ہم جس دور میں رہ رہے ہیں اِسی میں اپنے اَعمالِ بد سے توبہ کرنا ہوگی۔ اگر آج ہم نے ایسا نہ کیا تو کہیں ایسا نہ ہو کہ ہمارے بچے اور آئندہ آنے والی نسلیں اس سے بھی بڑے اور درد ناک عذاب کا شکار ہوں۔
Copyrights © 2025 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved