Ziarat-e-Qubur

تفصیلی فہرست

پیش لفظ

باب اوّل

زیارت کا معنی ومفہوم اور اس کی اقسام

  1. زیارت کا لغوی معنی و مفہوم
  2. زیارت کا شرعی معنی و مفہوم
  3. زیارت کی اقسام
  • زیارتِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
  • زیارتِ اولیاو صالحین
  • زیارتِ اماکنِ مقدسہ
  • زیارتِ والدین
  • زیارتِ احباب ومتعلقین
  • زیارتِ قبور
  1. زیارت منافی توحید نہیں

باب دوم

زیارتِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

فصلِ اوّل

حیات مبارکہ میں صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کا معمول

  1. صحابہ کرام کی نماز اور زیارتِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا حسین منظر
  2. زیارتِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بھوک کا مداوا
  3. ٹکٹکی باندھ کر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت
  4. سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کی خواہشِ زیارت
  5. شیخین رضی اﷲ عنھما کا منفرد اعزاز
  6. سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی کیفیتِ اِضطراب

فصلِ دوم

بعد از وصال صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کا معمول

  1. حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا معمول
  2. ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اﷲ عنہا کا معمول
  3. حضرت عبداﷲ بن عمر رضی اللہ عنہ کا معمول
  4. حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کا معمول
  5. حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کا معمول
  6. حضرت بلال رضی اللہ عنہ کو خواب میں زیارت کا حکم
  7. حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ کا واقعہ
  8. حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ عنہ کا بارگاہِ نبوت میں سلام

فصل سوم

زیارتِ روضۂ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مشروعیت

  1. بحث القرآن
  2. بحث الحدیث
  • روضۂ اَطہر کی فضیلت
  • حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف سے زیارتِ روضۂ اَطہر کی ترغیب
  • اِستطاعت کے باوجود زیارت نہ کرنے پر وعید
  1. بحث الفقہ و السلوک
  • زیارتِ روضۂ انور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم محبوب عمل ہے (ائمہ کی تصریحات)
  • زیارتِ قبرِ انور کے آداب
  1. بحث المصادر

زیارتِ روضۂ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر مصادِرِ علمیہ

فصل چہارم

حدیثِ مبارکہ لَا تُشَدُّ الرِّحَال کا صحیح مفہوم اور معترضین کے اشکالات کا جواب

  1. مذکورہ احادیث کی تشریح و توضیح
  2. مذکورہ احادیث پر ائمہِ حدیث کی تحقیقات
  • قاضی عیاض رحمۃ اللہ علیہ کی تحقیق
  • امام نووی رحمۃ اللہ علیہ کی تحقیق
  • امام سبکی رحمۃ اللہ علیہ کی تحقیق
  • امام ابنِ حجر عسقلانی رحمۃ اللہ علیہ کی تحقیق
  • علامہ بدر الدین عینی رحمۃ اللہ علیہ کی تحقیق
  • امام سیوطی رحمۃ اللہ علیہ کی تحقیق
  • ملا علی قاری رحمۃ اللہ علیہ کی تحقیق
  • شیخ عبدالحق محدّث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ کی تحقیق
  • امام زرقانی رحمۃ اللہ علیہ کی تحقیق
  1. دیگر احادیثِ مبارکہ سے صحیح مؤقف کی تائید

باب سوم

زیارتِ صالحین

  1. قبور صالحین کی زیارت کا نبوی معمول
  2. شیخین کے عمل سے زیارتِ صالحین کا ثبوت
  3. فرامینِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے زیارتِ صالحین کی فضیلت و ترغیب
  • متعلقین کو اپنی ملاقات و زیارت کے لئے بلانا جائز ہے
  • اللہ تعالیٰ کی خاطر باہم زیارت کرنے والوں کا پہلا انعام
  • اللہ تعالیٰ کی خاطر باہم زیارت کرنے والوں کا دوسرا انعام
  • زیارتِ صالحین رضائے الٰہی کا سبب
  1. زیارتِ صالحین کے فیوض و برکات سے متعلق ائمہ کے اقوال
  2. مقاماتِ مقدّسہ کی زیارات کے لئے سفر عمل مشروع ہے
  3. متبرک مقامات کی زیارت ائمہِ دین کا پسندیدہ معمول
  • حضرت حمزہ بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ کے مزار کی زیارت
  • امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ کا امامِ اعظم رضی اللہ عنہ کے مزار پر حاضری کا معمول
  • امام احمد رحمۃ اللہ علیہ بن حنبل کا زیارتِ صالحین کے لئے شام کا سفر
  • امام ابنِ حبان رحمۃ اللہ علیہ کا امام علی رضی اللہ عنہ رضا کے مزار پر حاضری کا معمول
  • ابوالفرج ھند بائی کا امام احمد رحمۃ اللہ علیہ بن حنبل کے مزار پر حاضری کا معمول
  • عوام الناس کی سید المحدّثین امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر حاضری
  • حضرت بشر حافی رحمۃ اللہ علیہ کی زیارت کے لئے مشائخ کی حاضری
  • مزارِ صالحین کی زیارت کے لئے بذریعہ خواب حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ترغیب
  • حضرت علی رحمۃ اللہ علیہ بن محمد بن بشار کے مزار پر حاضری
  • امام ابوالحسن علی بن احمد شافعی رحمۃ اللہ علیہ کی زیارت کے لئے اکابر کی حاضری

باب چہارم

زیارت قبور کا شرعی تصور

  1. احادیثِ مبارکہ میں زیارتِ قبور کاحکم
  • زیارتِ قبور موت کی یاد دلاتی ہے
  • زیارتِ قبور آخرت کی یاد دلاتی ہے
  • زیارتِ قبور عملِ صالح ہے
  • زیارتِ قبور باعثِ عبرت ہے
  • زیارتِ قبور دنیا سے بے رغبتی کا باعث ہے
  1. زیارتِ قبور کا نبوی معمول

زیارتِ قبور کے حوالے سے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تین سنتیں

  1. زیارتِ قبور پر مذاہب اربعہ کا مؤقف
  • زیارتِ قبور پراحناف کا مؤقف
  • شوافع کا مؤقف
  • مالکیہ کا مؤقف
  • حنابلہ کا مؤقف
  1. زیارتِ قبور سے متعلق چند قباحتیں
  2. عورتوں کے لئے زیارتِ قبور کا حکم
  • عورتوں کی زیارتِ قبور کے جواز پر احادیث اور آثار
  • عورتوں کی زیارتِ قبور کے جواز اور عدم جواز پر ائمہ کی آراء
  • عورتوں کی زیارتِ قبور میں احتیاط کے پہلو

خلاصہ بحث

مآخذ و مراجع

Copyrights © 2025 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved