زمرہ : سیرت و فضائل نبوی ﷺ
مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
زبان : اردو
قیمت : 160 روپے
تاریخ اشاعت : اکتوبر 2020ء
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذاتِ گرامی کا ہر پہلو اپنے اندر اَعلیٰ معیار کی خوبصورتی لیے ہوئے ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اَخلاقِ کریمانہ اور شمائلِ مقدّسہ کے ساتھ ساتھ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ذاتی خصائل اور عاداتِ مبارکہ بھی انتہائی اعلیٰ اور نفیس تھیں۔
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عاداتِ مبارکہ میں ہر وقت مسکرانا، چلنے میں تواضع اختیار فرمانا، لباس اور کھانے پینے میں نفاست اور سادگی اختیار فرمانا، ڈاڑھی مبارک و موئے اَقدس کو اِنتہائی خوبصورتی اور تراش خراش کے ساتھ سنوار کر رکھنا، خوشبو اِستعمال فرمانا وغیرہ شامل ہیں۔
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا حسنِ معاشرت، گھریلو اُمور کی انجام دہی، آپ صلی
اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیکرِ شرم و حیاء اور جود و سخا ہونے، نیز آپ صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم کے روز مرّہ کے معمولات اور عادات مبارکہ کا تذکرہ اس کتاب میں کیا گیا
ہے۔
قاری ان عاداتِ مبارکہ کا مطالعہ کر کے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اُسوہ حسنہ
کو اپنی زندگی میں اختیار کرنے کی سعی کر سکتا ہے۔
Minhaj-ul-Quran Sales & Marketing, 365 M Model Town Lahore, Pakistan
WHATSAPP📞 92-322-438-4066+
PHONE NUMBER92-423-516-5338+
EMAIL ADDRESSsalespk@minhaj.biz
Markazi Sale Center MQI
ADDRESS172 M (EXT) Model Town, Lahore
WHATSAPP📞 +92-309-741-7163
PHONE NUMBER+92-423-516-8514
EMAIL ADDRESSsales@minhaj.biz
INDIA
ADDRESSMinhaj Publications India Forum
PHONE NUMBER91-98989-63623+ | 91-97256-21001+
EMAIL ADDRESSminhaj.gujarat@gmail.com
WEBSITEhttps://www.minhajpublicationsindia.com
Minhaj-ul-Quran Overseas Sales & Marketing
WHATSAPP📞 +92-300-434-1946
EMAIL ADDRESSsosdfa@minhaj.org
UK Office:30 Brindley Road, Manchester, M16 9HQ, UK
Contact: +44 (0) 208 534 5243
US Office: P.O. Box 700551, Dallas, Texas 75370-0551, USA
Contact: +1 877-MINHAJ-1
Book Stores
United Kingdom
Europe
United States
Copyrights © 2025 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved
ابلاغِ علم بہترین صدقہ جاریہ ہے
کتاب ہٰذا کی سالانہ اسپانسرشپ کے لیے 50 یورو کا تعاون کیجیے