اربعین: علامات قیامت اور فتنوں کا ظہور

فہرست

1. إِنَّ مِنْ عَلَامَاتِ السَّاعَةِ ظُهُوْرَ الْفِتَنِ وَکَوْنَ الإِسَاءَاتِ الْاِجْتِمَاعِيَّةِ شَائِعَةً

{فتنوں کا ظہور اور معاشرتی برائیوں کا عام ہوجانا علاماتِ قیامت میں سے ہے}

2. بَيْعُ أَقْوَامٍ دِيْنَهُمْ وَأَخْـلَاقَهُمْ بِعَرَضٍ مِنَ الدُّنْيَا

{لوگ اپنا دین اور اَخلاق قلیل دنیاوی متاع کے عوض فروخت کر ڈالیں گے}

3. خُرُوْجُ الْقَوْمِ الَّذِيْنَ يَکُوْنُوْنَ مَارِقِيْنَ مِنَ الدِّيْنِ کَمُرُوْقِ السَّهْمِ مِنَ الرَّمِيَةِ وَالْأَئِمَّةِ الْمُضِلِّيْنَ

{کمان سے نکلے تیر کی طرح دین سے خارج گروہ اور گمراہ لیڈر ظاہر ہوں گے}

4. اَلصَّبْرُ عَلَی الدِّيْنِ فِي الْفِتَنِ وَاجْتِنَابُ الْفُرْقَةِ

{دورِ فتن میں دین پر قائم رہنا اور فرقہ پرستی سے بچنا}

5. إِسْنَادُ الْأَمْرِ إِلٰی غَيْرِ أَهْلِهِ وَکَوْنُ سِيَادَةِ کُلِّ قَبِيْلَةٍ مِنْ مُنَافِقِيْهَا

{حکومت نااَہل لوگوں کے سپرد کی جائے گی اور حکمران اور مقتدر لوگ منافق ہوں گے}

6. کَوْنُ أَسْعَدِ النَّاسِ بِالدُّنْيَا لُکَعَ ابْنَ لُکَعٍ

{بدنامِ زمانہ بن بدنامِ زمانہ دنیا میں سب سے بڑا شریف اور معزز سمجھا جائے گا}

7. اَلْحَذَرُ مِنْ فَقْدِ الشُّعُوْرِ وَاتِّبَاعِ رَأْيِ الْعَامَّةِ

{شعور کے فقدان کے باعث رائے عامہ کی پیروی سے بچنے کا حکم}

8. طُوْبٰی لِقَوْمٍ يُصْلِحُوْنَ عِنْدَ فَسَادِ النَّاسِ

{فسادکے وقت اِصلاح کا فریضہ ادا کرنے والوں کے لیے مبارک باد}

المصادر والمراجع

Copyrights © 2025 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved