فَضِيْلَةُ الْعِلْمِ وَالْعُلَمَاءِ
{علم اور علماء کی فضیلت}
مَنْ يُرِدِ اﷲُ بِهِ خَيْرًا يُفَقِّهْهُ فِي الدِّيْنِ
{اللہ تعالیٰ جس کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے اسے دین کی گہری سمجھ عطا کر دیتا ہے }
فَقِيْهٌ وَاحِدٌ أَشَدُّ عَلَی الشَّيْطَانِ مِنْ أَلْفِ عَابِدٍ
{ایک فقیہ، شیطان پر ہزار عابدوں سے زیادہ بھاری ہے}
طَلَبُ الْعِلْمِ أَفْضَلُ مِنَ صَـلَاةِ النَّافِلَةِ
{علم حاصل کرنا نفل نماز سے بہتر ہے}
أَفْضَلُ الصَّدَقَةِ أَنْ يَتَعَلَّمَ الرَّجُلُ عِلْمًا ثُمَّ يُعَلِّمُهُ
{کسی شخص کا علم سیکھنا اور سِکھانا بہترین صدقہ ہے}
مَکَانَةُ التَّعَلُّمِ وَالتَّعْلِيْمِ وَأَجْرُهُمَ
{علم سیکھنے اور سکھانے کا درجہ اور ان کا اجر}
اِلاِغْتِبَاطُ فِي الْعِلْمِ وَالْحِکْمَةِ
{علم و حکمت میں رشک کرنا}
فَضْلُ مُذَاکَرَةِ الْحَدِيْثِ وَآدَابُهَ
{مذاکرئہ حدیث کی فضیلت اور اس کے آداب}
اَلرِّحْلَةُ فِي طَلَبِ أَحَادِيثِ رَسُولِ اﷲِ صلی الله عليه وآله وسلم وَالْعِلْمِ
{احادیث رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور علم کے لیے سفر اختیار کرنا}
اَلْعُلْمَاءُ وَرَثَةُ الْأَنْبِيَاءِ وَالْأَنْبِيَاءُ قَدْ تَعَلَّمُوا مِنَ اﷲِ
{علماء، انبیاء کرام کے وارث ہیں اور انبیاء کرام نے اﷲ تعالیٰ سے علم حاصل کیا}
فَضْلُ صُحْبَةِ الْعُلَمَاءِ وَاتِّبَاعِهِمْ وَالتَّعَلُّمِ مِنْهُم
{علماء کرام کی صحبت اختیار کرنے اور ان کی پیروی کرنے اور ان سے سیکھنے کی فضیلت}
اَلتَّرْغِيْبُ فِي إِبْلَاغِ الْعِلْمِ وَفَضْلُ الْمَوْتِ فِي طَلَبِهِ
{علم پھیلانے کی ترغیب اور حصولِ علم کے دوران موت کی فضیلت}
يَغْفِرُ اﷲُ لِلْعُلَمَاءِ يَوْمَ الْقِيَامَة
{اﷲ تعالیٰ روزِ قیامت علماء کی بخشش ومغفرت فرمائے گا}
يَشْفَعُ الْعُلَمَاءُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ
{روزِ ِقیامت علماء شفاعت کریں گے}
رَفْعُ الْعِلْمِ وَقَبْضُهُ فِي آخِرِ الزَّمَانِ
{آخری زمانہ میں علم کے اُٹھا ئے جانے کا بیان}
اَلتَّرْهِيْبُ مِنْ أَنْ يَعْلَمَ الإِنْسَانُ وَأَلَّا يَفْعَلَ مَا يَقُوْلُ
{علم رکھتے ہوئے اپنے کہے پر عمل نہ کرنے پر تنبیہ}
اَلْعُقُوْبَةُ فِي تَعَلُّمِ الْعِلْمِ لِغَيْرِ وَجْهِ اﷲِ
{رضاء الٰہی کے علاوہ کسی اور نیت سے علم سیکھنے کا وبال}
Copyrights © 2024 Minhaj-ul-Quran International. All rights reserved