فضلیت میں سے ایک آپ ﷺ کا آخری نبی ہونا ہے }

4۔ أَسْمَائُ النَّبِيِّ ﷺ فِي مَعْنٰی خَاتَمِ النَّبِیِّیْنَ

{بعض اسماء النبی ﷺ کی ختم نبوت پر دلالت }

5۔ لَا نُبُوَّۃَ بَعْدَ النَّبِيِّ ﷺ إِلَّا الْمُبَشِّرَاتُ

{نبی مکرم ﷺ کے بعد نبوت نہیں صرف مبشرات ہیں }

6۔ قَوْلُ النَّبِيِّ ﷺ لِعَلِيٍّ: أَنْتَ مِنِّي بِمَنْزِلَۃِ ہَارُوْنَ مِنْ مُوْسٰی إِلَّا أَنَّہٗ لَا نَبِيَّ بَعْدِي

{حضور نبی اکرم ﷺ کا سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کے لیے فرمان: تم میرے لیے وہی حیثیت رکھتے ہو جوہارون علیہ السلام کی موسیٰ علیہ السلام کے نزدیک تھی، (فرق یہ ہے کہ وہ دونوں نبی تھے) مگر میرے بعدکوئی نبی نہیں}

7۔ خَاتَمُ النُّبُوَّۃِ بَیْنَ کَتِفَیْہِ دَلِیْلٌ عَلَی کَوْنِہٖ خَاتَمَ النَّبِیِّیْنَ

{حضور نبی اکرم ﷺ کے دونوں شانوں کے درمیان مہر نبوت آپ ﷺ کے آخری نبی ہونے پر دلیل ہے}

8۔ إِنَّ وَفَاۃَ سَیِّدِنَا إِبْرَاہِیْمَ رضی اللہ عنہ ابْنِ الْمُصْطَفٰی ﷺ دَلِیْلٌ عَلٰی خَتْمِ نُبُوَّتِہٖ

{جگر گوشۂ مصطفی ﷺ سیدنا ابراہیم رضی اللہ عنہ کی وفات دلیلِ ختم نبوت ہے}

9۔ قَوْلُ النَّبِيِّ ﷺ: لَوْ کَانَ بَعْدِي نَبِيٌّ لَکَانَ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ مُشِیْرًا إِلٰی خَتْمِ نُبُوَّتِہٖ

{حضور نبی اکرم ﷺ کا فرمان: ’اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو وہ عمر بن خطاب ہوتے‘ آپ ﷺ کی ختم نبوت کی دلیل ہے}

10۔ کَوْنُ النَّبِيِّ ﷺ خَاتَمَ النَّبِیِّیْنَ وَآدَمُ علیہ السلام مُنْجَدِلٌ فِي طِیْنَتِہٖ

{تخلیقِ آدم علیہ السلام سے قبل ہی حضور ﷺ کے لیے ’خاتم النبیین‘ کا خطاب}

11۔ إِنَّ النَّبِيَّ ﷺ آخِرُ وَلَدِ آدَمَ مِنَ الْأَنْبِیَاءِ

{حضور ﷺ اَولادِ آدم میں سب سے آخری نبی ہیں}

12۔ کَونُ النَّبِيِّ ﷺ أَوَّلَ الْأَنْبِیَاءِ فِي الْخَلْقِ وَآخِرَہُمْ فِي الْبَعْثِ

{حضور ﷺ تخلیق میں اَوّلِ انبیاء اور بعثت میں آخر انبیاء ہیں}

13۔ إِخْبَارُہُ ﷺ عَنْ مُدَّعِي النُّبُوَّۃِ الْکَذَّابِیْنَ وَتصْرِیْحُہٗ بِکَوْنِہٖ خَاتَمَ النَّبِیِّیْنَ

{حضور ﷺ کی جھوٹے مدعیانِ نبوت کے بارے میں پیشین گوئی اور اپنے آخری نبی ہونے کی صراحت}

14۔ وَحْيُ اللہِ إِلٰی آدَمَ علیہ السلام أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ

{حضرت آدم علیہ السلام کی طرف حضور نبی مکرم ﷺ کے خاتم النبیین ہونے کی وحیِ اِلٰہی }

15۔ کَوْنُ شَہَادَۃِ خَتْمِ النُّبُوَّۃِ بَیْنَ کَتِفَيْ آدَمَ علیہ السلام

{حضرت آدم علیہ السلام کے شانوں پر ختمِ نبوت کی شہادت}

16۔ قَوْلُ خَاتَمِ النَّبِیِّیْنَ فِي جَوَابِ سُؤَالِ الْقَبْرِ

{سوالِ قبر کے جواب میں ’خاتم النبیین‘ کے الفاظ}

17۔ إِنَّ النَّبِيَّ ﷺ خَاتِمُ الْأَنْبِیَاءِ وَمَسْجِدَہٗ خَاتِمُ الْمَسَاجِدِ

{حضور نبی اکرم ﷺ آخری نبی ہیں اور مسجدِ نبوی آخری مسجد}

18۔ إِنَّ النَّبِيَّ ﷺ خَاتِمُ الْأَنْبِیَاءِ وَالْأُمَّۃَ الْمُسْلِمَۃَ آخِرُ الْأُمَمِ

{حضور ﷺ آخری نبی ہیں اور اُمتِ مسلمہ آخری اُمت ہے}

19۔ قَوْلُ جِبْرَائِیْلَ الْأَمِیْنِ لَیْلَۃَ الإِسْرَاءِ: ہٰذَا مُحَمَّدٌ رَسُوْلُ اللہِ خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ

{شبِ معراج جبریلِ امین علیہ السلام کا ملائکہ میں اعلان: یہ آخری نبی محمد رسول اللہ ﷺ ہیں}

20۔ لَا نُبُوَّۃَ بَعْدَ النَّبِيِّ ﷺ بَلْ خِلَافَۃٌ

{حضور نبی اکرم ﷺ کے بعد نبوت نہیں بلکہ خلافت ہے}

21۔ إِعْلَانُ خَتْمِ النُّبُوَّۃِ عَلٰی لِسَانِ الْأَنْبِیَاءِ وَالْأُمَمِ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ

{روزِ قیامت انبیاء کرام f اور سابقہ قوموں کی زبانوں سے حضور نبی اکرم ﷺ کی ختم نبوت کا اِعلان}

22۔ قَوْلُ النَّبِيِّ ﷺ: نَحْنُ الآخِرُوْنَ وَالْأَوَّلُوْنَ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ

{فرمانِ نبوی: ہم بعثت میں سب سے آخر اور روزِ قیامت درجہ میں سب سے اَوّل ہیں}

23۔ إِنَّ الْأُمَّۃَ الْمُحَمَّدِیَّۃَ ہِيَ خَیْرُ الْأُمَمِ وَآخِرُ الْأُمَمِ

{اُمتِ محمدیہ ہی خیر الامم اور آخر الامم ہے}

24۔ قَوْلُ النَّبِيِّ ﷺ: أَسْأَلُکُمْ أَنْ تَشْہَدُوا بِأَنْ لَا إِلٰـہَ إِلَّا اللہُ وَأَنِّي خَاتِمُ أَنْبِیَائِہٖ وَرُسُلِہٖ

{فرمانِ نبوی: میں تم سے توحید اِلٰہی اور ختمِ نبوت و رِسالت کی شہادت کا سوال کرتا ہوں}

25۔ إِعْلَانُ الرَّاہِبِ الْمَسِیْحِيِّ فِي سُوْقِ بُصْرٰی أَنَّ النَّبِيَّ آخِرُ الْأَنْبِیَاءِ

{بصریٰ کے بازار میں ایک مسیحی راہب کا اعلان کہ نبی ﷺ تمام انبیاء میں سے آخری ہیں}

26۔ شَہَادَۃُ الرَّاہِبِ مِنَ الْأُمَّۃِ الْمَسِیْحِیَّۃِ عَلٰی خَتْمِ نُبُوَّۃِ مُحَمَّدٍ ﷺ

{ختمِ نبوتِ محمدی پر ایک مسیحی راہب کی گواہی}

27۔ تَعْلِیْمُ النَّبِيِّ ﷺ أَصْحَابَہٗ صِیْغَۃَ الصَّلَاۃِ عَلَیْہِ بِاسْمِہٖ خَاتِمِ النَّبِیِّیْنَ

{حضور ﷺ صحابہ کرام l کو ’خاتم النبیین‘ کے الفاظ پر مشتمل درود پاک کی تعلیم دیتے تھے}

28۔ بَیَانُ خَتْمِ النُّبُوَّۃِ مِنْ تَمْثِیْلِ خَتْمِ الْہِجْرَۃِ

{ختمِ ہجرت کی تمثیل میں ختمِ نبوت کا بیان}

29۔ جَرَیَانُ قَوْلِ ’خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ‘ عَلٰی لِسَانِ أَحَدِ الصَّحَابَۃِ بَعْدَ وَفَاتِہٖ

{ایک صحابی کی زبان پر بعد اَز وفات ’خاتم النبیین‘ کے الفاظ جاری ہونا}

30۔ تَعَجُّبُ قَوْمِ نُوْحٍ مِنْ شَہَادَۃِ النَّبِيِّ ﷺ وَأُمَّتِہٖ

{حضور ﷺ اور آپ کی اُمت کی گواہی پر قومِ نوح کا تعجب}

31۔ شَہَادَۃُ الضَّبِّ عَلٰی خَتْمِ نُبُوَّتِہٖ

{حضورنبی اکرم ﷺ کی ختمِ نبوت پر ایک گوہ کی گواہی}

32۔ وَحْيُ بِعْثَۃِ خَاتَمِ الأَنْبِیَاءِ إِلٰی سَیِّدِنَا یَعْقُوْبَ علیہ السلام

{حضرت یعقوب علیہ السلام کی طرف بعثتِ خاتم الانبیاء کی وحی}

33۔ إِعْلاَنُ بِعْثَۃِ خَاتَمِ النَّبِیِّیْنَ فِي وَادِي مَکَّۃَ الْمُکَرَّمَۃِ

{وادیِ مکہ میں خاتم النبیین ﷺ کی آمد کا اعلان}

Copyrights © 2025 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved