تذکرۂ مسانید امام اعظم رضی اللہ عنہ

An Account of Imam A‘zam’s Hadith Collections (Masanid)

تذکرۂ مسانید امام اعظم رضی اللہ عنہ

زمرہ‎ : شخصیات

مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

زبان : اردو

صفحات : 180

قیمت : 130 روپے

پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

اسپانسسر

امام اعظم ابو حنیفہ رضی اللہ عنہ پر علم حدیث سے ناواقف اور لاعلم ہونے کا الزام لگایا جاتا ہے۔ اِس اِعتراض کے محاکمے کے لیے حضرت شیخ الاسلام نے ’’امام ابو حنیفہ رضی اللہ عنہ: امام الائمہ فی الحدیث‘‘ کے عنوان سے چار جلدوں پر مشتمل کتاب تصنیف کی ہے، جس کی پہلی جلد شائع ہوچکی ہے اور دوسری جلد بھی اِن شاء اﷲ جلد شائع ہوجائے گی۔ تاہم اِسی سلسلے میں امام اعظم سے مروی اُنتیس مسانید کے تذکرے پر مشتمل ایک اور کتاب ’’تذکرۂ مسانیدِ اِمامِ اعظم‘‘ نئی شائع ہوئی ہے۔

کتب کی اشاعت میں مالی معاونت کیجیے

ابلاغِ علم بہترین صدقہ جاریہ ہے

کتاب ہٰذا کی سالانہ اسپانسرشپ کے لیے 50 یورو کا تعاون کیجیے

مصنف

  • شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری کی اب تک 551 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ مختلف موضوعات پر آپ کی 449 سے زائد کتابوں کے مسودات طباعت کے مختلف مراحل میں ہیں۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔

نوٹ

  • شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تمام تصانیف اور خطبات و لیکچرز کے ریکارڈ شدہ آڈیو/ ویڈیو کیسٹس اور CDs سے حاصل ہونے والی جملہ آمدنی اُن کی طرف سے ہمیشہ کے لئے تحریکِ منہاجُ القرآن کے لئے وقف ہے

رابطہ کریں

  • پتہ

    365 ایم، ماڈل ٹاؤن لاہور

  • فون نمبر

    +92-423-516-5338

  • واٹس ایپ

    +92-322-438-4066

  • ای میل اڈریس

    salespk@minhaj.biz

Copyrights © 2019 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved