Pakistan main Haqiqi Tabdili—Kiyun awr Kaise?

سرورق

پاکستان میں حقیقی تبدیلی
کیوں اور کیسے؟

خطاب : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

مرتبین: ڈاکٹر علی اکبر الازہری، جلیل اَحمد ہاشمی

زیر اِہتمام : فرید ملت (رح) ریسرچ اِنسٹیٹیوٹ
www.research.com.pk

مطبع : منہاجُ القرآن پرنٹرز، لاہور

اِشاعت اَوّل: دسمبر 2011ء

تعداد : 5,000



مؤرّخہ 19 نومبر 2011ء کو ناصر باغ لاہور میں مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ (MSM) کے زیراِہتمام ایک عظیم ملک گیر اِجتماع منعقد ہوا۔ ملک بھر سے آئے ہوئے طلباء و طالبات کے اِس تاریخی اِجتماع سے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کینیڈا سے براہِ راست خطاب فرمایا، جس میں پاکستان کے موجودہ حالات پر بھرپور تجزیہ کے ساتھ ساتھ تبدیلی کا لائحہ عمل بھی دیا گیا ہے۔ تحریکِ بیداریِ شعور میں حصہ لینے والے تحریکی کارکنان اور جملہ اَہلِ فکر و درد پاکستانی شہریوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ اِس کتابچہ کو ہر طبقہ زندگی تک پھیلا دیں تاکہ وطنِ عزیز میں حقیقی تبدیلی کے خواب کو حقیقی معنوں میں شرمندہِ تعبیر کیا جاسکے۔

 

نوٹ: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تمام تصانیف اور خطبات و لیکچرز کے ریکارڈ شدہ آڈیو/ ویڈیو کیسٹس اور CDs سے حاصل ہونے والی جملہ آمدنی اُن کی طرف سے ہمیشہ کے لئے تحریکِ منہاجُ القرآن کے لئے وقف ہے۔ (ڈائریکٹر منہاجُ القرآن پبلیکیشنز)


منہاجُ القرآن پبلیکیشنز

365۔ ایم، ماڈل ٹاؤن لاہور، فون: 5168514، +92 42 111-140-140
یوسف مارکیٹ، غزنی سٹریٹ، اردو بازار، لاہور، فون: 7237695
www.minhaj.org  -  sales@minhaj.org






مَوْلَاي صَلِّ وَ سَلِّمْ دَآئِمًا اَبَدًا
عَلٰي حَبِيْبِکَ خَيْرِ الْخَلْقِ کُلِّهِم

وَ الآلِ وَ الصَّحْبِ ثُمَّ التَّابِعِيْنَ لَهُمْ
أَهْلِ التُّقٰي وَ النُّقٰي و الْحِلْمِ وَ الْکَرَم

(صَلَّي اﷲُ تَعَالٰي عَلَيْهِ وَ عَلٰي آلِه وَ اَصْحَابِه وَ بَارِکْ وَسَلِّمْ)



حکومتِ پنجاب کے نوٹیفکیشن نمبر ایس او (پی۔1) 4۔1 / 80 پی آئی وی، مؤرّخہ 31 جولائی 1984ء؛ حکومتِ بلوچستان کی چٹھی نمبر 87۔4۔20 جنرل و ایم 4 / 970۔73، مؤرّخہ 26 دسمبر 1987ء؛ حکومتِ شمال مغربی سرحدی صوبہ کی چٹھی نمبر 24411۔67 این۔1 / اے ڈی (لائبریری)، مؤرّخہ 20 اگست 1986ء؛ اور حکومتِ آزاد ریاست جموں و کشمیر کی چٹھی نمبر س ت / اِنتظامیہ 63۔8061 / 92، مؤرّخہ 2 جون 1992ء کے تحت شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تصنیف کردہ کتب تمام تعلیمی اِداروں کی لائبریریوں کے لیے منظور شدہ ہیں۔

Copyrights © 2025 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved